واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

خادم اعلٰی میڈیا اور خادم غریب عوام مکاوہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 05:16 PM   #1
خادم اعلٰی میڈیا اور خادم غریب عوام مکاوہ
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 17-09-11, 05:16 PM

خادم اعلٰی میڈیا اور خادم غریب عوام مکاوہ جناب شہباز شریف صاحب
1 میڈیا کا خادم اعلٰی اس طرح ہے
پنجاب کا خزانہ تو میڈیا کے لئے وقف ہے اس لیے میڈیا خادم اعلٰی خادم اعلٰی کہتی رہتی ہے ۔ خاص کر جیو والے
اور
خادم غریب عوام مکاوہ کیسے
بسوں کے مالکوں کو خزانے سے روپیہ دیا وہ اپنا نفع کھانے کے بعد غیب ہو گے ۔اور غریب ویگن والے تھے جن کا ڈیلی 3 سے 4 چلان کرنے کا حکم دیا ہوا ہے
ویگن کے سب روٹ بند اور ان پر بسیں چلائی گئی جو کہ روڈ پر کبھی نظر ہی نہیں آئی اور ویگن والے غریب لوگ جن کہ پاس ایک ایک ویگن تھی ان بیچاروں کا چولہ ہی بند کر دیا
خادم اعلیٰ تو غریب کو برداشت ہی نیہں کر سکتے آتے ساتھ ہی روٹ نمبر 5 جو کہ لاری اڈا سے کاہنہ چلتا تھا اس کی سروس 24 گنھٹے عوام کو میسر تھی اس کو بند کر دیا اور اسی طرح روٹ نمبر 14 اور34 کاہنہ سے اسٹیشن بھی بند
غریب ملازم اور مزدور کس پر سفر کریں ؟؟؟
جب کہ کوئی بس روڈ پر نظر آتی ہی نہیں اور پھر غریب عوام کی خدمت کے لئے مزدور نے موٹر سایکل رکشہ چلایا اور اس کو بھہ بند کیا جا رہا ہے رکشہ اگر فروزپور روڈ پر آئے گا تو خادم صاحب کی توہین ہوگی
غریب عوام کو تو چورو ں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گرین ٹاون سے اسٹیشن مزدا کوچ ہر 3 منٹ کے بعد چلتی تھی اس کو بند کر کے اپنی
c n g چائنا چلائی جو کہ ایک گنھٹے کہ بعد بھی نہیں ملتی ہے ۔ عوام کس پرسفر کرے
کوٹ لکھپت کی سبزی منڈی جس سے کوئی ٹریفک جام نہیں ہوتا تھا اس کو اٹھا کر جنگل میں پھنک دیا جہاں تک جانا عوام کی بس سے باہر ہے
منڈی ایسی جاگہ پر تھی جہاح پر آدھے سے زیادہ لاہور آکر سبزی خریدتا تھا ۔وہ سبزہ جو غریب کو 20 روپے کلو ملتی تھی وہ اب 80 سے 90 روپے میں بھی مشکل سے مل رہی ہے ۔ جب خادم اعلٰی پہیلے آئے تھے تب بھی منڈی کے خلاف تھے ۔ کیونکہ منڈی کے پاس ان کی رہاہیش گاہ جو ہے
خادم اعلٰی کو منڈی کے پاس وکیلوں‌نے جو ناجیز جگہ پر قابضہ کیا ہوا ہے وہ تو نظر نہں آتا جس سے ٹریفک بہت بلاک ہوتی ہے وہ نظر کیوں نہیں آیا ؟
اور سیکٹریٹ لاہور پر جو ٹریفک جام رہتی ہے وہ کیوں نظر نہیں آرہی ؟ وہاں پرتو روڈ پر موٹر سایئکل اسٹینڈ ہے وہ نظر نہیں آتا
آپ سب ضرور بتائیں کہ خادم اعلٰی کس کے ہیں
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 373
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-09-11), نیلم خان (17-09-11), نبیل خان (18-09-11), محمدخلیل (17-09-11), احمد نذیر (18-09-11), حیدر (18-09-11)
پرانا 17-09-11, 05:46 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی تمام تر باتوں کو سراسر اختلاف کرتا‌ ہوں۔
سب سے پہلے رکشہ کی بات کروں گا۔
رکشہ ڈرائیورز رکشہ ایسے چلاتے ہیں جیسے سٹرک پر صرف اور صرف اُن کا حق ہو اور سڑک اُن کی ذاتی جاگیر ہو یہ کسی ایک روڈ‌پر نہیں کر کچے اور پکے روڈ پر رکشہ کی ڈرائیونگ ایسی ہی ہے میں بذات خود 4 سے زائد بار ان کی زد میں آچکا ہوں اور اس کے علاوہ میرے گھر والے اور میرے بہت سے دوست ان کی وجہ سے بستر پر جاچکے ہیں۔ علاقہ کے کچھ لوگ تو قبر میں جاچکے ہیں میرا کیا لاہور میں موجود 90 فیصدی لوگوں کا خیال ہے کہ رکشوں کو بند کیا جانا چاہئے۔
جن جن روڈز پر رکشہ نہیں چلتا وہاں پر حادثات کی شرح میں 99.9% کمی ہے

کسی بھی سرکاری ادارے میں‌کسی مخصوص کام کے لئے ہرسال باقاعدہ بجٹ بنتا ہے میڈیا پر چلنے والی ڈرامہ بازی کسی صورت بھی اُس بجٹ کو تجاوز نہیں کرسکتی اور میڈیا والے پولیس والوں کی طرح اپنے ہی پیدا کرنے والوں کو بھی نہیں بخشتے ۔
سبزی منڈی، ٹرک سٹینڈ اور لاری اڈا نے لاہور شہر میں داخل ہونا جس قدر مشکل کردیا تھا جس کو الفاظ میں بیان کرنا بھی ناممکن ہے یہی نہیں ان کی وجہ سے لاہور میں صفائی نہایت بُری طرح‌متاثر ہورہی ہے۔ فل وقت ٹرک اور سبزی منڈی کو لاہور سے باہر اور لاہور سے انتہائی قریب ترین جگوں پر منتقل کیئے جانے کا ارادہ ہے جو کہ نا صرف شہریوں کے لئے سہولت ہے بلکہ اس سے منڈی میں کام بھی بڑھے گا۔
اور آپ کس سیکرٹریٹ کی بات کر رہے ہیں؟ میں نے تو کبھی کسی تہوار پر بھی پنجاب سیکرٹریٹ کے راستے یا سامنے ٹریفک جام نہیں دیکھا اور میں‌گزشتہ 23 برس سے لاہور شہر سے منسلک قصبہ کا باسی ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (17-09-11), skjatala (18-09-11), پاکستانی (17-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), نیلم خان (17-09-11), ننھا بچہ (17-09-11), نبیل خان (18-09-11), محمدخلیل (17-09-11), احمد نذیر (18-09-11), حیدر (18-09-11)
پرانا 17-09-11, 05:52 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

49/50
دونوں بھائی ہی ٹھیک کہتے ہیں
پر مثبت سوچ پر قدوس بھائی کا نمبر زیادہ ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (17-09-11), پاکستانی (17-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), نیلم خان (17-09-11), نبیل خان (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11), حیدر (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 12:00 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے کیو چھا گیا

وہ بھی ٹھاہ کر کے

اگر ایسے ہی جملے آتے رہے تو وہ دن دور نہیں

جب

اے کیو

دولہا بن جائیں‌گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-09-11), نبیل خان (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11), حیدر (18-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 18-09-11, 07:58 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

@اے کیو:
یار اس بات سے تو میں واقعی اتفاق کرتا ہوں کہ رکشے والے ، خاص کر چاند گاڑی المعروف چنگ چی رکشا والے ۔۔رکشا ایسے چلاتے ہیں جیسے خالی سڑک ہو اور وہ بھی انکے باپ کی۔ میرے ایک دوست کی ٹانگ بھی توڑ چُکے ہیں۔
لیکن جس طرح عبدالرحمان بھائی کہہ رہے ہیں کہ بسز اور ویگنز کو بھی بند کر رہے ہیں (جیسا مجھے سمجھ آیا ہے)
تو غریب بندہ بیچارہ کیا کرے؟
میری رائے اس میں یہ ہے کہ
1: رکشا اور چنگ چی پر پابندی لگانا کوئی منطقی عمل نہیں۔ یا تو انکو متبادل روزگار فراہم کریں۔ اگر نہیں کر سکتے تو پھر یہ ہونا چاہیے کہ انکو ٹریفک کے رولز ایند ریگولیشنز کی کڑی تربیت دی جائے۔ ان پر سختی برتی جائے۔ خادم اعلیٰ صاحب ہر چیز کو بند کرنا اور معطل کرنا ہی فریضہ سمجھ رہے ہیں۔
2:ڈبل ڈیکر بسز کو رواج دینا چاہیے۔ ایک آدھ علاقے میں شاید ایک آدھ بس چل رہی ہے۔ یہ بسز والے لاکھوں کماتے ہیں۔ ان پر پابندی ہونی چاہیے کہ تمام بسز کو ایک معینہ مدت کے اندر اندر ڈبل ڈیکر میں تبدیل کر لیں۔ کیا تمام پابندیاں صرف غریبوں کے لیے ہی ہونی ہیں؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (18-09-11), نبیل خان (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11), رضی (18-09-11), عبدالقدوس (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 10:54 AM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب ٹھیک کہتے ہیں ۔ مگر سوال یہ ہے کہ عوام کس پر سفر کریں
کوئی چیز تو سفر کے لئے میسر ہو ؟
اور عبدالقدوس بھائی آپ کل سیکٹریٹ جایئں اور چیک کریں کہ کتنی ٹریفک جام ہوتی ہے ۔ اور مین سرکوں پر کیسے کار پارکینگ اور موٹر سایئکل پارکنگ قایم ہے
اور مرکز والے تو ریل گاریوں کو ہی بند کرتے جا رہے ہیں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 11:07 AM   #7
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کی تمام تر باتوں کو سراسر اختلاف کرتا‌ ہوں۔
سب سے پہلے رکشہ کی بات کروں گا۔
رکشہ ڈرائیورز رکشہ ایسے چلاتے ہیں جیسے سٹرک پر صرف اور صرف اُن کا حق ہو اور سڑک اُن کی ذاتی جاگیر ہو یہ کسی ایک روڈ‌پر نہیں کر کچے اور پکے روڈ پر رکشہ کی ڈرائیونگ ایسی ہی ہے میں بذات خود 4 سے زائد بار ان کی زد میں آچکا ہوں اور اس کے علاوہ میرے گھر والے اور میرے بہت سے دوست ان کی وجہ سے بستر پر جاچکے ہیں۔ علاقہ کے کچھ لوگ تو قبر میں جاچکے ہیں میرا کیا لاہور میں موجود 90 فیصدی لوگوں کا خیال ہے کہ رکشوں کو بند کیا جانا چاہئے۔
جن جن روڈز پر رکشہ نہیں چلتا وہاں پر حادثات کی شرح میں 99.9% کمی ہے

کسی بھی سرکاری ادارے میں‌کسی مخصوص کام کے لئے ہرسال باقاعدہ بجٹ بنتا ہے میڈیا پر چلنے والی ڈرامہ بازی کسی صورت بھی اُس بجٹ کو تجاوز نہیں کرسکتی اور میڈیا والے پولیس والوں کی طرح اپنے ہی پیدا کرنے والوں کو بھی نہیں بخشتے ۔
سبزی منڈی، ٹرک سٹینڈ اور لاری اڈا نے لاہور شہر میں داخل ہونا جس قدر مشکل کردیا تھا جس کو الفاظ میں بیان کرنا بھی ناممکن ہے یہی نہیں ان کی وجہ سے لاہور میں صفائی نہایت بُری طرح‌متاثر ہورہی ہے۔ فل وقت ٹرک اور سبزی منڈی کو لاہور سے باہر اور لاہور سے انتہائی قریب ترین جگوں پر منتقل کیئے جانے کا ارادہ ہے جو کہ نا صرف شہریوں کے لئے سہولت ہے بلکہ اس سے منڈی میں کام بھی بڑھے گا۔
اور آپ کس سیکرٹریٹ کی بات کر رہے ہیں؟ میں نے تو کبھی کسی تہوار پر بھی پنجاب سیکرٹریٹ کے راستے یا سامنے ٹریفک جام نہیں دیکھا اور میں‌گزشتہ 23 برس سے لاہور شہر سے منسلک قصبہ کا باسی ہوں

آپ کل 12 بجے سیکریٹ جا کر بتایئں کہ وہاں کیا پوزیشن ہے ٹریفک کی
اور رہی بات منڈی کی تو جناب جہاں پر منڈی گئی ہے وہاں پر لوگوں پر لوگوں کو فائدہ ضرور ہوا ہے اور وہ فائدہ ڈاکو اور چوروں کو ہوا ہے ہم خود کئی بار اس کا شکار ہوچکے ہیں اس کا تو آپ کے خادم اعلٰی کو کوئی خیال نہیں آیا
اور اب آتے ہیً رکشے کی طرف
تو جناب ویگن بند بس روڈ پر ملتی ہی نہیں اور اک رکشہ ہی تو ہے جس پر ہم سفر کر کہ اپنی ڈیوٹی پر جاتے ہیں اور اب وہ بھی میسر نہیں ہوتے

پرویز الٰہی نے روٹ نمبر24 چلایا اور 40 تو خادم صاحب نے وہ روٹ بھی بند کریے وہاں تو بس چل رہی تھی نا
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-11, 12:37 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
آپ سب ٹھیک کہتے ہیں ۔ مگر سوال یہ ہے کہ عوام کس پر سفر کریں
کوئی چیز تو سفر کے لئے میسر ہو ؟
اور عبدالقدوس بھائی آپ کل سیکٹریٹ جایئں اور چیک کریں کہ کتنی ٹریفک جام ہوتی ہے ۔ اور مین سرکوں پر کیسے کار پارکینگ اور موٹر سایئکل پارکنگ قایم ہے
اور مرکز والے تو ریل گاریوں کو ہی بند کرتے جا رہے ہیں
میں کل بھی اُسی سڑک پر سے گزر کر آیا ہوں‌۔
سب سے زیادہ رش سول لائنز پر ہوتا ہے کیونکہ وہاں پر اسلامیہ کالج، مسلم ماڈل ہائی ،سنٹرل ماڈل ہائی سکول نمبر 2 ، سلیم ماڈل ہائی سکول، سنٹرل ماڈل ہائی سکول نمبر 1 اور کچہری۔ ان سب کو ایک ہی وقت میں‌چھٹی ہوتی ہےصرف سنٹرل ماڈل نمبر 2 میں زیر تعلیم بچوں کی تعداد کم و بیش 5 ہزار ہے میں‌ اپنے تعلیمی دور میں اسی سکول میں تھا اور اُس وقت بھی اس کی تعداد 5 ہزار سے زائد تھی ہمارے سیشکن میں ‌130 بچے تھے اور 8 سیکشن تھے۔لیکن اس وقت بھی ٹریفک زیادہ سے زیادہ 10 منٹ جام ہوتی ہے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (19-09-11)
پرانا 18-09-11, 12:41 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
آپ کل 12 بجے سیکریٹ جا کر بتایئں کہ وہاں کیا پوزیشن ہے ٹریفک کی
اور رہی بات منڈی کی تو جناب جہاں پر منڈی گئی ہے وہاں پر لوگوں پر لوگوں کو فائدہ ضرور ہوا ہے اور وہ فائدہ ڈاکو اور چوروں کو ہوا ہے ہم خود کئی بار اس کا شکار ہوچکے ہیں اس کا تو آپ کے خادم اعلٰی کو کوئی خیال نہیں آیا
اور اب آتے ہیً رکشے کی طرف
تو جناب ویگن بند بس روڈ پر ملتی ہی نہیں اور اک رکشہ ہی تو ہے جس پر ہم سفر کر کہ اپنی ڈیوٹی پر جاتے ہیں اور اب وہ بھی میسر نہیں ہوتے

پرویز الٰہی نے روٹ نمبر24 چلایا اور 40 تو خادم صاحب نے وہ روٹ بھی بند کریے وہاں تو بس چل رہی تھی نا
جناب لُٹنے لُٹانے کی بات ہے تو چور ڈاکو تو حفیظ سنٹر جیسی ایشیاء کی سب سے بڑی کمپیوٹر مارکیٹ میں‌بھی جاکر دن دیہاڑے کروڑوں کا ڈاکہ مارلیتے ہیں
اندرون لاہور کی تنگ سٹرکوں پر کسی بھی قسم کی ٹریفک ہرگز نہیں ہونی چاہئے بلکہ 1 سے 3 کلومیٹر کے فاصلہ بسوں یا گاڑیوں کی گذرگاہ ہونی چاہئے۔یورپ یا دیگر ممالک میں سُننے میں آیا ہے کہ بس صرف سٹاپ پر ہی رکھتی ہے اور سواری بھی صرف سٹاپ پر ہی سوار کیجاتی ہے
لاہور کے باسی بخوبی جانتے ہیں کہ لاہور میں رہنےوالی عوام کس قدر آرام پسند ہوچکی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (19-09-11), ننھا بچہ (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11)
پرانا 19-09-11, 05:22 AM   #10
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب لُٹنے لُٹانے کی بات ہے تو چور ڈاکو تو حفیظ سنٹر جیسی ایشیاء کی سب سے بڑی کمپیوٹر مارکیٹ میں‌بھی جاکر دن دیہاڑے کروڑوں کا ڈاکہ مارلیتے ہیں
اندرون لاہور کی تنگ سٹرکوں پر کسی بھی قسم کی ٹریفک ہرگز نہیں ہونی چاہئے بلکہ 1 سے 3 کلومیٹر کے فاصلہ بسوں یا گاڑیوں کی گذرگاہ ہونی چاہئے۔یورپ یا دیگر ممالک میں سُننے میں آیا ہے کہ بس صرف سٹاپ پر ہی رکھتی ہے اور سواری بھی صرف سٹاپ پر ہی سوار کیجاتی ہے
لاہور کے باسی بخوبی جانتے ہیں کہ لاہور میں رہنےوالی عوام کس قدر آرام پسند ہوچکی ہے
بھائی مانتا ہوں کہ آپ ن لیگ کے ہیں
مگر آپ بسیں تو چلائیں اور حفیظ سنٹر کی جہاں تک آپ بات کرتے ہیں وہاں تو حفاظت کا مقول انتظام بھی ہے پر سوال ہے کہ جہاں منڈی ہے وہاں تو سرے سے ہی یہ انتظام نہیں ہی ہے
اور جناب میں سیکڑیٹ کے ساتھ ہی ایون عدل میں ہوتا ہوں مجھے پتہ ہے 11 بجے کے بعد ٹریفک کتنی جام ہوتی ہے
آپ لاہور کےباسیوں کو تو آرام پسند کہ تو رہے ہیں‌مگر ان کو آرام پسندی کے لئے آپ لوگوں نے کیا سہولت دی ہے
یہ سب کی سب سیاسی پاڑٹیاں ملک دشمن ہیں ان میں کوئی بھی ملک دوست نہیں ہے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-11, 08:45 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
بھائی مانتا ہوں کہ آپ ن لیگ کے ہیں
مگر آپ بسیں تو چلائیں اور حفیظ سنٹر کی جہاں تک آپ بات کرتے ہیں وہاں تو حفاظت کا مقول انتظام بھی ہے پر سوال ہے کہ جہاں منڈی ہے وہاں تو سرے سے ہی یہ انتظام نہیں ہی ہے
اور جناب میں سیکڑیٹ کے ساتھ ہی ایون عدل میں ہوتا ہوں مجھے پتہ ہے 11 بجے کے بعد ٹریفک کتنی جام ہوتی ہے
آپ لاہور کےباسیوں کو تو آرام پسند کہ تو رہے ہیں‌مگر ان کو آرام پسندی کے لئے آپ لوگوں نے کیا سہولت دی ہے
یہ سب کی سب سیاسی پاڑٹیاں ملک دشمن ہیں ان میں کوئی بھی ملک دوست نہیں ہے
مجھے پتا تھا کہ یہ الزام لگ کر رہے گا مجھ پر۔۔
میں سب سیاست دانوں‌کو سیاہ ست دان سمجھتا ہوں اور چور ڈاکو اور لُٹیرے سمجھتا ہوں جہاں تک معاملہ ماموں کی پارٹی کا ہے تو جب ماموں کا دماغ ہی چل نکلا ہے تو کاہے کی پارٹی
نوازشریف کو ماموں کہنے پر چونکیے گا مت میں اپنی برادری کے بڑوں کو ماموں ہی کہتا ہوں‌
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 10:47 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے پتا تھا کہ یہ الزام لگ کر رہے گا مجھ پر۔۔
میں سب سیاست دانوں‌کو سیاہ ست دان سمجھتا ہوں اور چور ڈاکو اور لُٹیرے سمجھتا ہوں جہاں تک معاملہ ماموں کی پارٹی کا ہے تو جب ماموں کا دماغ ہی چل نکلا ہے تو کاہے کی پارٹی
نوازشریف کو ماموں کہنے پر چونکیے گا مت میں اپنی برادری کے بڑوں کو ماموں ہی کہتا ہوں‌
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 11:27 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوری صاحب تُسی میری برادری دے نیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرے, کس, گئی, ٹریفک, لوگ, لاہور, نہں, چھوڑ, چلتی, نظر, میڈیا, اعلیٰ, تب, جام, حکم, خلاف, خدمت, روپیہ, سفر, شریف, عوام, غیب, غریب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے پاکستانی عوام کے اجتماعی شعور سے زیادہ طاقتور نہیں عارف اقبال خبریں 1 18-04-11 11:22 PM
میڈیا اور عورتوں کی نمائش عبداللہ آدم عمومی بحث 2 04-11-10 12:57 PM
کشمیر میں بھارت کے خلاف عوامی بغاوت زور پکڑ گئی :نیویارک جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:52 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger