واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان سے محبت کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-10, 11:08 PM   #1
پاکستان سے محبت کریں
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 29-09-10, 11:08 PM

معزز ممبران اور مہمانان پاک نیٹ

السلام و علیکم

پاکستان سے محبت کریں

اس پاکستان نے افغانستان میں ایک سپر پاور کو عبرتناک شکست دی

اس پاکستان کو روس اسرائیل انڈیا اور امریکہ مل کر توڑنے میں ناکام رہے

اس پاکستان کی آرمی نے عرب اسرائیل جنگ میں (جب کوئ بھی عربوں کی مدد نہیں‌ کر رہا تھا( 6 فائٹر طیارے مار گرائے تھے

یہ وہ پاکستان ہے کہ جب سری لنکن آرمی تامل ٹائیگرز کے معاصرے میں تھی تو اس ملک خداداد پاکستان کی آرمی نے سری لنکن آرمی کو بچایا


یہ پاکستان واحد ملک ہے جو 60 سال کی عمر میں 8 جنگیں لڑنے کے باوجود نہ صرف زندہ ہے بلکہ ایٹمی طاقت بھی ہے


الحمد للہ ھم ایک زندہ قوم ہیں‌اپنے آپ کو کمتر نہ سمجھیں بلکہ اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کریں

پاکستان زندہ باد

پاکستان آرمی پائندہ باد
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1586
Reply With Quote
30 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-09-10), Kamran_Tabasum (25-10-10), shafresha (29-09-10), فیاض انصاری (05-02-12), فرحان دانش (30-09-10), کنعان (29-09-10), پاکستانی (30-09-10), ھارون اعظم (29-09-10), یاسر عمران مرزا (30-09-10), نورالدین (30-09-10), ناصحی (29-09-10), محمد یاسرعلی (29-09-10), مرزا عامر (29-09-10), معظم (30-09-10), ایکسٹو (01-10-10), ایس اے نقوی (01-10-10), اویسی (30-09-10), ام طلحہ (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), بلال الراعی (27-09-11), بزم خیال (14-12-10), حیدر (29-09-11), حسنین ایوب (27-10-10), خالد حسین (26-09-11), راجہ اکرام (30-09-10), شمشاد احمد (10-10-10), طارق راحیل (30-09-10), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (10-10-10)
پرانا 29-09-10, 11:16 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), shafresha (29-09-10), نیلم خان (30-09-10), ناصحی (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 29-09-10, 11:20 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ عزوجل اس مملکت خداداد کی حفاطت فرمائے،، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), پاکستانی (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), مرزا عامر (29-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), حسنین ایوب (27-10-10), راجہ اکرام (30-09-10), طارق راحیل (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 12:00 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم الحمد للّٰہ بہت ممالک سے بہتر ہیں۔ مایوسی اچھی بات نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), پاکستانی (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), راجہ اکرام (30-09-10), عروج (10-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:03 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

الحمداللہ پاکستان کی آرمی گریٹ ھے، مجھے پاکستان کی آرمی پر فخر ھے اللہ سبحان تعالی ہمارے فوجی جوانوں کو ہر میدان میں فتح اور کامرانی عطا فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ قائم دائم رکھے آمین۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), پاکستانی (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), حسنین ایوب (27-10-10), راجہ اکرام (30-09-10), عروج (10-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:29 AM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان بحیثیت ملک اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک ایسی نعمت ہے جس کی مثال شاید ہی ہو۔ اتنی بری طرح لٹنے اور مسلسل لوٹے جانے کے بعد بھی یہ ملک قائم و دائم ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اللہ کی دی ہوئی اس نعمت کی قدر کریں اور اپنے تئیں جو کچھ ممکن ہو سکے اس کی خدمت کریں۔
آج بھی جب قومی ترانہ سنائی دیتا ہے تو ایک جذبہ ایک جنون رگوں میں دوڑتا ہے۔ جو یہ بتلاتا ہے کہ ہم ابھی مردہ نہیں ہوئے۔

پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), حسنین ایوب (27-10-10), راجہ اکرام (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 12:29 AM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن یہ آرمی چور دروازے سے بار بار اقتدار میں آنے کے باوجود اپنے ہی ملک سے بھوک اور جہالت کا خاتمہ نہ کر سکی۔ جذباتی لوگوں سے معذرت ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), نورالدین (30-09-10), ناصحی (30-09-10), احمد بلال (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 12:38 AM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
لیکن یہ آرمی چور دروازے سے بار بار اقتدار میں آنے کے باوجود اپنے ہی ملک سے بھوک اور جہالت کا خاتمہ نہ کر سکی۔ جذباتی لوگوں سے معذرت ۔
بھائی مسئلہ تو یہی ہے نا کہ ٹھنڈے علاقے میں جا کر ہمارے جذبات بھی ٹھنڈے ہو جاتے ہیں۔
میں تو تپتے صحرا میں رہتا ہوں‌جہاں سردیوں میں بھی سورج کی تپش قابل برداشت نہیں ہوتی ، شاید اس لیے جذبات گرم ہیں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), ھارون اعظم (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), راجہ اکرام (30-09-10), شمشاد احمد (10-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:38 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اللہ عزوجل اس مملکت خداداد کی حفاطت فرمائے،، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔۔
آمین ثم آمین بہت شکریہ شاہد بھائ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), خالد حسین (26-09-11), راجہ اکرام (30-09-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:40 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ہم الحمد للّٰہ بہت ممالک سے بہتر ہیں۔ مایوسی اچھی بات نہیں۔
بہت شکریہ حوصلہ افزائ کا ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), ھارون اعظم (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), خالد حسین (26-09-11), راجہ اکرام (30-09-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:41 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

الحمداللہ پاکستان کی آرمی گریٹ ھے، مجھے پاکستان کی آرمی پر فخر ھے اللہ سبحان تعالی ہمارے فوجی جوانوں کو ہر میدان میں فتح اور کامرانی عطا فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ قائم دائم رکھے آمین۔

والسلام
حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), خالد حسین (26-09-11), راجہ اکرام (30-09-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:42 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
پاکستان بحیثیت ملک اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک ایسی نعمت ہے جس کی مثال شاید ہی ہو۔ اتنی بری طرح لٹنے اور مسلسل لوٹے جانے کے بعد بھی یہ ملک قائم و دائم ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اللہ کی دی ہوئی اس نعمت کی قدر کریں اور اپنے تئیں جو کچھ ممکن ہو سکے اس کی خدمت کریں۔
آج بھی جب قومی ترانہ سنائی دیتا ہے تو ایک جذبہ ایک جنون رگوں میں دوڑتا ہے۔ جو یہ بتلاتا ہے کہ ہم ابھی مردہ نہیں ہوئے۔

پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
بہت شکریہ معظم سلامت رہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), کنعان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), معظم (30-09-10), اویسی (30-09-10), ابن آدم (30-09-10), خالد حسین (26-09-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 30-09-10, 12:55 AM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس پاکستان کی آرمی نے عرب اسرائیل جنگ میں (جب کوئ بھی عربوں کی مدد نہیں‌ کر رہا تھا( 6 فائٹر طیارے مار گرائے تھے
یہ وہ پاکستان ہے کہ جب سری لنکن آرمی تامل ٹائیگرز کے معاصرے میں تھی تو اس ملک خداداد پاکستان کی آرمی نے سری لنکن آرمی کو بچایا
واقعہ لال مسجد تو شاید آپ بھول ہی گئے وہاں بھی تو آرمی نے بڑی جرات دکھائی تھی ۔ ایک بات اور یاد آئی ہماری بہادر فوج نے 1970 میں جس طرح کا ظلم بنگلہ دیش میں کیا تھا اس سے اسرائیلوں نے کافی کچھ سیکھا۔ جس طرح بنگلہ دیشی عورتوں کے ساتھ بہادر مسلمان مومن جوانوں نے سلوک کیا اسرائیل ابھی تک ایسا کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ اسرائیل کے 6 جہاز گرادیے تو کو بات نہیں اس کی قیمت یہ کہ آج ہماری بہادر آرمی اسرائیل کے مفاد کی خاطر امریکہ کے پیر چاٹ رہی ہے ۔ جذباتیوں سے ایک مرتبہ پھر معذرت-


مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 30-09-10, 01:01 AM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عافیہ سے ہمارا رشتہ - ڈاکٹر عافیہ کے لیئے ریلیاں ۔ ڈاکٹر عافیہ ہماری عزت ۔ قوم کی بہن ۔ بہت سے تھریڈ بنے اور بہت سے نعرے لگے۔ اے بہادر آرمی کاش تجھ میں غیرت ہوتی اور تو نے ملک کی بیٹی کا سودا نہ کیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے کو ملتا ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (30-09-10), نورالدین (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 30-09-10, 01:16 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


اللہ اکبر

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), پاکستانی (30-09-10), نیلم خان (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), اویسی (30-09-10), احمد بلال (30-09-10), خالد حسین (26-09-11), راجہ اکرام (30-09-10)
جواب

Tags
color, magenta, کوئ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاور, للہ, نیٹ, مل, ملک, محبت, مدد, معزز, السلام, انڈیا, امریکہ, اسرائیل, جنگ, دی, زندہ, سال, عبرتناک, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 3 (0 members and 3 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger