واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




تاریخ کے ھیر پھیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-09, 09:56 AM   #1
تاریخ کے ھیر پھیر
رضی رضی آف لائن ہے 04-02-09, 09:56 AM

اسلام علیکم
تمام دوستوں سے درخواست ھے کے موجودہ تاریخ کے ھوالے سے تاریخ میں اس دن جو کچھ آپ کو معلوم ھے ھمیں بھی بتائیں

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 986
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), ProgSofts (07-02-09), کاشف اکرم وارثی (20-09-11)
پرانا 04-02-09, 11:56 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

تاریخ گواہ ہے کہ 1990 کے بعد سے لے کر 4 فروری کو ہر سال لوگ یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاری کرتے ہیں،

آپ نے کیا کیا ہے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ProgSofts (07-02-09), کاشف اکرم وارثی (20-09-11), رضی (06-02-09)
پرانا 06-02-09, 09:42 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ہم لوگ کچھ نہیں کر رہے،ھمیں چاہیے کہ اپنی بساط کے مطابق ھم جو کر سکیں وہ کریں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ProgSofts (07-02-09)
پرانا 06-02-09, 12:48 PM   #4
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

اور اس کشمیر کو آزاد کروائیں جو آزاد ہونے کے بعد بنگلہ دیش کی طرح ہم سے الگ ہوجائے گا۔ پاکستانی عوام ہے ہی بیوقوف۔ ارے لوگو! پہلے اپنے مسئلے تو حل کرلو پھر دوسروں کے مسائل میں ٹانگ اڑانا۔ لیکن سمجھائے کون؟
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 02:22 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

آزاد کروائیں یہ ہمارا اخلاقی فرض ہے۔

بعد میں کس طرح الگ ہوتا ہے یہ ان حق ہے، کس کے ساتھ رہیں‌

ہمارے مسائل اگر حل نہیں‌ہوتے تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم دوسروں‌کو ظالم کے حوالے کردیں، اور خود مزے کی نیند سوتے رہیں۔
بطور خاص وہ لوگ جو اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کر رہے ہیں۔

ظالم نوں ظلم توں روکو ، یا پالو جوانو چوڑیاں

اور اگر کبوتر کی طرح آنکھیں‌بند کر لینے کو ""سمجھ"" کہتے ہیں تو پھر ناسمجھی ہی بہتر ہے۔

Last edited by راجہ اکرام; 06-02-09 at 02:27 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ProgSofts (07-02-09), منتظمین (13-02-09), خرم شہزاد خرم (17-02-09), رضی (02-11-10)
پرانا 06-02-09, 02:50 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

ًمسٹر حسن، تم لوگ اپنی پھچان کیوں بھول رہے ھو، اقبال کے مطابق کرگس کا جھاں اور ھے شاہین کا جھاں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-02-09, 03:16 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

ظالم کے د ست ظلم سے شمشیر چھین لیں
آؤ کہ بڑھ کر وادئ کشمیر چھین لیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-02-09)
پرانا 07-02-09, 01:18 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

اس باب کے شروع کرنے کا مقصد تھا تاریخ سے متعلق جانکاری حاصل کرنا، ھم تو بحس میں پڑ گئے،آج کے دن کے حوالے سے جو بھی معلومات ھوں براہ کرم شئیر کریں،شکریہ
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ProgSofts (07-02-09), منتظمین (13-02-09), خرم شہزاد خرم (17-02-09)
پرانا 13-02-09, 10:24 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

چودہ فروری کے حوالے سے دیکھیے
Valentines Day ویلنٹائن ڈے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 04:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، یہ ایک اچھا سلسلہ ہے کہ کسی ایک دن کے بارے میں تاریخی معلومات ایک دوسرے تک پہنچائی جائیں ، میرا مشورہ ہے کہ اگر کہیں کسی معلومات کے ضمن میں کوئی بحث یا تحقیق مزید کرنا ہو تو فورمز کے قوانین کا خیال رکھتے ہوئے ، اسے الگ دھاگے میں شروع کر لیا جائے ،
چودہ فروری ، کے دن کے بارے میں بھائی رضی نے ، شاہد بھائی کے ارسال کردی ایک مراسلے کا لنک دیا ، اس دن کی تاریخ اور اس کی اصلیت اور اس کے بارے میں اسلامی احکام کے بارے میں ایک مضمون بعنوان """ ویلنٹائن ڈے ، عید محبت """ میں بھی ارسال کیا ہوا ہے ،شاہد بھائی کے مراسلے کے ساتھ ساتھ اس کا مطالعہ بھی ان شا اللہ فائدہ مند ہو گا ، ان مضامین کو پڑھیے اور زیاد سے زیادہ سے زیادہ لوگوں‌تک پہنچایے ، اللہ ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (17-02-09), رضی (16-02-09)
پرانا 13-02-09, 04:51 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے مختلف آراء سامنے آرہی ہیں۔
اس سلسلے میں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ تہوار دو قسم کے ہیں، 1 مذہبی 2 تہذیبی (کلچرل)
لیکن اسلام چوں کہ صرف مذہب نہیں بلکہ ایک مکمل دین ہے اس کی اپنی تہذیب ہے ، چنانچہ اس نے انسانی فطرت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر چیز کا مکمل خیال رکھا ہے۔
یوم محبت"" ایک عیسائی مذہبی تہوار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، اس لئے اس دن کو منانا، یا ایسے کام کرنا جن سے ان حضرات کی مشابہت ہوتی ہو علماء کرام کی متفقہ رائے سے جائز ہے۔
بعض لوگوں کے خیال میں آج ہم جن حالات سے گزر رہے ہیں ان میں اگر کوئی خوشی منانا چاہے تو اسے نہ روکا جائے۔ لیکن ہماری تعلیمات ہمیں اس کی اجازت نہیں دیتیں۔
اس حوالے سے ایک مضمون( ویلنٹائن ڈے۔يوم محبت يادعوت تباہی) بھی مفید رہے گا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-02-09)
پرانا 17-02-09, 09:49 AM   #12
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
آزاد کروائیں یہ ہمارا اخلاقی فرض ہے۔

بعد میں کس طرح الگ ہوتا ہے یہ ان حق ہے، کس کے ساتھ رہیں‌

ہمارے مسائل اگر حل نہیں‌ہوتے تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم دوسروں‌کو ظالم کے حوالے کردیں، اور خود مزے کی نیند سوتے رہیں۔
بطور خاص وہ لوگ جو اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کر رہے ہیں۔

ظالم نوں ظلم توں روکو ، یا پالو جوانو چوڑیاں

اور اگر کبوتر کی طرح آنکھیں‌بند کر لینے کو ""سمجھ"" کہتے ہیں تو پھر ناسمجھی ہی بہتر ہے۔
میرے بھائی کشمیر کو آزاد کرواؤ۔ لیکن پہلے خود تو اس قابل ہو جاؤ۔ یہ بہت اچھا کونسیپٹ ہے ہم لوگوں کہ جسے کوئی اور کام نہیں ملتا کرنے کو وہ جہاد پر نکل جاتا ہے۔ ارے بھائی جہاد کا مزہ بھی تب ہے جب تم اپنے عیش و نشاط کو چھوڑ کر جہاد کرو۔ میرے بھائیو، پہلے خود سے تو جہاد کرلو پھر ظالموں سے جہاد کرنا۔ یہاں کرنے کو کسی کے پاس کام نہیں ہے اور ہر بندہ جہاد پر جانے کو تیار ہوجاتا ہے کہ چلو یہاں تو کرنے کو کوئی کام نہیں جہاد کرکے اللہ کو ہی راضی کرلیں۔ او میرے بھائیوں اور بہنو! کیوں تم لوگ اس بات پر لگے رہتے ہو؟ اور یہ کیا کہ فورم پر لکھ دیا کہ جی کشمیر آزاد کروانا ہے اور بس۔ تم میں سے کتنے لوگ آج تک کشمیر کی جدوجہد میں شامل ہوئے ہیں؟ پہلے اپنے ملک کو بچاؤ اس کو سنوارو۔ جو اللہ تعالٰی نے تمہیں دیا ہے اسکو سنوارتے نہیں اور اگلے کی جانب بھاگ رہے ہو۔ کرو جہاد لیکن پہلے جو تمہارے پاس ہے اسے تو بچاؤ! یہ نہ ہو کہ دوسروں کی مدد کرتے کرتے خود ہم اپنے ملک کو اتنا پیچھے چھوڑ جائیں کہ ہمارا نشان ہی نہ رہے۔ ہمارے پڑوسی ممالک کو دیکھ لو۔ ہندستان ٹیکنالوجی میں ہم سے 100 گنا آگے ہے۔ جاپان 1945 میں ایٹم بم سے زخمی ہوا اور اس طرح دنیا میں ابھر کر سامنے آیا کہ دنیا کی تمام سپر پاورز اس سے ڈرتی ہیں۔ چائنہ ہر قسم کی ٹیکنالوجی اس کے پاس ہے حتٰی کہ دنیا بھر میں چائنہ کی مصنوعات استعمال ہورہی ہیں۔ پھر ہم لوگ کیوں پیچھے ہیں؟ کیا ہمارے پاس دماغ نہیں ہے یا ہم لوگ محنت کے عادی نہیں ہیں؟ کیا وجہ ہے؟ وجہ صرف یہی ہے کہ ہم نے آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چھوڑ دی ہے دوسروں کو کاپی کرنا یا دوسروں کی بنائی ہوئی چیزیں استعمال کرنا ہمارا معمول بن چکا ہے۔ ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے کہ یہ سب کام کریں۔

معذرت خواہ ہوں کہ کچھ باتیں اس میں بے ربط لکھ گیا ہو!
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-02-09, 10:08 AM   #13
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ًمسٹر حسن، تم لوگ اپنی پھچان کیوں بھول رہے ھو، اقبال کے مطابق کرگس کا جھاں اور ھے شاہین کا جھاں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے میرے بھائی تم باتیں تو اقبال کی کررہے ہو۔ کیا تم مجھے یہ بتا سکتے ہو کہ ہم ویسے مسلمان ہیں بھی یا نہیں؟ ہم لوگ اپنی نماز تک تو ٹھیک سے پڑھ نہیں سکتے تو باقیوں کو کیا سکھلائیں گے۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ میں بہت پکا سچا مسلمان ہوں۔ نہیں! میں بہت گنہگار ہوں۔ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمارے علماء کی باتوں کا ان کی نصیحتوں‌کا اثر ہم پر کیوں نہیں ہوتا؟ کیونکہ ہمارے علماء عالم باعمل نہیں ہیں! تم لوگ کسی کو نماز کی جتنی مرضی تلقین کرتے رہو لیکن تمہاری بات میں اثر تب تک نہیں آئے گا جب تک تم خود اس پر عمل نہیں کرتے۔ جب تم عمل شروع کردو گے تو پھر تمہاری بات میں اثر خوبخود آجائے گا۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-02-09, 09:18 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
ارے میرے بھائی تم باتیں تو اقبال کی کررہے ہو۔ کیا تم مجھے یہ بتا سکتے ہو کہ ہم ویسے مسلمان ہیں بھی یا نہیں؟ ہم لوگ اپنی نماز تک تو ٹھیک سے پڑھ نہیں سکتے تو باقیوں کو کیا سکھلائیں گے۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ میں بہت پکا سچا مسلمان ہوں۔ نہیں! میں بہت گنہگار ہوں۔ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمارے علماء کی باتوں کا ان کی نصیحتوں‌کا اثر ہم پر کیوں نہیں ہوتا؟ کیونکہ ہمارے علماء عالم باعمل نہیں ہیں! تم لوگ کسی کو نماز کی جتنی مرضی تلقین کرتے رہو لیکن تمہاری بات میں اثر تب تک نہیں آئے گا جب تک تم خود اس پر عمل نہیں کرتے۔ جب تم عمل شروع کردو گے تو پھر تمہاری بات میں اثر خوبخود آجائے گا۔



باککل میں تمہاری اس بات سے اتفاق کرتا ھوں، آج کل کسی کی طرف مت دیکھو صرف قرآن ، اللہ اور اللہ کے رسول کی پیروی کرو اور ان کے بعد اقبال اور جناح کے کردار سے سبق حاصل کرو، آج کے ملا مولوی سب بکواس ھے، آپ نے ٹھیک کہا پہلے عمل کرو، یہی تو میں کہتا ھوں، عمل کرو اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کرو۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-02-09, 09:47 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: تاریخ کے ھیر پھیر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آج کے ملا مولوی سب بکواس ھے، آپ نے ٹھیک کہا پہلے عمل کرو، یہی تو میں کہتا ھوں، عمل کرو اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کرو۔۔۔۔۔۔۔
:c laps

بڑی خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔

اگر سب ملا مولوی ""بکواس"" ہے تو تمہیں قرآن اور حدیث کی تعلیم کون دے گا۔ ؟
کس طرح تم اسلام کی تعلیمات سے آگاہ ہو سکو گے؟
صحیح اسلامی تعلیم اور بدعات میں کیسے فرق کرو گے؟
جب کسی مسئلے میں پیچیدگی ہو گی تو کس کے پاس جاؤ گے؟

سب ملا مولوی کو بیک جنبش قلم "بکواس" کہنے سے پہلے اگر آپ نے ایک لمحے کے لئے بھی سوچا ہوتا تو شاید آپ یہ لکھنے کا تصور بھی نہ کرتے۔

لیکن افسوس کہ ایسا نہیں ہوا۔

اس میں کوئی دو آراء نہیں ہو سکتیں کہ : ہر معاشرے میں دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں ، اچھے اور برے۔
کچھ برے لوگوں کی وجہ سے کسی پورے معاشرے کو مورد الزام ٹھہرانا شاید آپ کو بھی اچھا نہ لگے۔
مثال کے طور پر پاکستان میں بہت سے لوگ برائی کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں، اگر میں ان کی وجہ سے آپ کو بھی ویسا کہوں کیوں کہ آپ بھی پاکستانی ہیں‌تو یقینا آپ کو برا لگے گا۔

اسی طرح علماء اور مولوی بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان میں بھی اہل حق اور اہل باطل ہو سکتے ہیں۔

کچھ لوگوں کی وجہ سے پورے طبقے کو اس طرح کے الفاظ سے موسوم کرنا نہ تو قرین قیاس ہے اور نہ ہی اہل عقل و دانش کا شیوا ہے۔

امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے

اور اگر برا لگے تو معذرت ۔

کیوں کہ یہ میری رائے ہے اور آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔


۔۔
۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, فورم, فورمز, فرض, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نیند, نماز, نظر, محبت, مسائل, آج, ایٹم بم, اللہ, اسلامی, بھائی, جواب, حل, سال, ظالم, عید, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
جہاد سے منہ پھیرنے والوں کا انجام پیاسا جہاد 1 05-11-08 11:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger