واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




تاریخی گھوڑا ٹرام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-10, 10:51 PM   #1
تاریخی گھوڑا ٹرام
حیدر حیدر آف لائن ہے 29-06-10, 10:51 PM


جدید اور تیز ترین مواصلات کے اس دور میں ہمارا وطن عزیز پاکستان وہ ملک ہے جو دور قدیم کی ایجادوں سے استفادہ کر رہا ہے۔ مندرجہ ذیل مراسلہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

چک نمبر591 گ ب فیصل آباد کا چھوٹا سا ایک گاؤں ہے۔ اسکو "گنگا پور" کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے،۔اسکا یہ نام سر گنگا رام کی وجہ سے پڑا جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اس علاقے کے مالک تھے۔ سر گنگا رام ایک اچھے انجینیر کے ساتھ ساتھ انسانیت کے لیے درد دل رکھنے والے شخص بھی تھے۔ انہوں نے اس گاؤں کو ماڈل ولیج بنانے کا ارادہ کر رکھا تھا۔ انہوں نے اس علاقے میں کافی ترقیاتی کام کروائے ۔انہوں نے انیسویں صدی کے اختتام پر اس وقت کی جدید ترین زرعی مشینری بھی اس علاقے میں متعارف کروائی جس میں سے ایک مشین ہیوی دیوٹی الیکٹرک موٹر بھی تھی جو 1898 میں گوگیرا برانچ کینال پر انسٹال کی گئی۔
یہ الیکٹرک موٹر لاہور سے اس گاؤں لائی گئی چناچہ اسی سے ہی اس گھوڑا ٹرام کا آغاز ہوا۔ کیونکہ اس دور میں چھوٹے علاقوں میں سڑکوں کا تصور ہی نہیں تھا اور ہیوی ڈیوٹی موٹر کو لانے کے لیے کسی نہ کسی راستے کی ضرورت تھی۔ چناچہ سر گنگا رام نے حکم دیا کہ ساتھ والے گاؤں سے کہ جو تین کلومیٹر دور تھا،گنگا پور تک ٹرام کی پٹڑی بچھائی جائے اور پھر موٹر کو ٹرالی پر گھوڑو ں کی مدد سے کھینچ کر لایا جائے۔

وہ کام تو ہو گیا لیکن پھر اس پٹڑی نے عوام کی سہولت کا فریضہ سر انجام دیا اور کوئی 100 سال کے لگ بھگ یہ پٹڑی اور گھوڑا ٹرام اپنی قدیمی حالت میں عوام کے لیے سفری سہولیات بہم پہنچاتی رہی۔

1998 میں پٹڑی کی اور ٹرالی کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اس ٹریک کو بند کر دیا گیا۔تاہم 12 سال بعد مارچ 2010 میں اس گھوڑا ٹرام کا پھر سے اغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے فیصل آباد کی شہری حکومت نے 33 لاکھ روپے کی گرانٹ دی، جبکہ شہریوں نے بھی 11 لاکھ روپے کی امداد دے کر اس روٹ کو بحال کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔

PTV اور BBCنے اس پر اپنی اپنی ڈاکومنٹری بنائی ہے جس کو دیکھ کر کافی سیاح اس عجوبے کو دیکھنے بھی آئے ہیں۔





بشکریہ پاکستانیات ڈاٹ کام

Last edited by حیدر; 29-06-10 at 10:56 PM..

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 580
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (30-06-10), shafresha (30-06-10), کنعان (30-06-10), ناصحی (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10), اویسی (30-06-10), احمد بلال (30-06-10), راجہ اکرام (08-07-10), شاہ جی 90 (29-06-10), عبدالقدوس (30-06-10), عبداللہ حیدر (01-07-10)
پرانا 29-06-10, 11:28 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا بات ہے
زبر دست اور نئی چیز ہے
لیکن قدامت کے حسن سے کون بچ سکتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), کنعان (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10), احمد بلال (30-06-10), حیدر (29-06-10), راجہ اکرام (08-07-10)
پرانا 30-06-10, 12:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ وہی گنگا رام ہیں‌جن کے نام سے لاہور میں‌ایک ہسپتال بھی ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), احمد بلال (30-06-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 01:21 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلغورے کےباغوں والے آرٹیکل کی طرح آپکی یہ پیشکش بھی نہایت دلچسپ اور منفرد ہے پڑھ کر بہت لطف آیا
بہت بہت شکریہ
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), احمد بلال (30-06-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 05:32 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لولز

السلام علیکم بدر بھائی

بہت اچھی ایٹم پیش کی ھے آپ نے پتہ نہیں کیسے آپ کو یہ تحفہ مل گیا
ایسی چیزیں ڈھونڈنے کے لئے بہت وقت چاہئے، اور پھر اس کے مطابق آرٹیکل بھی، گریٹ جاب۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (01-07-10), عبداللہ حیدر (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 06:42 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارا یہ کتوں کی بڑی پوزنگ کروائی ہے جیسے یہ مونچھوں اور کرسی والے ہوتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), احمد بلال (30-06-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:50 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ کیا بات ہے
زبر دست اور نئی چیز ہے
لیکن قدامت کے حسن سے کون بچ سکتا ہے
جی ہاں آپ نے درست فرمایا۔خاص کر مجھ سا بندہ تو ویسے بھی آثار قدیمہ کا دیوانہ ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), راجہ اکرام (08-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:52 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کیا یہ وہی گنگا رام ہیں‌جن کے نام سے لاہور میں‌ایک ہسپتال بھی ہے؟؟؟
جی ہاں ! آپ نے درست پہچانا۔ یہ وہی سر گنگا رام ہیں جن کے نام سے لاہور میں گنگا رام ہسپتال بھی ہے۔ یار لوگوں نے اس ہسپتال کو بھی مسلمان کرنے کی کوشش کی تھی تاہم اس ہسپتال نے مسلمان ہونے سے انکار کر دیا۔ اور لوگوں کو ابھی مسلمان ہسپتال ہضم نہیں ہوا۔ چناچہ یہ کوشش گر کی تہہ میں گُم ہو گئی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا عامر (11-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:55 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
لولز

السلام علیکم بدر بھائی

بہت اچھی ایٹم پیش کی ھے آپ نے پتہ نہیں کیسے آپ کو یہ تحفہ مل گیا
ایسی چیزیں ڈھونڈنے کے لئے بہت وقت چاہئے، اور پھر اس کے مطابق آرٹیکل بھی، گریٹ جاب۔

والسلام
شکریہ بھائی۔اصل میں بھائی انٹرنیٹ پر مجھے محض ایک ہی کام ہے اور وہ ہے پاکنیٹ۔ نہ چیٹنگ کا شوق ہے اور نہ ہی کسی اور جگہ کے ممبر ہیں۔ چناچہ جب پاکنیٹ پر کچھ نہیں ہوتا تو اس پر کچھ لانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ (بحث مباحثہ تو ہر جگہ ہے)۔
کافی آئیڈیاز ہیں تاہم انکو کبھی شئیر نہیں کر سکا،اپنی ذہنی اور سُستی و کاہل الوجودی کی وجہ سے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), راجہ اکرام (08-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:57 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
چلغورے کےباغوں والے آرٹیکل کی طرح آپکی یہ پیشکش بھی نہایت دلچسپ اور منفرد ہے پڑھ کر بہت لطف آیا
بہت بہت شکریہ
بہت شکریہ بھائی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:59 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یارا یہ کتوں کی بڑی پوزنگ کروائی ہے جیسے یہ مونچھوں اور کرسی والے ہوتے ہیں
مگر آجکل تو جو کرسی پر ہے اس نے اپنی مونچھیں ختم کروا دی ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (30-06-10), مرزا عامر (11-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 03:02 PM   #12
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
معلوماتی شئیرنگ ہے ۔۔
لیکن تھوڑا افسوس اس بات پر ہے کی 1898 سے اب تک عوام کی حالت نہیں بدلی ۔۔۔شہری حکومت نے عوام کی مدد سے 43 لاکھ روپے میں اس ٹریک کو بحال تو کر دیا اگر حکومت سے کچھ اور امداد لے کے سڑکوں کو پکا کر کے آمدورفت کو بہتر بتا نے کے منصوبے پر عمل کیا جاتا تو جدید سہولت عوام کو میسر آجاتی ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (30-06-10), ھارون اعظم (09-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (30-06-10), راجہ اکرام (08-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10), عبداللہ حیدر (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:38 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:43 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مگر آجکل تو جو کرسی پر ہے اس نے اپنی مونچھیں ختم کروا دی ہیں
بھائی ابھی بھی بہت ہیں اکثر تو سوتے رہتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 01:23 AM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات میں اضافہ کرنے کا بہت شکریہ بدر بھائی۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (01-07-10), شاہ جی 90 (01-07-10)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کلومیٹر, پاکستان, وقت, وجہ, لاہور, نام, مقصد, ملک, متعارف, آغاز, انجام, جائے, حکم, دیکھ, دے, دل, سال, شخص, ضرورت, عوام, علاقے, عزیز, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید تفسیر حیدر کرکٹ 0 22-11-08 07:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger