واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




جہلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 09:35 AM   #1
جہلم
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 27-07-07, 09:35 AM

پاکستان میں صوبہ پنجاب کا ایک شھر ہے۔ جہلم دریائے جہلم اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف سرائے عالمگير نام کا قصبہ واقع ہے جہاں ملٹری کالج جہلم واقع ہے۔ جی ٹی روڈ ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اھم مقامات میں تاریخی قلعہ رہتاس اور منگلہ ڈیم ہیں۔ یہاں ایک گالف کھیلنے کا میدان بھی ہے جہان قومی گالف تورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔ جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔

ضمیر جعفری کرنل محمد خان کی کتاب بجنگ آمد کے دیباچے میں لکھتے ہیں کہ اگر گھروں کے اوپر ماٹو لکھنے کا رواج ہوتا تو جہلم کے ہر گھر کے دروازے پر نضیری کا یہ مصرع ضرور کندھ ہوتا:

کسے کے کشتہ نہ شد از قبیلہ مانیست

(جس نے کسی کو قتل نہیں کیا اسکا میرے قبیلے سے کوئی تعلق نہیں)

[ترمیم] جہلم برطانوی عہد میں
1849 میں برطانوی فوج پنجاب میں داخل ہوتی ہے اور یوں جہلم ان کی عمل داری میں آجاتا ہے۔ برطانوی دور میں جہلم میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کیں گئی یہاں ایک بہت بڑی چھاونی تعمیر کی گئی۔ اس کے ساتھ ایک بہت بڑا ہسپتال بھی تھا۔ 1873 میں تاریخی ریلوے پل دریاۓ جہلم پر بنایا گیا، مختلف گرجا گھر بناۓ گۓ۔


[ترمیم] قیام پاکستان کے بعد
قیام پاکستان کے بعد شہر کی ہندو آبادی بھارت چلی گئی اور مہاجرین ان کی جگہ آباد ہو گۓ۔

1971 کی جنگ جہلم اور ضلع جہلم کے لیۓ ایک دکھ بھرا واقع تھا۔ جہلم کے ہزاروں جوان مشرقی پاکستان میں شہید ہو گئے اور ہزاروں کی تعداد میں جنگی قیدی۔ مارشل لاء حکمرانوں کے غیر جمہوری فیصلوں نے نا صرف مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدہ کر دیا بلکہ جہلم کو بھی غمگین اور اشک بار کر دیا۔ ماؤں کے بیٹے، بہنوں کے بھائی، بیویوں کے شوہر اور بچوں کے باپ ہمیشہ کے لیۓ ان سے دور ہو گئے۔ ان کے گھروں میں لگی ان کی تصویریں اور انکے عزیزوں کے دلوں میں انکی یادیں انھیں اداس کرتی رہیں گی۔

1992 میں دریاۓ جہلم میں آیا سیلاب بھی جہلم کے لوگوں کے لیۓ ایک المیہ تھا۔


[ترمیم] آب و ہوا
گرمیوں میں جہلم کا درجہ حرارت سخت گرم ہوتا ہے۔ سالانہ بارش کی مقدار 35 انچ سالانہ ہے۔


[ترمیم] اہم شخصیات
ضمیر جعفری، ممتاز شاعر اور مزاح نگار
جنرل آصف نواز، پاکستان آرمی کے سربراہ
رابعہ قاری، پہلی مسلم بیرسٹر
جسٹس فضل کریم، سپریم کورٹ آف پاکستان
چوہدری الطاف حسین، پنجاب کے سابق گورنر
اندر کمار گجرال بھارت کے سابق وزیراعظم
سنیل دت، بھارتی اداکار
سبھاش گئی بھارتی پروڈیوسر فلم
گلزار شاعر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 675
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-07, 05:52 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جہلم

ماشا اللہ بہت عمدہ جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 11:15 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جہلم

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 12:49 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جہلم

شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-08, 06:46 PM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جہلم

بہت عمدہ معلومات ہے جہلم کے بارے مین
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-08, 07:12 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جہلم

محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہندو, کورٹ, کالج, پاکستان, وزیراعظم, لوگ, مزاح, اللہ, بچوں, ترمیم, جواب, خان, سپریم, شہر, عہد, صوبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger