|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 458
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
آپ غزوہ ہند کے بارے میں کہی گئی بات یہاں بیان کر دیں تو آسانی ہو جائےگی۔ وقت کی کمی کی وجہ سے ساری ویڈیوز نہیں دیکھ سکا۔ کیا آپ اس حدیث کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟ عن ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى ابن مريم عليهما السلام . (سنن النسائی، کتاب الجہاد باب غزوۃ الھند، سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ جلد 10، ص 256) "ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا "میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے آگ سے بچا لیا ہے، ایک وہ گروہ جو ہند سے جہاد کرے گا اور دوسرا وہ جو عیسٰی بن مریم (علیہما السلام ) کے ساتھ ہو گا۔" یہ حدیث صحیح ہے۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 07-08-09 at 12:11 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری آپ سب سے درخواست ہے کہ یہاں کوئی بحث کا دروازہ نہ کھولئیے گا ۔
عبداللہ بھائی اس میں بتایا ہے کہ غزوہ ھند پر کافی احادیث موجود ہیں اور جو آپ نے یہاں لکھی ہے وہ بھی اسی معاملے پر لگتی ہے مگر جو زید صاحب نے بتائی ہے اس حدیث میں بتایا گیا ہے کہ جو فوج ھند فتح کرے گی وہی فوج اسرائیل پر بھی فاتح ھو گی۔ میں وہ دوبارہ سن کر حدیث مبارکہ یہاں لکھ دیتا ہوں۔ اور شاہد بھائی اور منتظمین سے درخواست ہے کہ اگر اس موضوع میں کسی قسم کی بھی بحث شروع ھوئی تو فوراً سے پہلے تمام جوابات حذف کر دیجیئے گا چاہے وہ جس کے بھی ھوں اور جس موضوع پر بھی ہوں ۔ میں نے یہ تھریڈ پاکستان کے حوالے سے بنایا ہے نا کہ اسلامی موضوعات کی بحث کے لیئے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (08-08-09), shafresha (07-08-09), فیصل ناصر (07-08-09), محمدعدنان (07-08-09), مسافر (17-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت ہریرا رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ تمہارا ایک لشکر ھندوستان سے جہاد کرے گا جسکو اللہ تعالٰی فتح نصیب کرے گا حتٰی کہ یہ لشکر اہل ھند کے بادشاہوں کو خوف میں اور حراست میں جکڑ لے گا اللہ اس لشکر کے گناہ معاف کردے گا اور جب یہ لوٹیں گے تو شام میں عیسٰی علیہ السلام کو پائیں گے اور انکا ساتھ دیں گے اور آگے بڑھ کر حملہ کریں گے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ مجھے اس گروہ میں شامل کرنا جس پر تو نے اپنا کرم کیا اور جو حق پر ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
کہ
اقتباس:
عن ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى ابن مريم عليهما السلام . (سنن النسائی، کتاب الجہاد باب غزوۃ الھند، سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ جلد 10، ص 256) "ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا "میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے آگ سے بچا لیا ہے، ایک وہ گروہ جو ہند سے جہاد کرے گا اور دوسرا وہ جو عیسٰی بن مریم (علیہما السلام ) کے ساتھ ہو گا۔" یہ حدیث صحیح ہے۔ حدیث نمبر 2: (ضعیف) عن أبي هريرة قال وعدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم غزوة الهند فإن أدركتها أنفق فيها نفسي ومالي فإن أقتل كنت من أفضل الشهداء وإن أرجع فأنا أبو هريرة المحرر [/FONT][/COLOR](صحیح و ضعیف سنن نسائی حدیث نمبر 3173۔ سنن نسائی الصغرٰی کتاب الجہاد باب غزوہ الھند) "ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیںکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ہم سے غزوہ ہند کا وعدہ لیا کہ اگر میں اسے پا لوں تو اس میں اپنی جان و مال لگا دوں گا، اگر میں قتل ہو گیا تو افضل شہداء میں سے ہوں گا اور واپس لوٹا تو (جہنم سے )آزاد ابوہریرۃ ہوں گا۔ یہ حدیث ضعیف ہے۔ دیکھیے صحیح و ضعیف سنن نسائی حدیث نمبر 3173۔ حدیث نمبر 3: (ضعیف) عن النبي صلى الله عليه و سلم قال يغزو قوم من أمتي الهند يفتح الله عليهم حتى يأتوا بملوك الهند مغلولين في السلاسل فيغفر الله لهم ذنوبهم فينصرفون إلى الشام فيجدون عيسى بن مريم عليه السلام بالشام (الفتن جلد 1 ص 410) "میری امت میں سے ایک گروہ ہند پر یلغار کرے گا، اللہ انہیں فتح دے گا یہاں تک کہ وہ ہند کے بادشاہوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے گا۔ پھر وہ شام کی طرف لوٹیں گے تو عیسٰی بن مریم کو شام میں پائیں گے"۔ اس حدیث کو نعیم بن حماد نے "الفتن" میں اس سند کے ساتھ بیان کیا ہے: حدثنا الوليد حدثنا صفوان بن عمرو عمن حدثه یعنی ہم سے ولید نے، ولید نے صفوان بن عمرو سے اور صفوان بن عمرو نے کسی سے بیان کیا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ " "الفتن" میںیہ روایت چار جگہ بیان کی گئی ہے اور کسی ایک کی سند بھی صحابی تک نہیںپہنچتی۔ اس لیے یہ بھی ناقابل حجت ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ غزوہ ہند کے بارے میں ایک صحیح حدیث ہے جو "حدیث نمبر1" کے تحت بیان کی گئی۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 14-08-09 at 02:17 AM. |
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (16-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو چلو سارے مسلمان ہندوؤں کیساتھ جہاد کیلئے نکلو!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, پوسٹ, پاکستان, آج, اللہ, انعام, اسلامی, بھائی, جلد, حدیث, دوست, درخواست, دعا, دعائیں, رات, شاندار, شام, صحیح, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں | گوہر | اپکے کالم | 2 | 29-12-10 09:44 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 03:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 11:16 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 02:22 PM |