واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب::انقلابی نظم::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 12:50 AM   #1
رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب::انقلابی نظم::
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 27-08-10, 12:50 AM

رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب
نصرمن اللہ و فتح قریب


میرے نوجواں کرو کچھ تو غور
مسلط ہیں ہم پہ دنیا کے چور
لیٹروں کے ہاتھوں میں ملت کی ڈور
کب آئے گا امن و شرافت کا دور
اُٹھو گر بنانا ہے اپنا نصیب


جو چاہیں کہ بنجڑ یہ دھرتی رہے
چمن پہ خزاں راج کرتی رہے
تجوری وڈیڑوں کی بھرتی رہے
لیٹروں کی قسمت سنورتی رہے
اب ان کا ہے یومِ حساب عن قریب


دیارِ بدی کو اُجھاڑے چلو
برُائی کے پرچم اُکھاڑے چلو
مقدر عدو کا بگاڑے چلو
گڑا دیجئیے ہر ستم کی صلیب


ہیں ہم انقلابِ وفا کے امین
اللہ پر بھوسہ نبی پر یقین
حکومت سے شاہوں سے ڈرتے نہیں
ہمارے لیے ہی ہے فتح مبیں ::ان شاءاللہ::
لکھی جاچکی ہے شکستِ رقیب



بچیں گے نہ اب ہم سے وہ رہنماء
جودیتے ہیں ہر اک قدم پر دغہ
بہت دور جن سے شرم و حیا
نہ محبتِ رسالت نہ خوفِ اللہ
ستائے ہوئے جن کے ہاتھوں غریب



سیاست کے افکار بدلیں گے ہم
::ان شاءاللہ::
قیادت کا میعار بدلیں گے ہم


::ان شاءاللہ::
روایات و کردار بدلیں گے ہم


::ان شاءاللہ::
اس امت کے سالار بدلیں گے ہم


::ان شاءاللہ::
بڑھاو قدم اب ہے منزل قریب



بدلتے ہیں بہروپ بہروپیے
لبادوں میں لپٹے ہوئے بھیڑیے
حقیقت کو دھوکے کو پہچانیے
جلاتے ہیں ہم آندھیوں میں دیے
سحر کے اُجالوں کے ہم ہیں نقیب


یہ کیا سلطنت کیسی سرکار ہے
فقط جھوٹے نعروں کی بھرمار ہے
امیروں کی دولت کا انبار ہے
غریبوں کا جینا بھی دشوار ہے
اُلٹ دیجیے یہ نظامِ عجیب


نہ بادِ مخالف سے گھبرائیں گے
قدم انقلابی بڑھے جائیں گے
تلاطم سے طوفان سے ٹکرائیں گے
قہر بن کر دشمن پہ چھا جائیں گے
فتح بن چکی ہے ہمارا نصیب

::ان شاءاللہ::


اے افضال وہ دن ضرور آئے گا

::ان شاءاللہ::
کہ مجبور ومظلوم مسکائے گا


::ان شاءاللہ::
ستم گر کا تحتہ اُلٹ جائے گا


::ان شاءاللہ::
عَلم کمبلی والے کا لہرائے گا


::ان شاءاللہ::
دعائیں سُنے گا اللہ مجیب


::ان شاءاللہ::



رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب

نصرمن اللہ و فتح قریب

__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (28-08-10), shafresha (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 01:10 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب
جو سو رہے ہیں انکو سونے دو رقیب
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 05:54 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ستم گر کا تحتہ اُلٹ جائے گا
گر غریب کی غیرت کو بھرم‌آئےگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10), طاھر (27-08-10)
جواب

Tags
color, green, گے, پہ, یقین, وفا, قدم, قسمت, چور, نظم, اللہ, بنانا, بدلتے, جائیں, جائے, دیے, دنیا, دعائیں, سیاست, ظالم, عجیب, غور, غریب, غریبوں, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger