|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1187
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-09-10), proiub (20-09-10), فیصل ناصر (20-09-10), فرحان دانش (20-09-10), کنعان (21-09-10), ھارون اعظم (20-09-10), نورالدین (22-09-10), منتظمین (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), wajee (20-09-10), ziamurtaza (22-09-10), ابن آدم (21-09-10), ابن جلال (22-09-10), ابرارحسین (20-09-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عارف اقبال (20-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے استاد نے بالکل ٹھیک جواب دیا ہے ۔ واقعی یہاں " محنت"کی بہت کمی ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
|
اسلام علیکم آپ نے جو کچھ کیا میرے خیال سے شائد تھیک نہیں ہے لیکن بہرحال آپ بہتر سمجھتے ہو ۔۔۔۔۔۔لیکن اگر اب آپ نے پاکستان میں رہنا ہے اور جاب کرنی ہے اور مستقبل بنانا ہے تو میں آپ ایک بات کا مشورہ دونگا آپ اس کو حرز جان بنالیجئے تو یقین کیجئے کامیابی آپ کے قدم چومتی رہے گی
1۔ ہر جگہ پر کچھ گروپس ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہتے ہیں آپ نے ایسا کچھ نہیں کرنا ہے اور اپنے کام سے کام رکھنا ہے۔اور جو گروپس کے کرتا دھرتا ہیں ان کے خلاف کبھی بات نہیں کرنی ہے ۔ 2۔ اپنی نیت ہمیشہ صاف رکھنی ہے۔ یقین مانیئے آپ بہت ترقی کرو گے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے روحانی بابا کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (20-09-10), محمدخلیل (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), سحر (20-09-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسا ہوا کہ میں نے بھی محترمہ سحر کی طرح ایک جگہ سے دُوسری جگہ سویچنگ کی۔ نئی جگہ پر ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ میں ہمیشہ سے آپ کی بیان کردہ دو پالیسیوں پر عمل پیرا ہوں۔ کوئی گروپ بندی نہیں اور کسی سے تعلق میں کوئی "مقصد " نہیں۔ اتفاق سے اُس دفتر میں میرے آنے کے چند مہینوں بعد دھڑے بندی ہو گئی۔ اُس دفتر میں پرانے ساتھی کچھ اِس دھڑے میں ہو گئے اور کُچھ دوسرے دھڑے میں۔ دونوں نے مجھے بھی کھینچنے کی کوشش کی۔ مگر میں ان حرکات سے اپنی ٹانگ بچاتا رہا۔ اب مسئلہ یہ تھا کہ میں "خلوص نیت" سے دونوں سے تعلق رکھ رہا تھا اور اپنی طرف سے صلح صفائی کی کوششیں بھی کیں۔ پھر ان گروپوں میں دشمنی اتنی بڑھی کہ پچھلے ماہ ایک گروپ نے دوسرے گروپ کی مالیاتی کرپشن ثبوتوں کے ساتھ ہیڈ آفس میں افشا کر دی۔ انکوائری کے لیے ایک محترم کرنل ریٹائرڈ صاحب تشریف لائے۔ ان کے سامنے متاثرہ گروپ نے شکایت لگانے والے کی کرپشنوں کے ثبوت سامنے رکھ دیے۔ انکوائری میں اکیلے اکیلے سب سے پوچھا گیا۔ چونکہ ناچیز بھی اُسی دفتر کا حصہ تھا مجھ سے بھی اس مسئلہ کا حل پوچھا گیا۔ میں نے جو سچ تھا میرے نزدیک وہ بیان کر دیا۔ کیونکہ دونوں گروپ انہی حرکات میں ملوث تھے۔ بشمول انکوائری کمیٹی کی غلطیاں پوائینٹ آؤٹ کرنے کے۔ کیونکہ کرنل موصوف صاحب شام کے وقت ایک گروپ کے ساتھ "ناؤ نوش" کرنے میں مصرف ہو جاتے تھے۔ انکوائری ختم ہوئی۔ کرنل صاحب ملتان واپس چلے گئے۔ تیسرے دن مجھے Terminateکر دیا گیا۔ اور تو اور میری تمام ادائیگیاں روک دی گئیں گویا کرپشن کے سبھی ڈانڈے مجھ سے ملتے ہوں۔ اب وہ سب کہ جنہوں نے ایک دوسرے کے خلاف ثبوت دئیے وہ نوکری پر ہیں اور میں "جرم گروپ بندی نہ ہونے" کی سزا بھگت رہا ہوں۔ سبحان اللہ۔ ِ( ایک بزرگ جہاں دیدہ کو سنایا اپنا احوال تو انہوں نے خفگی کا اظہار کیا کہ کسی ایک گروپ کو ضرور جوائن کرنا چاہیے تھا تاکہ تمہاری فیور میں بولتا۔ اب ان دونوں گروپوں نے تمہاری ہی شکایات لگائی ہوں گی) |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-09-10), فیصل ناصر (20-09-10), کنعان (21-09-10), ھارون اعظم (20-09-10), نورالدین (22-09-10), مرزا عامر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
|
بدر زمان صاحب یہی لغزش تو آپ کو لے ڈوبی کہ آپ نے سچ بول دیا اور یہ سچ بھی آپ کو اپنی جاسوس طبیعت کی بنا پر پتہ چلا تھا ورنہ کوئی اپنی کرپشن کے ثبوت اپنی ٹیبل پر نہیں رکھتا۔ جب آپ سے پوچھ گوچھ کی گئی تو آپ کو صاف کہہ دینا چاہئے تھا کہ مجھے کچھ پتہ نہیں ہے لیکن بہرحال آپ کے لیئے ابھی مسئلہ بنا ہوا ہے لگتا ہے آپ شریف بندے ہو ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
آپ کا قصور اس معاملے میں کسی گروپ کا حصہ نا بننا نہیں ہے ۔ بلکہ انکوائری کے وقت جب آپ کا کوئی تعلق نہیں تھا تو آپ کو لاتعلقی ظاہر کرکے کسی کے بارے میں بھی کچھ بتانا نہیں چاہیے تھا ۔ آپ کو اس وقت سچ بولنے کی ضرورت نہیں تھی ۔ یہ میرا خیال ہے ، اصل سچویشن تو آپ ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا مزاج ان معاملات میں کافی مختلف ہے ۔ مجھے نہیں معلوم کیوں ، لیکن میں نے جہاں بھی کام کیا میری ریپوٹیشن اللہ کا شکر ہے بہت اچھی رہی ، سب لوگ میری بہت عزت کرتے ہیں میری فیلڈ آپ لوگوں سے ذرا مختلف ہے ۔ ہمارے یہاں روایتی طریقے کے حربے استعمال نہیں ہوتے ہیں ۔ میں نے جہاں بھی کام کرتی ہوں میری عادت ہے اپنے کولیگس کا خیال اپنے فیملی ممبرز کی طرح رکھتی ہوں ۔ سب کی بہت عزت کرتی ہوں اور جہاں تک ممکن ہو سب کے کام آتی ہوں تو سب میری بہت عزت کرتے ہیں۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ اور جہاں تک پاکستان سیٹلڈ ہونے کی بات ہے آج سے چند سال بعد آپ کو میرا فیصلہ سب سے بہتر لگے گا ۔ آپ کو شاید دنیا کے حالات کا اندازہ نہیں ہے میں یہ بات کہہ سکتی ہوں آپ لوگ یقین کریں یا نا کریں آئندہ چند سالوں میں پاکستان مسلمانوں کے لیے اور خصوصی طور پر پاکستانیوں کے لیے سب سے محفوظ جگہ ہوگی ۔ انشاءاللہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-09-10), ھارون اعظم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے نائیں بابا۔ جاسوس طبعیت کی بات نہیں۔ بندہ جہاں رہتا ہے اگر اسکو یہ ہی نہ پتا چلے کہ "کیا ہو رہا ہے" تو بندے کو "اللہ والا" ہو جانا چاہیے ۔ دنیا کے بکھیڑوں میں نہیں پڑنا چاہیے۔ بہر حال مجھے برانچ کی صورت حال پر تبصرے کی وجہ سے نہیں نکالا گیا ۔ کرنل صاحب مدظلہ علیہ نے واضح طور پر بتا دیا تھا کہ "بیٹا تمہارا میرا پرسنیلٹی کلیش ہو گیا ہے" ۔ اب اگر میں انکو عدالت میں گھسیٹ لیتا تو یقیناً میری ناک تو اونچی ہو جانی تھی لیکن چونکہ "رازق" کرنل صاحب نہیں اس لیے صرف یہی کہا کہ اچھا کرنل تُجھے اللہ پوچھے۔
اور محترمہ آپ نے درست کہا ۔ پرائے پھڈے میں ٹانگ پھنسانے کی صورت میں ٹانگ اپنی ہی ٹوٹتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ تھا کہ پوچھ تاچھ سب سے ہو رہی تھی۔ بہر حال اتنا تو پتا چل گیا کہ "زرداری گریٹ ہے"۔ اور آپ کا یہ کہنا عجیب ہے کہ مسلمانوں اور پاکستانیوں کے لیے پاکستان محفوظ ترین جگہ ہو گی۔ یعنی موت ادھر کا رُخ ہی نہیں کرے گا۔ اوہ اوہ اوہ جو دھماکوں اور دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان سے مایوس ہیں انکی سوچ پر افسوس ہے۔ لیکن کم از کم مجھے ان باتوں کا کوئی خوف نہیں۔ مجھے جن کا خؤف ہے وہ میں بارہا اس فورم پر بتا چُکا ہوں اور بارہا اس فورم پر انکا تجربہ بھی ہو چُکا ہے۔ اور بد قسمتی سے وہ مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھتے جا رہے ہیں۔ شاید آپکو بھی یہ اندازہ چند برسوں میں ہو جائے گا۔ (بہر حال ان حالات کے باوجود میں یہ نہیں کہتا کہ آپکا فیصلہ غلط ہے۔ یا یہ ملک رہنے کا قابل نہیں ہے۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ چند ہزار غنڈوں نے اس ملک کی اکثریت کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ ان غنڈوں کی شان و شوکت اور بزرگوں کی بے عملی و ناقص حکمت عملی دیکھتے ہوئے نئی نسل کی کافی افراد انہی غنڈوں جیسا روپ بہروپ پسند کرنے لگ پڑے ہیں۔ اور یہی تشویش ناک بات ہے۔ ورنہ میرا ماننا ہے "یہ وقت بھی گزرجائے گا" |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-09-10), ھارون اعظم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بدر بھائی ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی
اور وہ ہے موج کریں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (20-09-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), طاھر (20-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر اس کا مطلب یہ لیا جائے تو جب سے دنیا قائم ہوئی ہے اس دنیا کی کوئی جگہ بھی محفوظ نہیں ۔ کیونکہ موت تو ہر وقت اور ہر جگہ آسکتی ہے ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کے مسائل!
پاکستان میں کچھ مسائل تو موجود ہیں اور کچھ موجود نہ ہونے کے باوجود "موجود" ہیں، جو مسائل ہیںان کا تو میں ذکر نہیں کروں گا لیکن جو موجود نہ ہوکر بھی موجود ہیں ان کا ذکر ضرور کروں گا۔ پاکستان میں ایک وبا بھیڑ چال کی ہے۔ جو ایک کرتا ہے اس کے پیچھے پیچھے سب چل پڑتے ہیں جو بات ایک شخص کی زبان پر ہے وہ سب کی زبان پر ہوتی ہے نہ اول الذکر معاملے میں کوئی یہ دیکھتا ہے کہ اس بھیڑچال کے لیے اس میں کوئی افادہ یا پھر صلاحیت ہے بس جس طرف ریوڑ چل پڑا سب اسی طرف چل پڑے بعد میں دھکے ۔۔ اس کے ایک واضح مثال کسی دور میں کمپیوٹر فیلڈمیں بی سی ایس کرنے کی دوڑ تھی۔ اب اکثریت ڈاٹا انٹری کا کام کر رہی ہے۔ تو چل میں آیا بنیادی طور پر برصغیر کے عوام مرچ مصالحہ کی عادی قوم ہے ہمیں کوئی بھی چیز اس کے اصل ذآئقہ میں اچھی ہی نہیں لگتی جب تک اس میں مرچ مصالحہ اور تڑکا نہ لگا دیا جائے۔ اس لیے جتنی افواہیں اور سازشی تھیوریز پاکستان میںفروغ پاتی ہیں شائد ہی دنیا کہ کسی ملک میں ہوں۔ عجیب ملک ہے جہاں پر تڑکے والی بحث کے پروگرام پرائم ٹایم پر چل رہا ہوتے، اور ایک سے بڑھ کر ایک باتوں کا خانساماں ایک ہی دال کو طرح طرح کے تڑکے لگا کر پیش کر رہا ہوتا ہے۔ اور دیکھنے والوں کا بھی کبھی پیٹ خراب نہیں ہوتا اگر کبھی خرابی بیسار ہو تو چند ایک گانوں کا ہاجمولا مفید ثآبت ہوتا ہے۔ باتیں باتیں اور طرح طرح کی باتیں۔ پاکستان میں ہر نوجوان لاکھوں اور کروڑوںمیں کھیلنے کے خواب دیکھتا ہے جب بھی کسی سے پوچھو بولے گا یار کوئی کام ہی نہیں ہے دھکے کھا رہے ہیں بس ایک چانس چاہیے اگر کام لا کر دو تو بولیں گے یہ بھی کوئی کرنے والا ہے۔ اگر کوئی کرنے والا کام نکل آئے تو بولیں گے اتنے کم پیسے میں تو انٹرنیشنل ریٹ لوں گا ورنہ سارا دن گلی محلے کی خوبصورتی مفت میںدیکھنا زیادہ اچھا اور مفید کام ہے۔ لے دے کر ایک ہی چانس رہ جاتا ہے کسی ماں کی عمر کی لڑکی سے انٹرنیٹ پر معاشقہ لڑا کر قسمت کو سنوارنا اور اس کام کے لیے بھی للو انٹرنیٹ کیفے والے سے ادھار چل رہا ہوتا ہے۔ اللہ میری لاٹری نکال دے میںکیا کروں مجھے کیا کرنا چاہیے، ہر کوئی یہی سوال کیے جاتا ہے اور ہر ایک سے کیے جاتے ہیں، اگر کسی سے پوچھ لیا ہے تو اس پر اب اعتبار بھی کر اور کسی کی نصیحت پر عمل کر، زندگی کسی پار تو لگے۔ لیکن نہیں دو چار سال صرف پوچھنے میںلگائیںگے۔ اور ہر ایک سے پوچھیں جائیںگے۔ اس طرحکا حال ہے صبح بیٹی کو سلام کیا تو کچھ نہ بن پایا تو شام کو ماں کو بھی سلام مار دیا۔۔۔ قوت فیصلہ کی شدید کمی جو کوئی محنت کرئے اور نیک نیتی سے کام کرئے اللہ ضرور اس کا ہاتھ پکڑتا ہے۔ کامیابی کے مختلف پیمانے ہوتے ہیں اور ضروری نہیں کہ کامیابی صرف پیسہ ہی ہو، پیسہ کامیابی کا ایک پیمانہ ہو سکتا ہے لیکن کامیابی بذات خود نہیں۔ اگر محنت کے باوجود "کامیابی"حاصل نہ ہو تو کم از کم مرتے وقت محنت نہ کرنے کا غم تو نہ ہو گا۔ اپ کافیصلہ احسن ہے لیکن کوشش کریںکہ جو کچھ ابھی اپ سوچ رہی ہیں ان کو کہیںلکھ کر رکھ دیں چند سالوں کے بعد ان کا دوبارہ اعادہ کریںکہ اب اپ اپنی کامیابی کے راستے پر کہاں کھڑی ہیں۔ اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 20-09-10 at 11:07 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-09-10), ھارون اعظم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), ابن جلال (22-09-10), حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), سحر (21-09-10), طاھر (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
![]() |
| Tags |
| فورمز, کوشش, کالج, کراچی, پوسٹ, پاکستان, پسندیدہ, موجودہ, محبت, معذرت, آج, امتحان, استاد, بھائی, بچوں, جواب, رات, زندگی, شخص, علم, علمی, عزم, غلط, صاف, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مایوسی گناہ ہے تو پھر مایوس کیوں کرتے ہو؟ | حیدر | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 1 | 07-12-10 11:24 PM |
| مایوسی اور ناکام پاکستانی ریاست | حیدر | اپکے کالم | 2 | 01-01-10 12:34 AM |
| مایوسی گناہ ہے | ابن آدم | عمومی بحث | 9 | 03-09-09 01:47 AM |
| میچ فکسنگ کےالزامات پرمایوسی ہوئی: پی سی بی | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 03-08-09 07:23 AM |
| الطاف حسین کے خط سے سازشی عناصر کے عزائم کو سمجھنے میں مدد ملے گی، یوسی ناظم لاڑکانہ کی عمران فاروق سے گفتگو | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 09:31 AM |