واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے(مختلف قومیں)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-09, 02:14 PM   #1
پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے(مختلف قومیں)
رضی رضی آف لائن ہے 20-05-09, 02:14 PM

پاکستان میں مختلف زبانوں مختلف تہزیبوں اور مختلف رنگ و نسل کے لوگ بستے ہیں
ملک میں 70 کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں جیسے کے میں نے پہلے بتایا مذہب اسلام اور اردو زبان ہمیں آپس میں متحد رکھنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مذہب سے دوری کی وجہ سے ہم میں زبان، صوبائیت ، رنگ و نسل جیسے مسائل جنم لے رہے ہیں ہمارے درمیان جو binding forces
ہیں انہیں مضبوط کرنے کی ضرورت ہے مسائل کے حل کے لئے ہمیں اسلام کو قرآن و سنت کے مطابق اس کی اصل روح کے مطابق اپنی زندگیوں میں ڈھالنے کی ضرورت ہے اور اردو کو بطور قومی ربان بڑھاوا دینے کی ضرورت ہے

باقی ہماری قوم بہت محب وطن ہے خواہ وہ کسی بھی گروہ ، زبان یا تہزیب سے تعلق رکھتی ھو



Original Thread
پاکستانی معاشرہ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 21-05-09 at 01:56 PM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-09), فیصل ناصر (21-05-09), سحر (20-05-09)
پرانا 21-05-09, 12:31 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ المیہ ہے ہمارا کے ہمارے لیڈروں نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے ہمیشہ اسی قسم کی بات کی جس سے صوبائی اور لسانی عصبیت نے ہی جنم لیا اور مذہب یا پاکستانیت کہیں دور جا کھڑی ہوئی
قومیت کا نعرہ ہمیشہ سے پرکشش رہا ہے اور ہمارے سیاستدانوں نے ہمیشہ اس کی کشش کو استعمال کرکے اپنا قد بڑھایا ہے اور کبھی ہمیں اس طرف راغب کرنے کی کوشش نہیں کی کے ہم ایک پاکستانی بھی ہیں اور آج ہم انہی کے نتائج کی فصل کاٹ رہے ہیں
اسی طرح مذہبی جماعتوں نے بھی ہمیشہ فرقوں اور اختلاف کو ہی بڑھا چڑھا کر پیش کیا ان کی بھی بنیاد صرف اختلاف پر ہی شروع ہوئی ہیں ان کا کردار بھی ہمیں مسلمان بنانے کے بجائے ہمیشہ بریلوی دیوبندی شعیہ وغیرہ بنانے پر ہی منحصر رہا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 21-05-09 at 12:36 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-05-09), سحر (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 02:44 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کہ رہے ہیں آپ فیصل بھائی ۔

Last edited by رضی; 21-05-09 at 12:59 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 05:14 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ المیہ ہے ہمارا کے ہمارے لیڈروں نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے ہمیشہ اسی قسم کی بات کی جس سے صوبائی اور لسانی عصبیت نے ہی جنم لیا اور مذہب یا پاکستانیت کہیں دور جا کھڑی ہوئی
قومیت کا نعرہ ہمیشہ سے پرکشش رہا ہے اور ہمارے سیاستدانوں نے ہمیشہ اس کی کشش کو استعمال کرکے اپنا قد بڑھایا ہے اور کبھی ہمیں اس طرف راغب کرنے کی کوشش نہیں کی کے ہم ایک پاکستانی بھی ہیں اور آج ہم انہی کے نتائج کی فصل کاٹ رہے ہیں
اسی طرح مذہبی جماعتوں نے بھی ہمیشہ فرقوں اور اختلاف کو ہی بڑھا چڑھا کر پیش کیا ان کی بھی بنیاد صرف اختلاف پر ہی شروع ہوئی ہیں ان کا کردار بھی ہمیں مسلمان بنانے کے بجائے ہمیشہ بریلوی دیوبندی شعیہ وغیرہ بنانے پر ہی منحصر رہا
آپ کی بات کا جواب راضی بھائی نے اپنے مضمون میں دی ہے کہ اگر ہم اسلام سے قریب ہونگے تو کوئی لیڈر ہم کو لسانیت اور فرقہ بندی کی بنیاد پر ہم کو جدا نہیں کرسکے گا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 07:17 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آہ فیصل بھائی
کیا ہوا بھائی راضی ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 12:49 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا ہوا بھائی راضی
بھائی کچھ نہیں "آپ" لکھنا تھا میں ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, قرآن, لوگ, مسائل, معاشرہ, آج, اردو, اسلام, بھائی, جواب, حل, سیاست, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger