|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 988
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (28-12-11), قاسمی (26-10-11), محمد یاسرعلی (26-10-11), محمد عاصم (27-10-11), مرزا عامر (27-12-11), مسلم بھائی (28-10-11), احمد نذیر (26-10-11), تبتیلا انجم (27-12-11), رضی (27-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (26-10-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سوال صرف پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں سے ہیں یا سب ہی مذاہب کے ماننے والوں سے؟
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شریعت تابع ہے شارع کے جب تک شارع ہی موجود نہ ہو تو شریعت کا قیام ممکن نہی اور جب شریعت کا نظام ممکن نہی تو پھر اسلامی نظام کا قیام کے لیے اس کے نعرے لگانا نہ صرف ایک فضول بلکہ خود ایک ظلم ہے |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے تو پتہ نہیں تھا اس بات کا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (27-12-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شریعت تابع ہے شارع کے جب تک شارع ہی موجود نہ ہو تو شریعت کا قیام ممکن نہی اور جب شریعت کا نظام ممکن نہی تو پھر اسلامی نظام کا قیام کے لیے اس کے نعرے لگانا نہ صرف ایک فضول بلکہ خود ایک ظلم ہے اور بے وقوف لوگوں کو اور گمراہ کرنا ہے شارع کون ہے؟ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہر اخر میں جوابات پر بحث کرلیں گے ۔ اس طریقہ سے سب کی بات سب کو سمجھ بھی آجائے گئ اور بات ارگنائز طریقے سے بھی ہوجائے گی ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہاں، خاص طور پر گاؤں کے لوگ جو کہ تقریبا 70 فیصد ہیں۔ جدوجہد کوئی خاص نہیں ہے، اور نہ ہی وہ طاقتور ہیں۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستانی عوام اتنی پاگل نہیں ہے جو اسلامی قانون نافذ ہونے دے اپنے آپ پر ورنہ آدھی قوم اپاہج ہو جائے گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک میرا خیال ہے پاکستان میں کبھی بھی اسلامی قانون نافذ نہیں ہو سکے گا ہم سب مسلمان عیسائیت کے قانون کو قبول کر چکے ہیں وجہ صاف ہے اسلامی قانون کی بات ہو گی تو شیعہ حضرات اپنا قانون پیش کرے گے سنی حضرات اپنا پھر سنی اور شیعہ کے اور بٹھے ہوئے طبقے وہ گمسان کی جنگ ہو گی اسلیے ابھی جو عیسائیت کا قانون ہے اسی پر سب اتفا کیے ہوئے ہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | asakpke (27-10-11), مرزا عامر (27-12-11), احمد نذیر (28-10-11), حیدر Rehan (27-10-11), سحر (26-10-11) |
|
|
#15 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
قرآن و سنت ہو گئی پر یہ ابھی تک کیوں نہیں ہوا اگر سیاست دان اس سلسلے میں کچھ نہیں کر رہے تو عوام نے بھی کون سا مطالبہ کیا ہے کہ 1973 کے آئین پہ عمل درآمد کیا جائے ۔ویسے بھی میری ناقص سی رائے کے مطابق جس دن حکومت نے اسلامی قانون کے نفاذ کا اعلان کیا اس دن ہر فرقے کے ٹھیکدار کو اپنی دوکان سجانے کا موقع مل جائے گا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہماری, ہاں, پاکستان, پاکستانی, ڈالیں, نفاذ, چند, چاہتی, چاہتے, نظام, مختلف, معلوم, اجتماعی, اسلامی, جواب, جدوجہد, خیال, دونوں, دوسرے, ذاتی, ذرا, روشنی, سوالات, سلسلے, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس | فرحان دانش | خبریں | 4 | 13-12-11 05:30 PM |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |