واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان بھر سے 2011 کی آخری شام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-12, 10:55 PM   #1
پاکستان بھر سے 2011 کی آخری شام
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 04-01-12, 10:55 PM

پاکستان بھر سے 2011 کی آخری شام کو خیر آباد کہتے ہوئے اور دعا کرتے ہوئے کہ نیا سال بہتری لے کر آئے گا۔

Attached Images
     


کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-01-12), حیدر (07-01-12)
پرانا 06-01-12, 10:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویریں پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ۔ واقعی پل بھر میں 2011 بھی بیت گیا۔ پاکستان میں 2011 کے حوالے سے کافی رنگ آئے۔ بڑے بڑے واقعات میں اسامہ بن لادن، نیٹو سپلائی لائن، عمران خان، حقانی میمو سکینڈل، ریلوے کی پسپائی، سلالہ حادثہ، سیلاب، ٹارگٹ کلنگ جیسے رنگ چڑھے۔ لیکن آخر میں کچھ خوش آئیند بات بھی ہوئی جہاں پر طالبان اور ٹی ٹی پی نے امن کی بات کی ہے۔ ایک اور بھی عجیب اچھی بات کہ لوگ شاید "چینج" کی بات کر رہے ہیں اور مثبت چینج کی بات کر رہے ہیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماہنامہ پاکستان کی آواز اپریل 2011 سحر خاص آفرز اور اعلانات 6 19-04-11 11:14 AM
پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ کنعان کھیل اور کھلاڑی 7 22-03-11 11:51 PM
کرکٹ ورلڈ کپ 2011- گڈ لک پاکستان محمدعدنان کرکٹ 14 18-02-11 09:25 AM
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
ورلڈ کپ 2011 پاکستان سے منتقل تفسیر حیدر کرکٹ 2 18-04-09 07:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger