واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




شاہین - I'm an eagle that rides on the breeze

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-03-11, 06:43 PM   #1
شاہین - I'm an eagle that rides on the breeze
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 27-03-11, 06:43 PM


اس میوزک ویڈیو کے شروع میں سین پاکستان کے شمالی علاقوں سے ہیں اور انمیں اڑتا ہو جو شاہین نظر آ رہا ہے وہ Golden Eagle ہے۔ یہ کلیپ بی بی سی کے ایک مشہور پروگرام Planet Earth سے لیا گیاجسمیں Wildlife کے علاوہ اس علاقے کے پہاڑوں اور گلسیرز کے حیرانکن فضائی مناظر بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔

ویڈیو میں سفید سر والا شاہین شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ اسے Bald Eagle (اسکا مطلب گنجا شاہین نہیں ہے) کہا جاتا ہے اور یہ امریکہ کا قومی پرندہ اور اسکی علامت (symbol) ہے۔
__________________

Last edited by ناصحی; 27-03-11 at 06:57 PM.. وجہ: Added further Information

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 584
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
rabab (28-03-11), skjatala (06-05-11), کنعان (28-03-11), نورالدین (28-04-11), محمدخلیل (27-03-11), مرزا عامر (01-05-11), رضی (29-04-11), عبدالقدوس (28-03-11)
پرانا 28-03-11, 12:24 AM   #2
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Thanks for nice n unique sharing...
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-11, 11:00 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں سفید سر والے ایگل شکار چھین رہے ہیں ایک دوسرے سے
سنا تو یہ گیا ہے کہ دوسرے کا مارا ہوا شکار شاہین نہیں کھاتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-03-11, 12:08 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر شکار کی کمی نہ ہو تو بھی یہ ایک دوسرے سے چھیننا پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ عادت انکی نیچر کا حصہ ہے۔البتہ جب شکار کی کمی ہو تو دونوں سفید سر والے اور گولڈن ایگل carrion یا مردار بھی کھا لیتے ہیں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-11, 12:25 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دریا سے salmon مچھلی کا شکار Bald Eagle کی نظر کی تیزی اور اسکے پنجوں کی طاقت کا ایک دلکش مظاہرہ ہے

bhe-1.jpg

bhe-2.jpg

bhe-3.jpg

bhe-4.jpg

Name:  bhe 5.jpg
Views: 86
Size:  101.0 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-04-11), نورالدین (28-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 29-03-11, 12:54 AM   #6
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس میں سفید سر والے ایگل شکار چھین رہے ہیں ایک دوسرے سے
سنا تو یہ گیا ہے کہ دوسرے کا مارا ہوا شکار شاہین نہیں کھاتا
ویڈیو میں سفید سر والا شاہین شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ اسے Bald Eagle (اسکا مطلب گنجا شاہین نہیں ہے) کہا جاتا ہے اور یہ " امریکہ"کا قومی پرندہ اور اسکی علامت (symbol) ہے۔

Got it?
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-11, 09:40 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ماما
میں سمجھ گیا، تاہم اگر آپ ذرا تفصیل کے ساتھ لکھ دیں تو باقی ساتھیوں کے لئے بھی مفید ہو گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 01:05 AM   #8
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
ویڈیو میں سفید سر والا شاہین شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ اسے Bald Eagle (اسکا مطلب گنجا شاہین نہیں ہے) کہا جاتا ہے اور یہ " امریکہ"کا قومی پرندہ اور اسکی علامت (symbol) ہے۔

Got it?
چونکہ اِس شاہین کو "" امریکہ"کا قومی پرندہ اور اسکی علامت" کہہ کے متعارف کروایا گیا ہے اِس لئے ایسی چھیناجھپٹی کی عادت اس میں پائی جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ۔
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (28-04-11), منتظمین (03-04-11), راجہ اکرام (29-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:56 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے ہی تو اقبال نے اس پر شاعری نہيں کی ! ! !
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:48 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرانگی ہے ابھی تک کسی نے اپنی پوسٹ میں شاہین پر اقبال کا ایک شعر بھی نہیں لکھا
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-11, 07:28 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
چونکہ اِس شاہین کو "" امریکہ"کا قومی پرندہ اور اسکی علامت" کہہ کے متعارف کروایا گیا ہے اِس لئے ایسی چھیناجھپٹی کی عادت اس میں پائی جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
حیرانگی ہے ابھی تک کسی نے اپنی پوسٹ میں شاہین پر اقبال کا ایک شعر بھی نہیں لکھا
آپ کی حیرانگی بجا ہے
اور شعر نہ لکھنے کی ایک وجہ وہ بھی ہو سکتی ہے جو اوپر ذکر ہے

اقبال تجھے تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (29-04-11), احمد بلال (29-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:55 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آپ کی حیرانگی بجا ہے
اور شعر نہ لکھنے کی ایک وجہ وہ بھی ہو سکتی ہے جو اوپر ذکر ہے

اقبال تجھے تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
بہت تیز ہیں پاک نیٹ‌ ممبران ۔مطبل نکالنا کوئی انسے سیکھے۔ اقبال کا ایک شعر

بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بہت بے شرم ہوں، سزا چاہتا ہوں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (01-05-11)
پرانا 29-04-11, 06:32 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ فریب خوردہ شاہیں جو پلا ہو گرگسوں میں
اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ رسم ِ شاہبازی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-11, 08:42 PM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال کا پوائنٹ نکالا ہے جی................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
eagle, earth, golden, plane, tha, that, ہے۔, پہاڑوں, پاکستان, پروگرام, ویڈیو, لیا, نظر, میوزک, ملتے, مناظر, مشہور, اڑتا, بی, دیکھنے, سین, شمالی, شاہین, شروع, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
F-15C Eagle ابو عمار دلچسپ اور عجیب 19 20-09-09 09:58 AM
7 principles of an eagle ابو عمار Chit Chat 3 18-08-09 01:52 PM
Breeze - Vista Theme عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 27-05-08 09:00 PM
F-15 Eagle Wallpapers عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 04-12-07 07:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger