|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 394
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھّیا زید! یہ ریاست کا شباب نہیں ھے بلکہ یہ ریاست کا بچپن ھے ابھی تو پاکستان اپنے زندگی کے بچپن سے گزر رھا ھے۔۔۔۔ ابھی اسے شباب میں آنے میں کافی وقت لگے گا۔۔۔۔ اور جب ئی اپنے شباب میں آئے گا تو یہ پاکستان یہ پاکستان نھیں ھو گا بلکہ اُس وقت یہ ترقی کی منزلوں کو چھو رھا ھو گا۔۔۔ اور کوئی اس کا مدِمقابل نھیں ھو گا۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
زید بھائی میں نے آپ کے تمام مراسلات ایک ہی مراسلے میں کر دیئے ہیں۔
باقی کا انتظار رہے گا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو شکریہ مدد کا ذبیر
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
کوئی بات نہین آپ کا ٹاپک مکمل ہو لے پھر کوئی اظہار کروں گا،
ویسے میں نے آپ کی ایک اور پوسٹ اپر ڈال دی ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ye zaid tum nay bohat acha likha ha
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل دکھانے والا موضوع چھیڑ دیا ، قسم سے اب تو آنسو آ جاتے ھیں اس بارے میں سوچ کر۔ اللہ کے نام پر وجود میں آنے والی ریاست کی حفاظت وہ خود کرے گا۔ انسان تو ھے ھی نفس کا غلام ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
علی نام کا ہندو ہو تو ہم اسے مسلمان نہیں سمجھیں گے بی بی.........
یہی حال پاکستان کا ہے.............آخر کب تک ہم اس ایک اسلام کے مان پر حاصٌ کیے جانے کو لے کر اللہ پر ڈالتے رہیں گے؟؟؟؟؟؟؟ 64 سال تو ہو گئے ہیں.............. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
|
یہ وطن تُمہارا ہے تم ہو پاسباں اِس کے
اِے نوجوانانِ پاکستان میرے وطن کے جوانو ۔ میری بیمار ماں ﴿پاکستان﴾ کے بیٹو ۔ میری لاچار بہنوں کے بھاٴیو ۔ آج تمہارا مُلک ایک غریب مزارع کی بیٹی بن چُکا ہے جسے نام نہاد سیاست دان جموریت کو بچانے کا فریبی نعرہ لگا کر سرے عام ننگا کر کے گلی گلی بے عزت کر رھے ہیں ۔ اُس کا برہنہ جسم نوچ نوچ کر اپنے پیٹ کی ہوس مٹا رہے ہیں ۔ جمہوریت بچانے کے نام پرغریب عوام کو گروی رکھ کر اپنے سوس بینک بھر رہے ھیں ۔ وہ خزانہ جو قدرت نے ہم پر انعام کیا ہے ۔ کوڑیوں کے مول بیچنے کے لیے پَرتول رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ھم بے غیرت ہو چکے ہیں کہ ۔ یا سیالکوٹ کی طرح اِس درندگی سے لُطف اندوز ہو رہے ھیں ۔ نکلو گھروں سے ۔ اپنی ماں کا ننگا جسم ڈھانپنے کے لیے ۔ اپنی بہنوں کا سر ڈھانپنے کے لیے ۔ اپنے نسل کو غلامی سے بچانے کیلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کبھی عمران خان سے نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اُس کے ارادوں کی چمک کہ رھی ھے کہ میرا اعتبار کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٴو آج عہد کریں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان اور اس جیسے رہنماوں کے پرچم تلے جمع ہو کر اپنی سی کوشش کریں ۔۔۔ ن ۔ ق ۔ میں حوصلہ نہیں نظام بدلنے کا کہ وہ تاجر ہیں جاگیردار ہیں۔۔ اِن کا چہرہ قوم نے دیکھ لیا تازہ وار ان کا قوم پہ چینی کا بھران اور اس جمہوری دور کی بسمﷲ آٹے کے بھران کی ۔۔۔۔۔ آنکھیں کھولو سونے والو۔۔۔۔۔ کون نہیں جانتا مُلک کی آدھے سے زیادہ شوگر ملیں اور فلور ملیں چودھریوں اور نواز گروپ کی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان بازی گروں کے چنگل سے اپنے وطن کو بچا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی بھی دیر نہیں ہوٴی ۔۔۔۔۔۔ تم انقلاب لا سکتے ھو تمہارے انقلاب نے پاکستان بنایا ۔۔۔۔۔ تمہارا انقلاب پاکستان بچا سکتا ہے ۔۔۔ اے میرے نوجوانو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اے بلوچستان میں دفن خزانوں کے امینو ۔۔۔ اے پختونخواہ کی ناقابلِ تسخیر چٹانوں کے فرزندو ۔۔۔۔ محبتوں سے بھری سرزمینِ سندھ ماں کے بیٹو ۔۔۔۔ اے بہنو پہ جاں نثار کرنے والے پنجاب کے بیٹو۔۔۔۔۔۔ اے اس مُلک کے لیے سب کچھ تیاگنے والے کراچی کے بانکو۔۔۔۔۔۔۔۔ اُٹھو کہ دیر نہ ھو جاے ۔۔۔۔۔۔۔ اُٹھو کے پچھتانہ نہ پڑے ۔۔۔۔۔۔۔ اُٹھو کہ دن ڈھلنے کو ہے ۔۔۔۔۔ اُٹھو کہ سیاہ رات قریب ھے ۔ اٹھو کہ تمہاری مدد کو قاسم یا تاشفین نہیں آے گا ۔ تم ہی قاسم ھو تم ہی تاشفین ھو تم ہی محمود ہو ۔۔۔۔۔۔ تاریخ تمہارے ارادون کی باندی ھے ۔ بتا دو کہ ہم میں ابھی غیرت باقی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انقلاب زندہ آباد۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| sale, فروخت, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, قائداعظم, لیاقت علی خان, چین, مکمل, موجودہ, ممکن, مسجد, انتظامیہ, انسان, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, جرم, خلاف, خان, سیاست, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |