واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستانی معاشرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-09, 02:51 AM   #1
پاکستانی معاشرہ
رضی رضی آف لائن ہے 20-05-09, 02:51 AM

معاشرہ:
معاشرہ لوگوں کے ایسے گروہ کو کہتے ہیں جن میں کچھ قدریں مشترک ہوں جیسے تہزیب، زبان، لباس ، رہن سہن کا طریقہ مذہب ، ماضی وغیرہ
پاکستانی معاشرہ میں اردو زبان اور مذہب اسلام دو ایسی قوتیں ہیں جنہوں نیں ہم سب کو ایک کر کے رکھا ہے ۔ پاکستانی معاشرہ دنیا کے تمام معاشروں سے بہت مختلف ہے ، ہر معاشرے کی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں ہمارے معاشرے کی چند اہم خسوصیات
1: بدلتا ھوا معاشرہ
2:مختلف قوموں پر مشتمل معاشرہ
3:مسلم معاشرہ
4: کم علم معاشرہ
5:امراء کا معاشرہ
6: حاکمانا معاشرہ
" بدلتا ھوا معاشرہ"
وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی معاشرے کی نشونما کے لئے ضروری ھوتی ہے مگر پاکستانی معاشرہ بہت تیز رفتاری کے ساتھ تبدیل ھو رہا ہے
ہر معاشرے میں دو چیزیں بہت اہم ھوتی ہیں 1 تبدیلی 2 روایات
وہ معاشرہ جس میں تبدیلیاں تو رونما ھوں مگر روایات کو چھوڑ دے زیادہ عرصہ قائم نہیں رہتا اور اسی طرح وہ معاشرہ جو اپنی روایات پر تو قائم رہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں تبدیلیاں رونما نہ ھو ں وہ معاشرہ ختم ھو جاتا ہے
معاشرے کو مضبوط اور مستحکم رکھنے کے لئے ان دونوں قوتوں میں اعتدال بہت ضروری ہے
اسلامی معاشرے میں رویات کو قائم رکھنے کے لئے شریعت پر قائم رہنا چاہیئے اور اجتہاد کے ذرئیے تبدیلی لانی چاہیئے
مگر ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم تبدیلیاں تو بہت جلد قبول کر رہے ہیں وہ بھی مغربی نقطہ نظر پر اور شریعت کو تو ویسے ہی بھول گئے ہیں
ہم اپنی اسلامی اقداروں کو بھول رہے ہیں
اس کی سادہ سی مثال تو ہمارے گھر پیش کر رہے ہیں آپ خود دیکھئیے ہمارے معاشرے میں پورا خاندان اکٹھا رہا کرتا تھا مگر اب سب اپنا الگ گھر رکھنا پسند کرتے ہیں اور شادی کے بعد ماں باپ کے ساتھ تو رہنا پسند نہیں کرتے ۔
اگر ہم نے اپنی روایات کو قائم نہ رکھا تو ہم تباہی کے دھانے پر ہوں گے



باقی خصوصیات پر انشاءاللہ الگ سے دھاگا کھول لیں گے میں چاہتا ہوں ابھی آپ اس پر اپنی ماہرانہ رائے پیش کریں۔


پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے(مختلف قومیں)

پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلم معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے

پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم علم معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی جاری ہے
پاکستانی معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امراء کا معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے
پاکستانی معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاکمانہ معاشرہ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 22-05-09 at 09:48 PM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 795
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), shafresha (20-05-09), فیصل ناصر (21-05-09), یاسر عمران مرزا (18-12-10), منتظمین (20-05-09), محمدخلیل (20-05-09), مرزا عامر (04-11-10), ام غزل (20-05-09), سیپ (21-05-09), سحر (20-05-09), عبداللہ آدم (19-12-10)
پرانا 20-05-09, 12:59 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی سادہ سی مثال تو ہمارے گھر پیش کر رہے ہیں آپ خود دیکھئیے ہمارے معاشرے میں پورا خاندان اکٹھا رہا کرتا تھا مگر اب سب اپنا الگ گھر رکھنا پسند کرتے ہیں اور شادی کے بعد ماں باپ کے ساتھ تو رہنا پسند نہیں کرتے

میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا مشترکہ خاندانی نظام اسلامی اقدار میں شامل ہے
یا یہ ہم نے ہندوانہ معاشرے سے لیا ہے۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-11-10), ام غزل (20-05-09), رضی (20-05-09), عبداللہ آدم (19-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 20-05-09, 01:33 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا اعتراز بالکل ٹھیک ہے میں ٹھیک طرح سے اپنا موقف بیان نہیں کر پایا اس مثال کو دینے کا میرا مقصد یہ تھا کہ ہمارے معاشرے میں بہت تیزی سے تبدیلیاں رونما ھو رہی ہیں آپ نے بہت اچھا سوال کیا آپکا بہت شکریہ اب یہی سوال میرا بھی ہے براہ مہربانی کوئی عالم اسکا جواب دے دے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-11-10)
پرانا 20-05-09, 02:28 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2:مختلف قوموں پر مشتمل معاشرہ

نیچے دئیے گئے لنک کو دیکھیں




پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے(مختلف قومیں)
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 02:28 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2:مختلف قوموں پر مشتمل معاشرہ

نیچے دئیے گئے لنک کو دیکھیں




پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے(مختلف قومیں)
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 12:11 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس کی سادہ سی مثال تو ہمارے گھر پیش کر رہے ہیں آپ خود دیکھئیے ہمارے معاشرے میں پورا خاندان اکٹھا رہا کرتا تھا مگر اب سب اپنا الگ گھر رکھنا پسند کرتے ہیں اور شادی کے بعد ماں باپ کے ساتھ تو رہنا پسند نہیں کرتے

میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا مشترکہ خاندانی نظام اسلامی اقدار میں شامل ہے
یا یہ ہم نے ہندوانہ معاشرے سے لیا ہے۔
مشترکہ خاندانی نظام کی اسلام میں‌کوئی گنجائش نہیں‌ہے۔ یہ ہمارا کلچر ہے۔ صیح حدیث کے مطابق بہو کو اپنے دیور سے بھی پردہ لاذم ہے بلکہ شدت کے ساتھ کہہ گیا ہے۔ تو ایسے میں‌مشترکہ خاندانی نظام کہاں‌سے آئے گا؟

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (21-05-09), مرزا عامر (04-11-10), رضی (21-05-09), سام (21-05-09), سحر (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 12:23 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برسبیل تذکرہ عرض ہے
اب تو خیر اس طرح کا تصور بھی نہیں ہے لیکن میری نانی بتاتی تھیں ان کے گھر واقع دلّی میں زنانہ اور مردانہ دو الگ الگ حصے ہوا کرتے تھے گھر میں آنے والے مہمان بھی اپنے اپنے حصے(زنانہ یا مردانہ ) میں ہی جایا کرتے تھے اور عموماً گھر میں رہنے والے میاں بیوی کی ملاقات بھی خوابگاہ میں ہی ہوا کرتی تھی مرد حضرات میں سے کسی کی زنانہ حصے میں آمد پر تمام خواتین گھونگھٹ نکال لیا کرتی تھیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-11-10), یاسر عمران مرزا (23-12-10), مرزا عامر (04-11-10), رضی (21-05-09), سام (21-05-09), سحر (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 12:38 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر ، منتظمین بھائی اور فیصل بھائی آپ کا بہت شکریہ میری اصطلاح کرتے رہا کریں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-11-10)
پرانا 21-05-09, 01:59 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیچے دئیے گئے لنک کو دیکھیں



3:مسلم معاشرہ
پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلم معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-11-10)
پرانا 21-05-09, 05:36 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
برسبیل تذکرہ عرض ہے
اب تو خیر اس طرح کا تصور بھی نہیں ہے لیکن میری نانی بتاتی تھیں ان کے گھر واقع دلّی میں زنانہ اور مردانہ دو الگ الگ حصے ہوا کرتے تھے گھر میں آنے والے مہمان بھی اپنے اپنے حصے(زنانہ یا مردانہ ) میں ہی جایا کرتے تھے اور عموماً گھر میں رہنے والے میاں بیوی کی ملاقات بھی خوابگاہ میں ہی ہوا کرتی تھی مرد حضرات میں سے کسی کی زنانہ حصے میں آمد پر تمام خواتین گھونگھٹ نکال لیا کرتی تھیں
بھائی میں ایک بات پوچھنا چاہوں گی ۔ کہ اس طرح کی زندگی بہت مشکل نہیں ۔
اتنی مشکل زندگی سے بہتر نہیں سب فیمیلیز کے الگ الگ گھر ہوں قریب ہی سہی ۔ کم از کم گھر کے اندر میاں بیوی آزادی حاصل ہو۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-11-10), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 07:24 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن مجھے کوئی اعتراض نہیں
میں نے تو یہ صرف
اقتباس:
برسبیل تذکرہ عرض کیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-05-09), سحر (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:09 AM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سب سے پہلے تو معذ رے خواہ ہوں کہ
آپ کی تحریر پر اتنا لیٹ ریپلائے کر ہی ہوں
آپ نے معاشرے کی بہت اچھی تشریح کی ہے
اگلے تھریڈ کا انتیظار ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 02:28 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

4:
کم علم معاشرہ


یہاں دیکھیں
پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم علم معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی جاری ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 02:34 PM   #14
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی صاحب بہت خوب۔۔۔ بہت پر مغز تحریر ہے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 02:42 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رضی صاحب بہت خوب۔۔۔ بہت پر مغز تحریر ہے۔


ویسے یہ تحریر میں نے اپنے استاد محترم کے لیکچر سے اخز کی ہے

Last edited by رضی; 15-02-10 at 12:25 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, پاکستانی, پسند, نظر, مکمل, منظر, ماں, معاشرہ, آتا, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, استاد, بھائی, تحریر, جواب, جلد, حدیث, حضرات, خواتین, زندگی, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger