واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




بی بی سی کی شرارتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-09, 08:31 PM   #1
بی بی سی کی شرارتیں
عبداللہ خراسانی عبداللہ خراسانی آف لائن ہے 01-06-09, 08:31 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم
موجودہ حالات میں اسلام مخالفت ہر طرف سے جاری ہے اور میڈیا برھ چرھ کے اس میں حصہ لے رہا ہے اسی نیکی کے کام میں بی بی سی اردو سروس بھی پیش پیش ہے جو کہ اصولی طور پے بی بی سی کے حق میں نہیں . لیکن اللہ کا فرمان بالکل سچ ہے کہ یھود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہوسکتے جسکی کچھ مثالیں انشاءاللہ ہم اپنے پڑھنے والوں کے لئے پیش کرینگے اور اس سلسلے کا نام اسی وجہ سے بی بی سی کی شراتیں تجویز کیا گیا ہے ۔

چند روز قبل بی بی سی کی ویب سائٹ پے ’مسلم قبرستان میں احمدی میت‘کے نام سے ایک مضمون لکھا گیا جس میں قادیانیوں کو انتہائی مضلوم اور حکومت پاکستان کو علماء کے ہاتھوں مجبور دکھانے کی ناکام کوشش کی گئی ۔ لیکن اصل بات کا کہیں ذکر تک نہیں کیا گیا ۔ اللہ جزائے خیر دے عالمی مبلغ ختم نبوت جناب حاجی عبدالرحمن باوا صاحب کو انہوں نے جوابی مضمون لکھا جو کہ اپنے پڑھنے والے حضرات کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔

بی بی سی کا شرارت انگیز تبصرہ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
:: E-Iqra - Islamic Information Portal ::

 
عبداللہ خراسانی's Avatar
عبداللہ خراسانی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
aruz (02-06-09), مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), مباح (02-06-09), wajee (01-06-09)
جواب

Tags
com, php, پاکستان, ویب, اللہ, اردو, اسلام, حضرات, ختم نبوت, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈمرل مائیک مولن اسلام آباد پہنچ گئے فوجی و سیاسی رہنماﺅں کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:36 AM
چینی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی صدر مشرف سے الگ الگ ملاقاتیں ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:49 PM
::: اک وراثت کی طرح گاؤں کی گڑ سی باتیں ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-12-07 08:34 AM
بائیکاٹ کی باتیں کرنے والے انتخابات سے فرار چاہتے ہیں،ایمرجنسی صدارت بچانے کیلئے نہیں لگائی،آئین سے زیادہ ملک بچانا اہم ہے،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger