واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




راشد منہاس شہید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-11, 02:27 AM   #1
راشد منہاس شہید
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 21-08-11, 02:27 AM

السلام علیکم
نو عمری میں داد شجاعت دے کر حب الوطنی کی عظیم مثال قائم کر کے نشان حیدر پانے والے راشد منہاس شہید
ان کا جذبہ اور کارنامہ آج کی نوجوان نسل کے لیے قابل رشک اور قابل نمونہ ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-08-11), محمد یاسرعلی (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:24 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميں جب ميز كي دوسري سمت بيٹھ‌كر راشد مہناس كي اس داد شجاعت كو ديكھتا ہوں تو مجھے تو يہ خود كش حملہ لگتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-08-11), راجہ اکرام (21-08-11), طاھر (22-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:34 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی کہ آپ راشد منہاس کے بجائے مطیع الرحمٰن کا ساتھی بن کر سوچ رہے ہیں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:38 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویڈیو کے آخر میں چونڈا کے محاظ پر جوانوں نے جو داد شجاعت دی تھی اس کا بھی تذکرہ ہے
وہ بھی تو فدائی حملے تھے،، ان کے بارے میں شمشاد بھائی کیا رائے ہے میز کے اس طرف کی؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:50 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یعنی کہ آپ راشد منہاس کے بجائے مطیع الرحمٰن کا ساتھی بن کر سوچ رہے ہیں ؟
نہيں يہ سوچ نہ ميز كے‌اس طرف كي ہے نہ اس طرف كي ہے بلكہ يہ ميز كے نكڑ والوں كي رائے‌ہے۔۔۔ كيوں كہ يہاں مفہوم مخالف مراد ليا جا رہا ہے جو كہ مراد نہيں ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 03:53 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس ویڈیو کے آخر میں چونڈا کے محاظ پر جوانوں نے جو داد شجاعت دی تھی اس کا بھی تذکرہ ہے
وہ بھی تو فدائی حملے تھے،، ان کے بارے میں شمشاد بھائی کیا رائے ہے میز کے اس طرف کی؟
اس ميں كون سي كسي افلاطون كي رائے‌كي ضرورت ہے۔۔۔‌ميز كے اس طرف فدائي يا استشہادي حملے تھے اور ميز كے‌اس طرف خوكش اور بزدلانہ كاروائي تھي۔۔۔۔‌نكڑوالوں كي رائے‌كا انتظار ہے‌كہ وہ كيا مفوم مخالف مراد ليتے ہيں۔۔

پير جي آپ مجھے‌بتائيں نا كہ راشد منہاس اور چونڈا والوں‌كو ميز كے‌دونوں طرف سے ايك ہي جيسا كس طرح ديكھا جا سكتا ہے۔۔۔ بغير كسي مخصوص عينك كے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 05:14 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر تو آپ کے مطابق راجہ عزیز بھٹی بھی پھر خودکشی کے مرتکب ٹھہرے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 05:25 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنگ احد میں ایک صحابی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت کی خبر سن کر کافروں کی صفوں میں گھس کر شہید ہوئے. ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 05:27 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ عزيز بھي صاحب كي داستان مجھے‌معلوم نہيں۔۔۔۔‌جب معلوم پڑے‌گي تو پھر سوچوں گا كہ يہ داستان ميز كي كس سمت بيٹھ‌كر سننے‌كے‌قابل ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 01:45 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جنگ احد میں ایک صحابی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت کی خبر سن کر کافروں کی صفوں میں گھس کر شہید ہوئے. ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
راجہ عزيز بھٹي دشمن سے ميدان جنگ ميں دست بدستہ لڑائي كرتے ہوئے شہيد ہوئے ہيں تو اس ميں تو ميز پر بيٹھے بغير بھي منظر واضح طور پر ديكھا جا سكتا ہے۔

اس ميز پر موضوع بحث داد شجاعت ديتے ہوئے جان شہادت نوش كرنے والے سر فروشان نہيں ہيں۔۔

بلكہ اس ميز پر موضوع بحث ميرے خوكش حملہ آوار اور تمہارے خودكش حملہ آور ہيں۔

مثلا يہي ديكھ ليں كہ چونڈا ميں بھارتي ٹينكوں كے سامنے سينے پر بم باندھ كر ليٹنے والے خود كش حملہ آور شہيد ہيں تو افغانستان اور عراق ميں امريكي اور اتحادي ٹينكوں اور بكتر بند گاڑيوں پر خود كش حملہ كرنے والے دہشت گرد كيوں ہو گے۔

يہ بات مجھے آج تك سمجھ ميں آئي نہيں يا كسي نے سمجھائي نہيں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-08-11), راجہ اکرام (22-08-11), عبدالقدوس (22-08-11)
جواب

Tags
ہے۔, کارنامہ, پانے, قائم, قابل, نوجوان, نمونہ, نسل, نشان, مثال, آج, الوطنی, السلام, جذبہ, حیدر, حب, خود, دے, داد, راشد, رشک, شہید, شجاعت, عمری, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger