واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




ملی نغمہ : ماؤں کی دعا پوری ہوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-11, 02:12 PM   #1
ملی نغمہ : ماؤں کی دعا پوری ہوئی
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 21-09-11, 02:12 PM

ماوں کی دعا پوری ہوئی اور ہمیں
اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا
اللہ کا احسان ہے ، ہمارا پاکستان ہے
ہم آن ، ہم شان ، ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے
دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے
ہم آن ، ہم شان ، ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے
جان لبوں پر آ جائے تو پھر بھی کہہ دیں گے
ہم آن ، ہم شان ، ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
خواب ہے اقبال کا اور قائد کی امنگ
جیون سنگ لگائے رکھنا اس کی ہر لگن
ہم آن ، ہم شان ، ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ماوں کی دعا پوری ہوئی اور ہمیں
اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا
اللہ کا احسان ہے ہمارا پاکستان ہے
ہم آن ، ہم شان ، ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں

__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-01-12), محمد یاسرعلی (21-09-11), حیدر (21-09-11), رضی (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 10:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 11:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آن ، ہم شان ، ہم اس کی جان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمارا, کہہ, گھر, پیاری, پوری, پڑے, پاکستان, قائد, لیں, لمحہ, لبوں, نام, نغمہ, مل, اقبال, احسان, جان, جائے, دکھ, دیں, دنیا, دعا, رکھنا, روشن, شان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی بدامنی، مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ 19 ماہ سے وزیراعظم کی توجہ کی منتظر (چونکا دینے والی رپورٹ) گلاب خان خبریں 4 08-09-11 02:04 PM
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger