واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: مظلوم کون، عوام یا حکومت؟
عوام 1 33.33%
حکومت 2 66.67%
ووٹ دینے والے: 3. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

مظلوم کون، عوام یا حکومت؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-08, 05:08 AM   #1
مظلوم کون، عوام یا حکومت؟
عرفان حیدر عرفان حیدر آف لائن ہے 31-12-08, 05:08 AM

سلام،

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مظلوم کون ہے؟
1۔ عوام
2۔ حکومت

کیوں اور کسطرح، کم از کم تین تا چار لائن پر مشتمل جواب تحریر کریں۔

وسلام

 
عرفان حیدر's Avatar
عرفان حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 398
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جیدی (04-01-09)
پرانا 31-12-08, 06:07 AM   #2
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مظلوم کون، عوام یا حکومت؟

ویسے میرے خیال سے عوام بھی ظالم ہے جو ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھا کر ظالم حکومت کا ساتھ دے رہی ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-01-09)
پرانا 31-12-08, 02:38 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مظلوم کون، عوام یا حکومت؟

السلام علیکم،

مظلوم حکومت ہے جو بیچاری ظالم، نااہل اور ناسمجھ عوام نے بنائی ہے۔
میرے خیال میں عوام کو حکومت چننے کا حق نہیں ہونا چاہیئے۔ کیونکہ ہماری قومی تعلیمی حالت کے پیش نظر عوام کو اس بات کا دراک ہی نہیں ہے کہ کسے چننا ہے اور کیوں۔
ایک اور مشورہ یہ ہے کہ اسمبلی ممبرز کو جس طرح گریجویشن کی شرط ہے اسی طرح ووٹ دینے کیلیئے بھی کم از کم انٹر ہونا ضروری کر دیا جائے۔

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-01-09), چیتا چالباز (01-01-09), عرفان حیدر (02-01-09)
پرانا 02-01-09, 02:25 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مظلوم کون، عوام یا حکومت؟

سلام،

ہمم، لگتا ہے ووٹ ڈالنا مہنگا ہے.

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 02:05 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مظلوم کون، عوام یا حکومت؟

السلام علیکم،

آج کے جنگ اخبار میں اسی موضوع کے اعتبار سے ایک بہت اچھا کالم شائع ہوا ہے - آپ سب کیلیئے۔

والسلام
طاہر
Attached Thumbnails
col1.gif  
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, تحریر, جواب, خلاف, ظالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ سیپ بلوچی فورمز 11 20-01-11 07:18 PM
یونی کارن ایک فسانہ یا حقیقت؟ shafresha دلچسپ اور عجیب 18 01-09-10 12:33 PM
چائنا موبائل کی خصوصیات؟ عبداللہ حیدر موبائل ہی موبائل 26 16-07-10 06:00 PM
اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ حیدر اپکے کالم 15 09-10-09 01:21 PM
موٹاپا: بیماری یا صحت کی علامت؟ Kamran_Tabasum شعبہ طب 0 25-09-08 10:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger