|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 647
|
||||
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (17-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
خلیل بھائی، گوگل کی مدد حاصل کریں -- application of psychology in respect of pakistan لکھ کر گوگل میں سرچ کریں اور مختلف پوائنٹس جمع کریں، اس کے علاوہ گوگل بکس میں بھی سرچ کریں، کوئی پچیس ہزار پوائنٹس جب جمع ہو جائیں تو ایک گھنٹا محنت کر کے اسے ایک مضمون کی شکل دے دیں، بہتر یہ ہے ان پوائنٹس کو جمع کر کے مضمون کی شکل میں لکھنے والے کو سائیکالوجی کی معلومات ہوں تو بہتر ہو گا ![]() گوگل کے ہوتے ہوئے آپ کو کسی فکر کی ضرورت نہیں - گوگل زندہ باد ! والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان بہت تلاش کیا ہےمگر نہیں ملا اس لیے یہاں مدد کے لیے لیکھ دیا ہے۔
میں جب اپنے 100% کوشش کرتا ہوں کامیاب نہ تو مدد مانگتا ہوں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جی جناب یہ دیکھیں آپ کا تو کام ہی کردیا کنعان نے -- بھائی پر اسی کو کاپی نہیں کر دینا - کچھ تبدیل ضرور کر لینا ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی آپ جو بھی سرچ کریں تبدیلی آپ کو خود ہی کرنی پڑے گی اور وہ آپ اکیلے نہیں کر سکتے اس کے لئے آپ کو کسی اور کی مدد بھی لینی پڑے گی دو تین ٹائپ کے خلاصے بنا لیں اور فارم میں اپنے قریبی ساتھوں کو ارسال کر دیں کہ وہ اس میں سے اپنی طرف سے بھی اصافہ کر دیں پھر فائنل میں جو رزلٹ نکلے اسے لگا دیں والسلام
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (17-11-09), ایس اے نقوی (17-11-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
آپ یاہو آنسر یا پھر وکی پیڈا میں سرچ کریں، آپ کو انشاء اللہ مسلئہ حل ہو جائے گا۔ گوگل بک بھی کارآمد ہے۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم خلیل بھائی ایک اور بات جو آپ کے اس ویب سے میرے دل میں کھٹک رہا ھے اگر اجازت ہو تو عرض کروں ہو سکتا ھے آپ کی مدد ٹھیک طریقے سے ہو جائے۔ میں نے ایک پیغام یہاں پر اپنے دوسرے ایڈمین بھائی کا پڑھا تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ آپ اٹلی میں ہیں بغیر کسی۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسی بات ھے تو جو معلومات ایمیگریشن کے لئے آپ نے اس ویب میں پاکستان کے بارے میں حاصل کرنی ھے تو وہ آپ کو اس میں نہیں ملے گی۔ اس کے لئے پاکستان پوری دنیا کو ہر سال مکمل رپورٹ بھیجتا ھے جس کو دیکھ کر وہ امگریشن کیس ڈیل کرتے ہیں۔ اگر ایسی بات ھے تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں میں اس پر آپ کی ہر قسم کی مدد کر سکتا ہوں۔ اپ کو وہ ویب بتا سکتا ہوں اور آپ کو اس پر ہر پوائنٹ بھی بتا سکتا ہوں۔ اگر یہ بات ھے تو میں حاضر ہوں اگر نہیں تو پھر اس میسج کو اگنور کر دیں شکریہ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, pdf, فارم, کوشش, کنعان, گوگل, پاکستان, یاہو, ویب, نظر, مکمل, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, تلاش, حل, دل, سال, عرض |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|