واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




مينار پاکستان۔۔۔196 فٹ اور چھے انچ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-11, 08:35 PM   #1
مينار پاکستان۔۔۔196 فٹ اور چھے انچ ہے
عصمت عصمت آف لائن ہے 07-06-11, 08:35 PM


26 جولائی 1967 ء کو مینار پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی جہاں 23 مارچ 1940 ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس منعقد ہواتھا جس میں تقسیم ہند کے حوالے سے ایک تاریخی قرارداد منظور ہوئی ۔

یہ قرارداد ، قرارداد پاکستان کے نام سے موسوم ہوئی ۔ اس اہم تاریخی واقعے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہان مینار پاکستان کی تعمیر ہوئی ۔ اس مینار کی بلندی 196 فٹ اور چھے انچ ہے ، مینار پاکستان پر قرارداد لاہور ، قرداد دہلی ، پاکستان کا قومی ترانہ ، 99 اسمائے حسنی ، بانی پاکستان محمد علی جناح کی تقاریر کے اقتباسات ، علامہ اقبال کے اشعار اور قرآن مجید کی آیات تحریر ہیں ۔
***************************************
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 370
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-11), ھارون اعظم (10-06-11)
پرانا 07-06-11, 08:52 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیڑھیاں کتنی ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 09:14 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سیڑھیاں کتنی ہیں؟
کوئی کام آپ بھی کر لیں۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-11), منتظمین (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 09:22 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سیڑھیاں کتنی ہیں؟
آپ نے جو گنی تھیں اس سے ایک زیادہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 09:22 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت مفید معلومات ہیں شکریہ جناب
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 10:05 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش آپ اس تھریڈ‌کو مزید معلوماتی بناتے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 10:13 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کوئی کام آپ بھی کر لیں۔۔۔۔۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
دونوں شعراء سے معذرت کے ساتھ

خیر جناب تو آپ کو نہیں معلوم چلو کوئی بات نہیں میں ہی بتا دیتا ہوں مینارِ پاکستان کی 324 سیڑھیاں ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-06-11)
جواب

Tags
ہواتھا, پاکستان, واقعے, قومی, قرآن, قرارداد, لاہور, نام, نظر, مکمل, منظور, مجید, محمد, مسلم, آیات, اقبال, انڈیا, اشعار, تحریر, جہاں, جولائی, جناح, حوالے, علی, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger