واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




افغانستان پر توجّہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-08, 09:18 PM   #1
افغانستان پر توجّہ
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 19-07-08, 09:18 PM

امریکہ اور اس کے اتّحادی فوجیں عراق سے واپسی کا ارادہ کرنے لگی ہیں مگر اس تمام صورتحال کا اثر پاکستان کی مغربی سرحد پر پڑے گا کیونکہ غیر ملکی قابض افواج کا پورا زور اب افغانستان پر لگےگا۔ وہ اب مکمّل توجّہ افغانستان پر مرکوز کریں گے۔
چونکہ ان کی کوئی بات اور کوئی حکمت عملی مستقل بنیاد نہیں رکھتی اس لئے ان کا ساتھی رہتے چوکنّا رہنا پڑے گا۔ اس مقصد کے لئے ہم کو پاکستان کی تمام دفاعی ضروریات مغربی سرحد کے حالات کو مدّنظر رکھ کر پوری کرنا پڑیں گی۔ ہر صورت میں اس علاقے میں امن قائم رکھنا پڑے گا تاکہ ضرورت کے وقت کُھل کر کام کیا جا سکے۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 430
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, امریکہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم سے توانائی لے لو: تاجکستان کی پیشکش جاویداسد خبریں 6 01-11-10 03:22 PM
52 ہزار پاکستانی عازمین حج کےلئے رہائش کا بندوبست زہرالتوا جاویداسد خبریں 2 22-07-10 07:43 PM
پاکستان ذیابیطس سے متاثرہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک گلاب خان عمومی بحث 0 10-12-09 12:28 AM
توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔ عبداللہ حیدر اپکے کالم 2 22-06-08 10:35 PM
القاعدہ کی توجہ پاکستان پر:گیٹس چاچا کمال خبریں 1 24-12-07 03:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger