|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 991
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں یہاں ھم سب جانتے اور مانتے ھیں، کہ تعلیمی لحاظ سے ھم بہت پیچھے ھیں، اس کی وجہ ھمارہ نظام سہی نہیں ھے۔باقی رہی سہی کس ھمارے ان لوگوں نے پوری کر دی جو نہیں چاہتےکہ لڑکیاں اسکول جاہیں ،خاص کر اگر لڑکیوں نے پڑھ لیا تو شعور آجائے گا ۔وہ باتیں بھی پڑھ لیں گی ،جن کا لاعلم رہنا ھی اچھا ھے ورنہ وہ حق مانگنے لگے گی ۔ جو مرد حضرات دینا نہیں چاہتے۔تعلیم حاصل کرنے کے لیے بہت ضروری ھے ،کہ جب تک ھمارے بھائی باپ چچا ماموں اور وہ بزرگ جھنوں نے اس کو اپنی آنا کا مسلہ بنایا ھوا ھے۔ ان کی سوچ تبدیل نہیں ھو گی ۔تعلیم ناممکن ھے ۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (31-05-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (31-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
zullua ہماری یہی بد قسمتی رہی ہے کہ جو بھی بات ہو اسلام کو لے آتے ہیں ۔ جہاں سنت ملتی ہے اس کو فرض پر اہمیت دیتے ہیں ۔ اب علم کے بارے میں کھلے عام کہا گیا ہے ہمارے نبی نے فرمایا ہے کہ تعلیم حاصل کرو چاہے چین بھی جانا پڑے تھوڑی دیر سوچنے کی بات ہے جب انہوں نے فرمایا تھا اس وقت کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوچا جائے تو چین کتنا دور ہے مطلب صاف واضع ہے ۔ کہ تعلیم یا علم کتنا دور سہی اس کو حاصل کرنا ہر مرد و عورت پر فرض ہے ۔ لیکن ہم نے محدود کرکے قرآن کے علم تک بات روک دی ہے مجھے آج تک یاد نہیں کہ ماسوائے عورت کے گھر میں قید کرنے کے آج تک کسی مولانا نے یہ نہیں کہا کہ عورت پر علم فرض ہے ۔ اور لڑکیوں کو لازمی پڑھنا چاہے ۔آج کی صورتحال ہم سب کے سامنے ہیں ۔ اس سے ذیادہ کیا کہوں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھمارے نام نہاد علماء اکرام نے کبھی حق کی آواز نہیں اٹھائ بہت بار پاکستان میں عورتوں کے ساتھ سر عام زیادتی ھوئ اسکول جلائے گئے کاروکاری ونی کی رسومات کبھی کسی عالمِ دین کی طرف سے کوئ فتویٰ نہیں آیا
کیا ملا کا کام جہاد کے لیے تیار کرنا ھے ؟دنیاوی زندگی کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کوئ حکم نہیں ؟؟ زندہ رہ کر اللہ کے احکام پر عمل کرنے کا بہت ثواب ھے شاید یہ لوگ نہیں جانتے |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حصول علم بھی ہر عورت پر فرض ہے اور میں تو یہ کہوں گا کہ عورتوں کو علم کے میدان میں آگے آنا چائیے لیکن با پردہ رہ کر جس طرح مذہب نے حکم دیا ہے۔ اگر ایک عورت تعلیم یافتہ ہوگی تو وہ ایک ایسے معاشرے کو جنم دے گی جو پڑھا لکھا اور با شعور ہو گا۔ پاکستان میں ایسی لاتعداد خواتین ہیں جنہوں نے با پردہ رہ کر علم حاصل کیا۔ سروس کی اور گھریلو ذمہ داریوں کو بھی پورا کیا۔ صرف مصمم اردے اور نیک نیتی کی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, پاکستان, وزیر, وزیراعظم, قدم, چین, نیند, نوکری, مفت, مکمل, موجودہ, مسائل, معلوم, اللہ, انسان, امیر, بچپن, بچوں, تعلیم, جواب, حل, خوش, زندگی, صدارت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| تعلیمی سیمینار تعلیم | Real_Light | خبریں | 0 | 21-04-08 09:20 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |