واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




آزادی مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-07, 11:36 AM   #1
آزادی مبارک
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 01-08-07, 11:36 AM

السلام و علیکم

امید ہے سب ٹھیک ہونگے جی آپ سب کو پتہ ہے کے آج سے اگست شروع ہو گیا ہے
13 دن بعد ہماری آزادی کا دن ہے میں آپ سے کو آج ہی آزادی مبارک کہتا ہوں
اور آپ سب سے گزارئش کرتا ہوں آپ سب بھی یہاں آزادی مبارک کے مضمون ارسال کرے
اور کوئی بھی بھائی جب بھی مضمون ارسال کرئے یا جواب دے تو آخر میں
پاکستان زندہ باد

ضرور کہے شکریہ

پاکستان زندہ باد
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 711
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-08-09)
پرانا 01-08-07, 11:05 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آزادی مبارک

جی انشااللہ ضرور کیوں‌نہیں
پاکستان زندہ آباد
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 05:11 PM   #3
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آزادی مبارک

میری طرف سے نمام پاکستانیوں کو چش آزادی ہو ۔
پاکستان زندہ باد
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 05:09 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 207
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آزادی مبارک

[glow=red,2,300][size=10pt][b][size=10pt]جشن آزادی مبارک جشن آزادی مبارک جشن آزادی مبارک
تمام غیور اور دلیر پاکستانیوں کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو
~*~ آؤ ہم اپنے 60 يوم آزادي کے موقع پر سوچتے ہيں کيا ہم آزاد قوم ہيں ~*~ جواب نہیں میں ھے- اس لیے ابھی سے یہ عہد بھی کر نا ھے - کہ ہم آج کے بعد اپنے وطن کو صحیع معنوں میں آزاد کرانے کے لیے سخت محنت کریں گے-اور یہ عہد بھی کرتے ہیں کے آج کے بعد ہم زاتی مفاد پہ قوم کے مفاد کو زیادہ اہمیت دیں گے -اور اپنے ملک سے ظلم،رشوت،منافقت ،ناانصافی ،اور چاپلوسی اور ان جیسی باقی بیماریوں کو بھی جڑ سے نکال کر دم لیں گے۔آہو یہ عہد کریں ہو سکتا ہے پھر یہ وقت ہم کو نہ ملے۔
پاکستان ھمارا ھے -ھم پاکستان کے ہیں۔اس کی حفاظت کرنا ہم پر فرض بھی ھے اور قرض بھی اس لیے دوستو یہ سوچنا ہو گا کے آج کے اس سازشی دور میں ہم اپنے پیارے پاکستان کی کیسے حفاظت کر سکتےہیں-تو وہ ہتھیار ،وہ تلوار،وہ ایٹم بم ،وہ مضبوط قلعہ ہے علم اس فرض کو یہ ہمارا فورم پورا کرنے کی کوشش کر رہا ھے۔آیے اور مل جایے اس کارواں میں جو ہمارا اپنا کارواں پاکستان کا کارواں پاکستان زندہ باد
kamalkashmiri آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 03:20 PM   #5
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سی بھی تمام صاحبان کو جشنِ آزادی مبارک ہو! D:
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 04:12 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روشن و رخشاں، نیّر وتاباں ، پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے

پاکستان کا گوشہ گوشہ ،گلی گلی آباد رہے
پاکستان کا بچہ بچہ، شاد رہے ،آزاد رہے
آنکھیں ہوں خوابوں سے روشن، سینوں میں ایمان رہے

روشن و رخشاں نیّر وتاباں پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے

اس کے پہاڑوں دریاؤں پر ، میدانوں ، صحراؤں پر
اس کے ہرے بھرے شہروں پر ، ہر قریئے، ہر گاؤں پر
اللہ تیری رحمت برسے ، تیرا کرم ہر آن رہے

روشن و رخشاں، نیّر وتاباں ، پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-09, 01:20 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک

پاکستان زندہ باد
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فورم, فرض, پیارے, پاکستان, موقع, آج, ایٹم بم, ایمان, بھائی, جواب, عہد, صحراؤں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger