واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل

اس موضوع کے 67 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 733 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 11:42 PM   #1
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,697
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,561 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل

برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل

اسلام علیکم
میرے تمام پاکستانی بھائیو آپ سب جانتے ہو دنیا میں پاکستان کو ایک دہشت گرد سٹیٹ ثابت کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور پاکستان کو ناکا م ترین ریاست قرار دیا جا رہا دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستانی انتہا پسند ہیں اور اس عمل میں بین الاقوامی میڈیا بہت پراپیگنڈہ کر رہا ہے اور ہمارا پرائیویٹ میڈیا بھی جانے انجانے کچھ ایسا ہی تاثر پیدا کر رہا ہے ۔ آپ سب سے درخواست ہے کے پاکستان کی بڑانڈنگ کریں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم وہ نہیں ہیں جو وہ ہمیں سمجھ رہے ہیں ہم تو اپنے قائد کے ایمان، یقین، اتحاد جیسے فلسفے پر یقین کرنے والے ہیں۔


آج ہماری یونیورسٹی میں ایک ورکشاپ تھی انفارمیشن سیکیورٹی پر۔ میں وہ ورکشاپ اٹینڈ کرنے گیا تو وہاں پاکستان کی بہت سے مایا ناز شخصیات موجود تھیں اور میں نے دیکھا کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ہر پاکستانی محب وطن ہے مگر چند عناصر ہمیں خراب کر رہے ہیں ۔وہاں‌ ایف آئی اے سے تعلق رکھنے والے ایک اعلٰی عہدیدار عمار جعفری صاحب کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ سے زیادہ توقعات نہ رکھی جائیں ہمیں جو کرنا ہے خود کرنا ہے ۔ میجر نعیم اختر صاحب نے بہت اچھی مثال دی کہ پاکستان کا نام لیا جائے تو آج کل کیا ذہن میں آتا ہے کسی نے کہا دہشت گرد، کسی نے کہا انتہا پسند کسی نے کہا بے ایمان پھر میجر صاحب نے کہا کے ہم میں سے کتنے ایسے ہیں تو سب کے ہاتھ نیچے تھے میجر صاحب نے کہا چلو میں کہتا ہوں کہ میں ایسا ہو ں‌اور اگر اس ہال کے باہر سے آکر کوئی کہے کہ تم دہشت گرد ہو بے ایمان ہو تو کیا تم سب لوگ اس کے تھپڑ نہیں مارو گے کے ایک شخص‌کی وجہ سے تم ہم سب کو کہہ رہے ہو تو یہی آج پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے خدارا ان کو جواب دو کے ہم ایسے نہیں ہیں۔
اسی سلسلہ میں نسٹ یونیورسٹی نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا نام ہے برانڈنگ پاکستان ۔ ان کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ان کا کہنا ہے کہ چودہ اگست سے 27 رمضان تک ہم سب مل کر ایک تحریک چلائیں گے کہ ہر بندا اپنی فیملی کے ساتھ مل کر ہر اتوار کو شام کے وقت باہر آئے اور صرف پانچ منٹ کے لیئے خدا سے دعا کرے کے یا اللہ ہمیں معاف فرما اور دنیا کو بتایا جائے کے پاکستانی امن پسند ہیں اور جیسا تم لوگ سمجھتے ہو ہم وہ نہیں ہیں‌یہ ایک اجتماعی دعا کا بہت اچھا سلسلہ ہے اور ہمیں اس کو اتنا پھیلانا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اسکا نوٹس لے ۔ اس سلسلہ میں مزید انفارمیشن میں آپ کو اسی تھریڈ میں مہیا کروں گا۔

اگست کی 14،16،23،30 ستمبر کی 6،13،اور 18 تاریخ کو شام 7 بجے صرف 5 منٹ کے لیئے اپنے ملک کی خاطر اپنے گھروں سے باہر آئیں۔ان دنوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا کہ ان میں تین دن 14 اگست 6 ستمبر اور 18 ستمبر یعنی 27 رمضان یہ دن ہماری تاریخ کے بہت اہم دن ہیں اپنے محلے میں سے ہر گھر کے افراد کو باہر لائیے آپ دیکھیئے گا اس سے وطن کے ساتھ محبت کا جذبہ بھی بیدار ھو گا محلہ والوں سے واقفیت بھی بڑھے گی اور سب یک جا ہو کر جب قومی ترانہ پڑھیں گے تو یہ آواز دنیا سنے گی۔اور دیکھے گی کہ ہم ایک ہیں۔


پاکستانکو با وقار پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کیجیئے۔




مزید معلومات کے لیئے اس پریزینٹیشن کو بھی دیکھیں
http://rapidshare.com/files/25157836...-urdu.zip.html
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے

Last edited by رضی; 07-07-09 at 11:53 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 18 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (06-07-09), shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), نیلم خان (08-10-09), موجو (08-06-09), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابو عمار (02-07-09), ابن آدم (07-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-07-09), خلیل (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), راشد احمد (15-06-09), سحر (08-07-09), طارق راحیل (09-06-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 06-06-09, 11:54 PM   #2
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آپ سب جانتے ہو دنیا میں پاکستان کو ایک دہشت گرد سٹیٹ ثابت کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور پاکستان کو ناکا م ترین ریاست قرار دیا جا رہا دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستانی انتہا پسند ہیں اور اس عمل میں بین الاقوامی میڈیا بہت پراپیگنڈہ کر رہا ہے
راضی میں تو ایک عرصہ سے یہی بات کہہ رہا ہوں ایک سازش کے تحت پاکستان کو اس سمت دھکیلا جارہا ہے اور اس میں بڑی بڑی قوتیں ملوث ہیں
جب سے پاکستان ایٹمی قوت بنا ہے یہ بہت سی طاقتوں کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے
آج کے حالات اسی" بڑے گیم" کا حصہ ہیں
لیکن مجھے امید ہے اللہ اپنا کرم کرے گا اور سارے پاکستانی مل کر اپنے ملک کی حفاظت کریں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (06-07-09), Student (22-08-09), موجو (08-06-09), مسافر (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابن آدم (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عبداللہ حیدر (07-07-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 07-06-09, 12:10 AM   #3
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,697
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,561 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ ہم اپنے وطن کا دفاع کریں گے اور یہ خوش آئند بات ہے ہم سب کو احساس ہو گیا ہے مگر اب عملی اقدامات کرنے کا وقت آ گیا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابن آدم (07-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-07-09), خرم شہزاد خرم (07-07-09), راجہ اکرام (08-06-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 07-06-09, 01:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,254
کمائي: 23,271,384
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,015
2,465 مراسلہ میں 5,575 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نسٹ یونیورسٹی میں میں کام کرتا تھا کبھی اللہ تعالیٰ‌ان کو کامیاب کرے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Student (22-08-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 07-06-09, 02:55 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی وہ دن دور نہیں جب ہم پھر سے دنیا کے نقشے پر اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ، انشاء اللہ !
سختیں اور مشکلیں تو ہر قوم پر آتی ہیں ، اور پُر عزم اقوام وہ ہوتی ہیں جو اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سر اور دھڑ کی بازی لگا دیں ۔
میں تو بہت پُر امید ہوں کہ میرے وطن کے بیٹے انقلاب ضرور لائیں گے ۔
انشاء اللہ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ابن آدم (07-06-09), خلیل (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 07-06-09, 05:07 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,903
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی جانی، سلام
اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ!
بھائی میں‌نے تو معمول بنا لیا ہے کے ہر عشاء کی نماز کے بعد اپنے پیارے ملک پاکستانی کے بقاء اور سلامتی کے لیئے میں ربِ ذلجلال و اکرام سے دُعا مانگتا ہوں۔
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے، آمین ثم آمین
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Student (22-08-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (08-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 07-06-09, 11:57 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوری طور پر سرورق پر پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (08-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 07-06-09, 12:25 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,053
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,864 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اس مہم سے میرے خیال میں سوائے مارکیٹنگ اور میڈیا کمپنیوں کے کسی اور کا فائدہ نہیں ہو گا۔

پاکستان کو بدنام کرنے میں بین الاقوامی اور قومی میڈیا کا کردار سب کے سامنے عیاں‌ہے۔ جیسا کہ فیصل نے کہا کہ یہ ایک بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے تو یہ بات بھی بالکل درست ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنا ایک بڑا قدم تھا جس کے لیئے ہر طرح کا حربہ استعمال کیا گیا اور اس جنگ میں میڈیا نے ایک بڑا کردار ادا کیا۔

کسی بھی اشتہاری اور کاروباری مہم کا آغاز کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ہے کہ ہمارے بنائے گئے ٹارگٹ کسٹمز کون سے ہیں؟ اس مہم کو صرف پاکستان میں چلا کر اور پاکستانی میڈیا پر دکھاکر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ ہاں‌ اگر یہ دنیا بھر میں‌ دکھائی دی جائے تو شاید کوئی اسے دیکھ لے اور وہ بھی اس وقت جب یہ مہم بی بی سی اور سی این این ٹائپ کمپنیز پر چلائی جائے۔


رہی بات دنیا کو بتانے کی، یہ بات میرا خیال ہے کہ بیرون ملک رہنے والے بہتر بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کا امیج کیا تھا اور اب کیا ہے؟ اور پاکستانیوں‌کی اس مہم سے کوئی افاقہ ہو گا کہ نہیں؟ میرا زاتی تجربہ یہ ہے کہ دوسرے ممالک کی عوام صرف بڑے میڈیا کی آواز سنتے ہیں۔ بڑے میڈیا کو جو ٹاسک دیا گیا ہے وہ اس مہم سے قطعی مختلف اور برعکس ہے اور ظاہر ہے کہ دو مختلف نقطہ نظر ایک وقت میں‌پیش نہیں کیئے جاسکتے ہیں۔ پاکستان کے امیج کی بات جہاں تک ہے تو باہر کے عوام صرف اس حد سے جانتے ہیں کہ پاکستان میں کسی قسم کی جنگ چل رہی ہے اور بس، یہ بات میں‌عام عوام کی کر رہا ہوں‌ جسے اپنے مسائل کے علاوہ اور کسی کی پرواہ نہیں۔ انہیں‌یہ بھی پتا ہے کہ بڑا میڈیا اگر کسی کو گندا کرنے پر آجائے تو اچھی بھلی چیز خراب پیش کر سکتا ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
موجو (08-06-09), منتظمین (08-06-09), مسافر (04-07-09), ام غزل (08-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عبداللہ حیدر (07-07-09)
پرانا 07-06-09, 12:45 PM   #9
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,697
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,561 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں اسیmediaکو ہی تو مجبور کرنا ہے کہ وہ اسکا نوٹس لے اور قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے آج
Now and Newer
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (08-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 03:57 AM   #10
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

keep it up
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), ام غزل (08-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 12:01 PM   #11
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,138
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راضی بھیا۔
اگر ہر فرد اپنی ذمہ داری ادا کرنے کا تہیہ کر لے تو کامیابی یقینی ہوتی ہے۔

اس وقت ہمارا کردار دو نوعیتوں کا ہے۔
ایک ہے اللہ رب العزت سے دعا
دوسرا اپنے اپنے دائرے میں رہ کر پاکستان کے حوالے سے تاثر درست کرنے کی کوشش اور بہتری کی کاوش

مایوس نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی


۔۔
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), موجو (08-06-09), ابن آدم (08-06-09), رضی (08-06-09), شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 08-06-09, 12:15 PM   #12
Member
اجنبی
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,809
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
راضی بھائی اللہ رب العزت آپ کو بہترین اجر سے نوازے اور آپ کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے ۔
میں اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ ہوں
بات طاہر بھائی کی ٹھیک ہے۔
اصل میں میڈیا کے سحر سے لوگوں کو باہر نکالنےکے حوالے سے سوچنے کی ضرورت ہے یا پھر میڈیا صحیح لوگوں کے کنٹرول میں دینے کی ضرورت ہے۔
اور ساتھ میں اپنی استطاعت کی حد تک جدوجہد کی ضرورت ہے۔
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے موجو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (08-06-09), شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 08-06-09, 08:25 PM   #13
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,697
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,561 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں اسی میڈیا کو بھی مجبور کرنا ہوگا کے وہ اپنی حدود میں رہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 08-06-09, 08:30 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کا کیا خیال ہے کہ پاک۔نیٹ ایک میڈیا نہیں ہے۔ بلاشبہ ہم بھی ایک میڈیا ہیں اور فورمز بہت طاقتور میڈیا ہوتے ہیں کیونکہ ان سے اپ اپنی رائے کا اظہار براہ راست بھی کر سکتے ہیں۔ جو کہ دوسرے میڈیاز میں ممکن نہیں ہوتا ہے۔ اگرچہ پاک۔نیٹ‌کے اراکین کی تعداد دوسرے میڈیاز کی بانسبت قلیل ہے لیکن امید تو کی جا سکتی ہے کہ ایک دن یہ بھی ان کے مقابلے میں کھڑا ہو گا اور پاکستان کی خدمت کر رہا ہو گا۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مسافر (04-07-09), ام طلحہ (08-07-09), ابن آدم (08-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09), شاہ جی 90 (02-07-09), عدنان (04-07-09)
پرانا 08-06-09, 08:38 PM   #15
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,697
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,561 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل یہ بھی ایک میڈیا ہے مگر یہ میڈیا الٹرنیٹ میڈیا ہے اسے بہت کم مگر پڑھے لکھے لوگ ہی دیکھتے ہیں ہماری آبادی کا بہت سا حصہ ہے جو صرف سرکاری یا پرائیویٹ ٹی وی چینلز تک محدود ہیں انہیں بھی تو بتانا ہے کہ اپنا حق پہچانو۔ اور رہی پاک نیٹ کی بات تو پاک نیٹ اور براسٹیک جیسے فورمز تو بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اللہ ان کو انکے مقاصد میں کامیاب کرے
میں واضع کر دوں اوپر جو میں نے میڈیا کا نام استعمال کیا ہے اس سے مراد میری پرائیویٹ چینلز ہیں جیسے جیو ، آگ ، سماء وغیرہ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (13-06-09), شاہ جی 90 (02-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
banner, color, com, final, فورمز, پہچان, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, چور, نماز, نظر, ممکن, مسائل, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, دُعا, دیکھو, طاقتور, طالبان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *Hala* شاعری اور مصوری 2 19-05-09 11:38 PM
کلمہ طیبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ام غزل موبائل وال پیپرز 6 01-05-09 08:26 PM
آخر کار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال ھوگیا Haya 786 گپ شپ 20 07-02-09 02:54 PM
اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل زین خان خبریں 0 24-09-08 12:23 AM
دلربہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔دلربہ خلیل گپ شپ 64 18-09-08 03:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger