واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان ایک ملک ایک قوم ایک پہچان!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-10, 07:42 PM   #1
پاکستان ایک ملک ایک قوم ایک پہچان!
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 08-12-10, 07:42 PM

رہتی دنیا تک قائم یہ پیارا پاکستان رہے
ایک ہی مرکز پر دائم یہ سارا پاکستان رہے
دکھ اور سکھ کی سانجھ رہے اور سارے چہرے سنگ رہیں
ہمدم اور ہمراز رہیں سب باہم اور ہمرنگ رہیں
ہر دل کی دھڑکن‘ آنکھوں کا تارا پاکستان رہے
رہتی دنیا تک قائم یہ پیارا پاکستان رہے
مل کر محنت اور دیانت سے ہم سارے کام کریں
اک دوجے کا نام نہ جھوٹی تہمت سے بدنام کریں
ہم اسکے عاشق‘ معشوق ہمارا پاکستان رہے
رہتی دنیا تک قائم یہ پیارا پاکستان رہے
ہم میں کوئی سندھی پنجابی اور پختون بلوچ نہ ہو
اک دوجے سے کرے الگ جو ایسی کوئی سوچ نہ ہو
ایک ترانہ سب گائیں‘ اکتارہ پاکستان رہے
رہتی دنیا تک قائم یہ پیارا پاکستان رہے
الگ الگ یہ ذاتیں فرقے قومیں اور قبیلے کیوں
ایک وطن میں کام نہ آئیں سب کے سبھی وسیلے کیوں
چارگنی ہو قوت گر یہ یکجا اور یکجان رہے
رہتی دنیا تک قائم یہ پیارا پاکستان رہے
قائداعظمؒ نے ہم سب کو ایک کیا یہ ملک دیا
ہم نے اک ہو کر بھی خود کو پھر فرقوں میں بانٹ لیا
آو ایک ہوں اور قائد کا یاد ہمیں فرمان رہے
ایک ہی مرکز پر دائم یہ سارا پاکستان ہے
رہتی دنیا تک قائم یہ پیارا پاکستان ہے


نواے وقت
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-12-10), محمدخلیل (08-12-10), ارشد کمبوہ (16-05-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 11:13 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم میں کوئی سندھی پنجابی اور پختون بلوچ نہ ہو
اک دوجے سے کرے الگ جو ایسی کوئی سوچ نہ ہو


اچھی شئیرنگ ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (16-05-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 15-05-11, 03:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاءاللہ۔یہ وطن اپنے وطن پرستوں ھی کی وجہ سے زندہ رھے گا قیامت تک۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (16-05-11)
جواب

Tags
color, green, size, ہمارا, فرمان, کوئی, کرے, پہچان, پنجابی, پاکستان, وقت, وطن, قوت, قائم, چہرے, نام, ملک, محنت, آنکھوں, ایسی, خود, دل, دنیا, سوچ, سندھی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger