واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




صدر کا خطاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-08, 04:22 PM   #1
صدر کا خطاب
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 20-09-08, 04:22 PM

صدر زرداری کے حالیہ قومی شوریٰ خطاب سے ملکی سالمیّت کے منافی دو باتیں سامنے آتی ہے۔ یہ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ صدر اپنے عہدے کا لحاظ کئے بغیر بولنے کے عادی ہیں جس سے ملکی ساکھ اور سالمیّت یقینا" متاءثر ہو سکتے ہے۔
1۔۔۔ پاکستان کھپے کا لفظ قطعی طور پر اردو اور ہندی بولنے والے دشمن ہوتے بھی ملک کے لئے استعمال نہیں کریں گے کیونکہ اسکا مطلب مر جانا اور مٹ جانا ہے(خدا نہ کرے)۔ اگر صدر کسی اور زبان کے بولنے والے ہیں جس میں یہ دعا ہے اور اردو سے آشنا نہیں ہیں تو تب بھی اس قوم کو ان کی قومی زبان میں بد دعا نہیں دینا چاہئے۔
2۔۔۔۔ صرف ایک خاندان کی بدولت کہ انہوں نے آصف علی زرداری کو ووٹ دیا ہے پورے ایک صوبے کا نام تبدیل ہو رہا ہے جس میں چارسدّہ والوں کے علاوہ بھی کئی قومیّتں بس رہی ہیں۔ اس سے یقینا" نئے جھگڑے پیدا ہوں گے۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:46 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر کا خطاب

آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (09-10-08)
جواب

Tags
loose talk, پاکستان, اردو, خدا, دعا, زرداری, علی, صوبے, صدر, صدر زرداری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger