واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




مکڑا چوٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-07, 09:32 AM   #1
مکڑا چوٹی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 11-10-07, 09:32 AM

مکڑا چوٹی

مکڑا چوٹی کا‏‎غان پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 3586 میٹر (11655 فٹ) ہے۔ یہ اسلام آباد سے تقریبا 200 کلومیٹر دور شمال کی طرف ہے۔ کیوائی سے بذریعہ جیپ آپ شورگان جاسکتے ہیں جہاں سے راستہ اوپر کی جانب پائے جھیل کی طرف جاتا ہے جو سری پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ یہ جگہ پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں سے مکڑا چوٹی تک تین گھنٹے کا پیدل سفر ہے۔

حالانکہ یہ کوہ پیمائی کے لئے ایک آسان چوٹی ہے لیکن طوفانوں کے باعث کوہ پیما مارے بھی جاتے ہیں۔ اس کی چوٹی سے کوہ ہمالیہ کا ایک انتہائی خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس پہاڑی سے دریائے کنہار کو پانی ملتا ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 435
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکڑا, اسلام, راستہ, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
`میری پہلی روٹی ابو عمار گپ شپ 29 24-08-11 01:57 AM
روٹی wajee علوم حدیث 2 15-11-10 10:05 PM
روٹی کا لالچ دینے والے! ھارون اعظم خبریں 1 03-03-10 08:47 AM
روٹی کی داد فریاد ایس اے نقوی عمومی بحث 20 28-05-09 11:38 AM
روٹی اور انصاف چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 10:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger