واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




مقابلہ لوگو ڈیزائن 14 اگست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-09, 01:11 AM   #1
مقابلہ لوگو ڈیزائن 14 اگست
monee3s monee3s آف لائن ہے 29-07-09, 01:11 AM

اسلام علیکم!
پاک ۔ نیٹ 14 اگست کے موقع پر ایک مقابلہ پیش کر رہا ہے۔
مقابلہ ہے لوگو ڈیزائن کا۔ اس میں تمام ممبر حصہ لے سکتے ہیں۔ آپ 14 اگست کے تھیم پر ایک لوگو بنا کر پیش کریں۔ اس مقابلے میں جیتنے والے کو 25 ہزار پوائنٹس بطور انعام ملیں گے۔ اور ہر حصہ لینے والے کو 500 پوائنٹس بطور انعام ملیں گے۔ آپ جتنے چائیں لوگو پیش کر سکتے ہیں۔
اس مقابلے کے کچھ قوانین ہیں۔
۔ لوگوآپ کا اپنا بنایا ہوا ہو۔
2۔ لوگو 14 اگست کا ہو اور اس میں پاک ۔ نیٹ کا حوالہ بھی ہو۔
3۔ لوگو کا سائز 150x150 یا اس کے قریب ہو۔
ووٹنگ صرف ناظم حضرات کریں گے۔ تو پھر شروع ہو جائیں۔

پاک ۔ نیٹ کے وہ تمام ممبرز جنہوں نے اس مقابلے میں شرکت کی ہے ان کے شرکت کے پوائنٹس 14 اگست کو دیے جائیں گے۔ اور نتائج کا اعلان بھی 14 اگست کو ہی ہو گا۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by monee3s; 06-08-09 at 12:53 AM..

 
monee3s's Avatar
monee3s
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 555
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-07-09), منتظمین (29-07-09), محمدعدنان (29-07-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), yashaka (05-08-09), ایس اے نقوی (30-07-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (29-07-09), رضی (29-07-09), طارق راحیل (31-07-09)
پرانا 29-07-09, 01:13 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ مقابلہ اپ نے شروع کروایا ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
monee3s (29-07-09), محمدعدنان (29-07-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), خرم شہزاد خرم (29-07-09), رضی (29-07-09)
پرانا 29-07-09, 01:26 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ جی بہت اچھا مقابلہ ہے
پہلے نمبر پہ آنے والے ممبر کو میری طرف سے 10000 پوائنٹس کا تحفہ ملے گا
اور اگر میں‌جیت گیا تو پھر میں خود ہی رکھوں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
monee3s (29-07-09), shafresha (30-07-09), منتظمین (29-07-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), ایس اے نقوی (30-07-09), خرم شہزاد خرم (29-07-09), رضی (29-07-09)
پرانا 29-07-09, 02:09 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے میری طرف سے بھی 10 ہزار پوائینٹ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-07-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), رضی (29-07-09)
پرانا 30-07-09, 02:28 PM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا اور خوبصورت سلسلہ ہے جی سب لوگ ضرور حصہ لیں اس میں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 30-07-09, 02:54 PM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

لیں‌جی پہلی کوشش کر کے دیکھ لیتے ہیں شاید سب کو پسند آجائے۔
Attached Thumbnails
pakflag14aug2009-05.jpg  
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
monee3s (31-07-09), shafresha (30-07-09), منتظمین (30-07-09), محمدعدنان (01-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), wajee (31-07-09), ایس اے نقوی (30-07-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
کمائي نے وجدان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-08-09 رضی خوب 100
01-08-09 خرم شہزاد خرم بہت خوب وجدان بھائی بہت پیارا لوگو بنایا ہے آپ نے مجھے بہت پسند آیا 44
31-07-09 monee3s اچھی کوشش کے لئے 50
30-07-09 ایس اے نقوی اچھا ہے۔۔۔۔ مزید بہتری کی کوشش کریں 50
30-07-09 منتظمین اچھا ہے۔۔۔۔ مزید بہتری کی کوشش کریں 50
پرانا 30-07-09, 06:33 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وجدان بھائی سلام،
اچھی کوشش ہے مگر میری دانست میں‌تو شاید "LOGO" بنانے کا مقابلہ تھا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (30-07-09), محمدعدنان (01-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), ایس اے نقوی (30-07-09), رضی (05-08-09)
پرانا 30-07-09, 08:32 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے جیتنے والے ممبر کو 5 ہزار پوائینٹس ملے گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-07-09), محمدعدنان (01-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 31-07-09, 12:12 AM   #9
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وجدان بھائی مقابلہ لوگو ڈیزائن کا ہے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 31-07-09, 12:16 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے لیکن یہ تو وال پیپر لگ رہا ہے لوگو کی جگہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 31-07-09, 12:23 AM   #11
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے جناب اسکو تھوڑا سا چھوٹا کریں تو یہ لوگو ہی ہے صرف میں نے اسکا سائزچھوٹا نہیں کیا۔ بہرحال میں دوبارہ کوشش کرکے دیکھتا ہوں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:41 AM   #12
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کسی بھی ممبر نے لوگو نہیں بنایا۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:55 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک تو وجدان بھائی ہی پہلے نمبر پر جا رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:58 AM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم آل فورمز
میں نے بھی تھوڑی کوشش کی ہے لوگو بنانے کی چیک کر لیں‌
Attached Thumbnails
14-logo.jpg  
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
monee3s (01-08-09), وجدان (01-08-09), محمدخلیل (08-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
کمائي نے مرزا محمد فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) 100
05-08-09 رضی زبردست 100
01-08-09 خرم شہزاد خرم دستیاب نہیں 100
پرانا 01-08-09, 12:00 PM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹائم کم ہونے کی وجہ سے بھائیو ایک ہی لوگو بھیج سکا ہوں اور بنانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔
دعائوں میں یاد رکھنا
واسلام
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (05-08-09)
جواب

Tags
color, فورمز, پسند, لوگ, موقع, مقابلہ, انعام, اسلام, بھائی, حضرات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے ہانگ کانگ کا ویزا ملا ہے محمدخلیل کیرئر کی راہنمائی 13 22-10-10 01:48 PM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger