واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




مار نہیں پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر یہاں کیا ہو رہا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-11, 11:31 PM   #1
مار نہیں پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر یہاں کیا ہو رہا ہے؟
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 21-04-11, 11:31 PM

حکومت پاکستان نے بچوں کو مارنے پر پابندی لگا رکھی ہے مگر یہ ماسٹر صاحب بچوں کو علم سکھانے آئے ہیں مگر خود کو سکول کے باہر اتنا بڑا لکھا مار نہیں پیار پڑھنا نہیں آیا۔
اگر کو ٹیچر یہاں آتا ہے تو وہ بتانا پسند کریں گے کہ کیا مارنے سے بچہ واقع لائق ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 368
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-04-11), ام حازم (23-04-11), ارشد کمبوہ (22-04-11), حیدر (22-04-11), شمشاد احمد (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 08:38 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لاتوں‌کے بھوت ہیں بھائی پوری قوم پیار سے بگڑ چکی ہے اب چھترول کا وقت ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-04-11), ارشد کمبوہ (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 10:12 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھترول کا نہیں لترول کا ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 11:13 AM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ لاتوں‌کے بھوت ہیں بھائی پوری قوم پیار سے بگڑ چکی ہے اب چھترول کا وقت ہے
بھائی جی پوری عوام بھی مار کھا رہی ہے امریکی ان کو گولیوں اور گولوں سے مار رہے ہیں اور حکمران ان کو مہنگائی کی مار، مار رہے ہیں اور آپ ہو کہ ابھی بھی خوش نہیں ہیں اور ان کی چھترول کروانا چاہتے ہیں
لگتا ہےآپ نے چھترول والی ویڈیوز بھی نہیں دیکھی ہے جس میں عوام کی چھترول ہوتی بھی دکھائی گئی ہے۔
ہم لوگ اب ان سب ظلموں کے عادی ہو گے ہیں کسی اور نے بھی کوئی شوق پورا کرنا ہے تو پاکستان میں آکر اس سُتی قوم پر پورا کرسکتا ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-04-11), ارشد کمبوہ (22-04-11), شمشاد احمد (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 11:24 AM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
چھترول کا نہیں لترول کا ۔
یہ بھی ہوچکی اور یہ تو پرانی بات ہوئی کوئی نیا ظلم بتائیں بھائی جان۔
Attached Thumbnails
police.jpg  
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-04-11), ارشد کمبوہ (22-04-11), شمشاد احمد (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 11:30 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار ڈرانے والے کام بند کرو۔
ابھی ہمیں سونے دو۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 09:00 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
یہ بھی ہوچکی اور یہ تو پرانی بات ہوئی کوئی نیا ظلم بتائیں بھائی جان۔
یہ "مرد مومن مرد حق"‌ ضیائع کا دور تھا جب صحافیوں کو بھی ایسی چھترول کی جاتی تھی۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-11, 05:37 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صحافیوں کو آج بھی ایسی ہی چھترول کی ضرورت ہے....................... بہت حد سے نکلتے جا رہے ہیں ...............ہنہ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (23-04-11), عبدالقدوس (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 06:56 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب يہ ہواكہ خير سے ہماري قوم ذہني طور چھترول كے لئے ہر وقت تيار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشي ہوئي يہ جذبہ ديكھ كر۔۔۔۔


دوسري اہم بات جو كہ اس دھاگے كا اصل موضوع ہے۔۔۔۔۔‌كيا بچوں كے لئے مار ضروري ہے يا نہيں۔۔۔

اس پر آراء يقينا ہميشہ كي طرح الگ الگ ہي ہوں‌گي۔۔۔۔البتہ اس موقع پر مجھے عربي كا ايك مقولہ ياد آ گيا بس اسي كو شيئر كرنے‌پر اكتفاء كروں گا۔۔

الضرب لصبيان كالماء للبستان
بچوں كے لئے مار ايسي ہي ضروري ہے جيسے باغ كے لئے پاني۔

مطلب يہ ہوا كہ باغ كي بہترين نشو نما كے لئے پاني كي كمي اور زيادتي دونوں نقصان دہ ہيں۔۔۔۔۔۔ اسي طرح بچے كے لئے مار كي كمي يا زيادتي دونوں نقصان دہ ہيں۔۔۔۔۔اس موضوع پر اس سے‌جامع بات مجھے آج تك كوئي دوسري نظر نہيں آئي۔۔۔۔۔ اس لئے اكيسويں صدي كے گوروں كے ديئے ہوئے يہ۔۔۔ يہ جملے۔۔۔‌كہ مار نہيں‌پيار وغيرہ مجھے بھي ہضم نہيں ہوتے۔۔اور ان ماسٹر صاحب كي طرح جوتے لے كر مارنا بھي ہضم نہيں ہوتا۔۔۔۔۔۔ خير كہ پانچ انگلياں برابر نہيں ہوتي ہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (23-04-11), مرزا عامر (23-04-11), ام حازم (23-04-11), ابو عمار (15-05-11), احمد نذیر (23-04-11), احمد بلال (23-04-11), عبدالقدوس (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11), عبداللہ حیدر (25-04-11)
پرانا 25-04-11, 01:43 AM   #10
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اساتذہ کے یوں مارنے پیٹنے کی تاریخ کتنی پرانی ہے ؟
ایسے اساتذہ کی نسل جب سے دَر آئی ، قوم کا تعلیمی انحطاط تب ہی عروج پہ پہنچا ۔
۔ ۔ ۔ معلمی تو پیغمبرانہ میراث ہے ۔ ۔ ۔ اِن جیسے معلمین کو اس نسبت کا ذرہ برابر بھی شعور ہوتا تو اِن کی تعلیم میں اثر ہوتا ۔ ۔ ۔
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-05-11), مرزا عامر (25-04-11)
پرانا 13-05-11, 10:22 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس والی بات ہے۔ ہمیں اس حالت زار پر شرم آتی ہے۔
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 03:34 AM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچے بھی تو رج کے ڈھیٹ ہیں........... ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (09-06-11)
جواب

Tags
color, size, گے, ٹیچر, پیار, پاکستان, پابندی, پسند, واقع, لگا, مگر, مار, ماسٹر, آتا, اتنا, بڑا, بچہ, بچوں, باہر, جاتا, حکومت, خود, رکھی, سکول, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger