واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




وزیروں کی اکائی دہائی سینکڑہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-09, 02:25 AM   #1
وزیروں کی اکائی دہائی سینکڑہ
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 18-03-09, 02:25 AM

جبکہ ملک معاشی بدحالی کا شکار ہے اور آئے دن قرض لے رہا ہے حکومت اپنی شاہ خرچیاں بڑھا رہی ہے اور پھر پیشہ ور بھکاریوں کی طرح حکمران ملک ملک پھرنے نکل جاتے ہیں اور اس حرکت سے بالکل نہیں شرماتے۔ شائد ہی کسی ملک میں اتنے بڑے پیمانے پر ایک مجمعے کو وزارتوں کے نام پر مراعات دی جاتی ہوں جو اس ترقّی پذیر ملک میں دی جا رہی ہے۔
روایتی وزارتوں کی اگر تعداد کا حساب لگایا جائے تو رسمی(typical/official) وزارتیں زیادہ سے زیادہ پندرہ ہیں جبکہ یہاں انکی تعداد سینکڑہ کو پہنچ رہی ہے۔ ان وزارتوں کے بٹوارے کے ساتھ ساتھ یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ حکومت قرضوں کی فرمائش بھی بڑھاتی جا رہی ہے۔ یہ سراسر ملک اور اسکے غریب عوام کے خلاف کام ہو رہا ہے جنکو یہ لوگ غریب تر کئے جا رہے ہیں۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 305
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-03-09), ام طلحہ (19-03-09), ابن جلال (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 04:57 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وزیروں کی اکائی دہائی سینکڑہ

بلوچستان جیسے پسماندہ اور مالی بد حالیوں کا شکار صوبے میں بھی کابینہ کی تعداد 54 ہے ۔ صرف گیارہ ارکان ایسے ہیں جن کے پاس عہدے نہیں ۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ ان گیارہ میں‌سے بیشتر کو قائمہ کمیٹیوں کا سربراہ بنایا جائے گا اور ان کو وزیر کی برابر مراعات حاصل ہوں گی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (19-03-09)
پرانا 20-03-09, 10:48 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وزیروں کی اکائی دہائی سینکڑہ

پاکستان کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔ یہ سب مل جل کر اور ایک دوسرے کو "چور" کہے جا رہے ہیں اور قوم پر بھاری قرضوں کا بوجھ بھی ڈال رہے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 05:14 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
محمد عدنان عباسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 19
کمائي: 240
شکریہ: 54
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا صیح جواب تو فرحان دانش بھائی دیںدے گے۔
محمد عدنان عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 07:49 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوگا کیا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ministeries, poor to poorer, sucked the blood, unit-ten-hundred, پاکستان, وزیر, لوگ, چور, اللہ, بھائی, جواب, خلاف, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم ہاؤس کے سیکڑوں ملازمین کو مفت کھانا، 59لاکھ روپے خرچ ہوئے گلاب خان خبریں 0 02-10-10 04:20 AM
غریبوں کے لئے مختص رقم سے وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ملازمین کروڑں روپے کا ناشتہ ۔لنچ اور ڈنر کرگئے جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:12 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM
سرکاری خرچ پر بہترین زندگی،نگراں وزیر اعظم سومرو کا سینیٹ کے سابق چیئر مینوں کیلئے قیمتی مراعات کا تحفہ عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger