واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان میں موٹرویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-11, 06:08 AM   #1
پاکستان میں موٹرویز
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 07-04-11, 06:08 AM

راہِ محرک (motorway / جمع: راہان محرک) ایک ایسی راہ یا راستے کو کہا جاتا ہے کہ جس پر محرک گاڑیوں (motor vehicle) کے لیۓ ایک سریع الحرکت گذرگاہ (سڑک) فراھم کی گئی ہو۔ یہاں motor کا لفظ ، خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی کے لیۓ آیا ہے اور ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ محرَک (muhar-rak) پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیۓ ر پر زیر لا کر محرِک (muhar-rik) ادا کیا جاتا ہے۔ سریع الحرکت گذرگاہ کے علاوہ علم نقل و حمل میں راہ محرک سے، سڑکوں کی ایک جماعت بندی اور تقرر کا تصور بھی اخذ کیا جاتا ہے۔ راہ محرک اور ایک راہِ شاہ (highway) میں بنیادی فرق طرزیات کا ہے؛ ایک راہِ شاہ (شاہراہ) سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتی ہے جبکہ راہ محرک سے مراد ایک ایسی شاہراہ (شارع) کی ہوتی ہے کہ جس پر تیز رفتار اور بھاری ناقلات بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل طرزیاتی سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکیں۔

پاکستان میں راہ محرک؛ محرک سیارہ (motor car)، حافلہ (bus) چوپہیہ (wagon) اور شاحنہ (truck) کے لیے کھلی ہے۔ موٹروے پر پیدل، سائیکل، موٹر سائیکل، ریڑھی اور دوسری آہستہ چلنے والی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے۔ پاکستان میں موٹرویز:

* ایم 1 : پشاور تا اسلام آباد

155 کلومیٹر - 4 لین (تکمیل : 2007ء)

* ایم 2 : اسلام آباد تا لاہور

367 کلومیٹر - 6 لین (تکمیل : 1997ء)

* ایم 3 : پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد

53 کلومیٹر - 4 لین (تکمیل)

* ایم 4 : فیصل آباد تا ملتان

243 کلومیٹر - 4 لین (زیر تکمیل)

* ایم 5 : ملتان تا ڈیرہ غازی خان

84 کلومیٹر - 6 لین (زیر تکمیل)

* ایم 6 : ڈیرہ غازی خان تا کاکڑ

467 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)

* ایم 7 : کاکڑ تا کراچی

280 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)

* ایم 8 : رتو ڈیرو تا گوادر

995 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)

* ایم 9 : کراچی تا حیدرآباد

136 کلومیٹر - 4 لین (زیر تکمیل)

* ایم 10 : کراچی تا شمالی بائی پاس

64 کلومیٹر - 4 ، 6 ، 8 لین (زیر تکمیل)


Name:  m1.jpg
Views: 29
Size:  83.2 KB

Name:  m2.jpg
Views: 25
Size:  39.4 KB

Name:  m3.jpg
Views: 25
Size:  45.6 KB

Name:  m4.jpg
Views: 25
Size:  33.6 KB

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-04-11), حیدر (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 07:57 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 09:13 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے
شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-04-11)
جواب

Tags
ہے۔, کھلی, کوئی, کلومیٹر, کرتے, گئی, ٹریفک, پاکستان, پشاور, یا, والی, قواعد, مکمل, مطابق, آیا, ادا, اردو, اسلام, تصور, خود, دور, رفتار, سفر, علم, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں موٹرویز گلاب خان میرا پاکستان 3 10-04-11 07:53 AM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 06:57 AM
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے،برطانوی آرمی چیف کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:30 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger