واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




نشان حیدر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-09, 05:54 PM   #1
نشان حیدر
رضی رضی آف لائن ہے 17-08-09, 05:54 PM

حیدر حضرت علی کا لقب ہے جسکا مطلب ہے شیر۔ حضرت علی شیر خدا تھے۔ اور آج بھی مسلمان قوم میں شیر دل جوان پیدا ھوتے ہیں جو اپنے ملک اپنی ملت کی خاطر جان کی بھی پروا نہیں کرتے۔ انکی اس قربانی کا بدلہ تو ہم کبھی نہیں چکا سکتے مگر حکومت پاکستان نے اپنے شیروں کے کارناموں کے اعتراف میں اعزازات دینے کا سلسلہ چلا رکھا ہے ان اعزازات میں نشان حیدر اعلٰی ترین فوجی اعزاز ہے جو جوان مرد فوجی جوانوں کو انکی بے باک اور جراتمندانہ بہادری کی وجہ سے دیا جاتا ہے ۔قطع نظر اسکے کہ اسکا رینک کیا ہے یا وہ کس بٹالین سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کو پانے کا معیار حضرت خالد اور ضرار جیسی شجاعت دیکھانے میں ہے۔ اور اب تک ملک کیں دس جیالوں نے اس اعزاز کو پایا ہے۔

ہم ان جیالوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنا کل ہمارے آج پر قربان کردیا اور جس دیے کو انہوں نیں اپنے خون سے روشن رکھا آج ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس دیے کو بجھنے نہ دیں ۔ ہر چیز کو چلنے کے لیئے ایندھن کی ضرارت ہوتی ہے۔ کار کو چلنے کے لیئے پیٹرول کی، آگ کو جلائے رکھنے کے لیئے لکڑی کی ، دیے کو جلائے رکھنے کے لیئے تیل کی، انسانیت کی گاڑی چلائے رکھنے کے لیئے اخلاق اور ایمان کی اور قوم و ملت کی گاڑی قائم و دائم رہنے کے لیے قربانی مانگتی ہے۔ ہمشہ قوموں کا خون ہی انکی بقا کی نشانی رہا ہے۔ ہمارے بزرگوں نے تو اپنا خون دے کر ایک پودا لگا دیا۔ ہمارے بزرگوں نے تو اس پودے کو اپنا خون دے کر ایک تناور درخت بنا دیا جسکا پھل ہم آج کھا رہے ہیں اور جس کی ٹھنڈی چھاؤں میں ہم سکون کر رہے ہیں۔گو کہ اب خزاں کا موسم ہے پتے جڑ رہے ہیں لیکن اس درخت کو تروتازہ اور ہرا بھرا رکھنے کے لیئے ہمیں کچھ کرنا ھوگا خون نہیں تو کم از کم پانی دے کر ہی اس کی ہریالی کو پھر سے واپس لانا ھوگا۔

آؤ آج عہد کریں کہ ہم اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے




پوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
6 ستمبر کے حوالے سے پیش کی گئی

Attached Images
 

__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 17-08-09 at 05:58 PM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 498
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-09), یاسر عمران مرزا (06-11-10), ملک بھائی (20-08-09), ابو عمار (18-08-09), اخترحسین (06-11-10)
پرانا 18-08-09, 01:23 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں‌ اور 6 ستمبر کے حوالے سے شیڈول کی جائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-09), اخترحسین (06-11-10), رضی (18-08-09)
پرانا 06-11-10, 02:14 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 09:57 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت اچھی تحریر ہے۔ میں سرورق پر لا رہا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-11-10), اخترحسین (06-11-10), رضی (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:42 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی تحریر ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 02:01 PM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-11-10)
جواب

Tags
color, ہوں۔, ہے۔, پاکستان, لا, نظر, آج, ایمان, السلام, اچھی, امید, بہار, تحریر, خون, خدا, دل, رکھ, سرورق, شجر, عہد, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger