واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان کا دفاع افغان طالبان کے حملے سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-11, 09:09 AM   #1
پاکستان کا دفاع افغان طالبان کے حملے سے
سحر سحر آن لائن ہے 22-10-11, 09:09 AM

میرا آپ سب سے ایک سوال ہے کہ

امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد اگر افغان طالبان پاکستان پر حملہ کردیتے ہیں ۔ اور ان کا موقف یہ ہوتا ہے کہ کیونکہ پاکستانی حکومت اسلامی نظام بافذ نہیں کرتی ہے تو ہماری جنگ صرف اس حکومت سے ہے اور ہم حکومت کو ہٹا کر اسلامی نظام نافذ کریں گے ۔ اور عوام کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ سوائے ان لوگوں کے جو ہمارے راستے میں آئیں گے تو کیا آپ لوگ پاکستان کا دفاع کریں گے ؟ یا افغان طالبان کا ساتھ دیں گے ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 22-10-11 at 04:47 PM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1337
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-10-11), یاسر عمران مرزا (25-10-11), قاسمی (22-10-11), نبیل خان (22-10-11), محمد یاسرعلی (22-10-11), محمد عاصم (26-10-11), محمدعدنان (22-10-11), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), شھزادباجوہ (13-01-12), عبداللہ آدم (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 10:45 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیلمت پہن لیں............... میں بھی جواب اسی لیے نہیں دے رہا !!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), نبیل خان (22-10-11), محمدعدنان (22-10-11), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), سحر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:07 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی آپ کی سوچ بھی کمال ہے جی

آپ بھی فکر رہیں ایسا نہیں ہو گا جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), سحر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:30 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
سحر جی آپ کی سوچ بھی کمال ہے جی
اس کا تو مجھے احساس ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
آپ بھی فکر رہیں ایسا نہیں ہو گا جی
ویسے ایسا کیوں نہیں ہوگا ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), نبیل خان (12-01-12), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:34 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری تو آنکھیں کھُل جائیں گی
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), نبیل خان (12-01-12), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11), سحر (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:58 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تھریڈ کا عنوان کچھ غلط نہیں ہو گیا اپی جی؟؟ یہ تو حملے کی بات کی ہے اپ ے لیکن عنوان دفاع کا رکھ دیا
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), نبیل خان (12-01-12), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 12:12 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اس تھریڈ کا عنوان کچھ غلط نہیں ہو گیا اپی جی؟؟ یہ تو حملے کی بات کی ہے اپ ے لیکن عنوان دفاع کا رکھ دیا
اب ٹھیک ہے ؟
اب عنوان میں تھوڑا سسپینس بھی تو ہونا چاہیے نا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), ننھا بچہ (22-10-11), نبیل خان (12-01-12), محمد عاصم (26-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 12:20 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اب ٹھیک ہے ؟
اب عنوان میں تھوڑا سسپینس بھی تو ہونا چاہیے نا
تو صرف سسپینس ڈالیں آپ نے تو ہلا کہ رکھ دئیا
مُجھے لگا کوئی فواد ڈیجیٹل کی ٹیم کا تھریڈ آیا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), نبیل خان (12-01-12), محمد عاصم (26-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), سیفی خان (22-10-11), سحر (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 12:45 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے کہ

امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد اگر افغان طالبان پاکستان پر حملہ کردیتے ہیں ۔ اور ان کا موقف یہ ہوتا ہے کہ کیونکہ پاکستانی حکومت اسلامی نظام بافذ نہیں کرتی ہے تو ہماری جنگ صرف اس حکومت سے ہے اور ہم حکومت کو ہٹا کر اسلامی نظام نافذ کریں گے ۔ اور عوام کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ سوائے ان لوگوں کے جو ہمارے راستے میں آئیں گے تو کیا آپ لوگ پاکستان کا دفاع کریں گے ؟ کے حملے سے
اس کے کوئی امکان نہیں ۔البتہ یہ نہ ھو کہ آپکے تھریڑ سے متاثر ھو کر ٹی ٹی پی آئی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے جیسا کہ پہلے بھی طالبان کے نم پر کر رہے ہیں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), حیدر (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 02:43 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
اس کے کوئی امکان نہیں ۔البتہ یہ نہ ھو کہ آپکے تھریڑ سے متاثر ھو کر ٹی ٹی پی آئی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے جیسا کہ پہلے بھی طالبان کے نم پر کر رہے ہیں
رضی میرا سوال یہ نہیں‌ہے کہ اس کا امکان ہے کہ نہیں ۔
بلکہ ایسا ہوجائے تو آپ کا کردار کیا ہوگا ، آپ پاکستان کا دفاع کریں گے یا پہر افغان طالبان کا

ویسے مجھے یہ امکان نا ہونے کی وجہ بھی سمجھ نہیں آرہی ہے ۔
جب پاکستان افغان طالبان کو امریکہ کے ساتھ مل کر مروا سکتا ہے
تو افغان طالبان پاکستان پر حملہ کیوں نہیں کرسکتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-10-11), محمدعدنان (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (23-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 04:50 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ہیلمت پہن لیں............... میں بھی جواب اسی لیے نہیں دے رہا !!!
عبداللہ بھائی میں نے ہیلمٹ پہن کی
اب اپ جواب دیں دیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 05:01 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوشش تو یہی ہو گی کہ اسلام کا ساتھ ہی دیا جائے ہر صورت
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), سحر (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 05:23 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان پر حملہ افغان طالبان کریں، پاکستانی طالبان کریں، بھارت یا امریکہ کرے، کوئی بھی ہو، ہر صورت میں ہماری حمایت اور ہمدردی پاکستان اور پاکستانی افواج کے ساتھ ہوں گی۔

پاکستانی عوام کی اکثریت اسلام پسند ہے۔ پاکستانی آئین کا بیشتر حصہ اسلامی تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ اگر آئین اور قانون پر عملدرآمد میں کوتاہی ہورہی ہے، تو اس کے لئے ہم عوام سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں، جن کے ووٹ سے ایسے لوگ حکمران بنتے ہیں۔ اب ایسی صورتحال میں افغان طالبان کے آنے سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ اور یہ ضروری نہیں کہ اسلام نافذ کرنے کے لئے صرف حملے کئے جائیں۔ دل بدلنے کی ضرورت ہے، ورنہ افغان طالبان کے پچھلے دور کے بعد افغانوں نے جو کچھ کیا، وہی ہوتا ہے۔

افغان طالبان اپنے ملک کا دفاع کررہے ہیں، اس لئے اکثر لوگوں کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہوتی ہیں، ورنہ بحیثیت مجموعی ان کے دور حکومت کو ایک مثالی اسلامی حکومت نہیں‌ کہا جاسکتا، کیونکہ وہ ایک خاص فقہ کی نمائندگی کررہے تھے اور بیشتر مسائل پر ان کا رویہ انتہائی شدت پسندانہ ہوتا تھا۔ ایک مثالی اسلامی حکومت وہ ہوگی جس میں تمام مسالک کے لوگ امن اور سکون سے رہ سکیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-10-11), کنعان (23-10-11), ننھا بچہ (22-10-11), محمد یاسرعلی (22-10-11), معظم (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 07:13 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان پر حملے کی صورت میں طالبان ہوں یا کوئی اور قوت میں ہمیشہ پاکستان کا ہی ساتھ دونگا
اسلامی نظام نافذ کرنا یا نا کرنا پاکستان کے عوام کا اپنا مسئلہ ہے وہ اس سے کیسے نمٹتے ہیں یہ عوام کی اپنی صوابدید ہونی چاہئے کسی بھی بیرونی طاقت کو یہ حق نہیں کے وہ اس بنیاد پر پاکستان پر حملہ کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-10-11), ھارون اعظم (22-10-11), محمد یاسرعلی (22-10-11), معظم (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 07:40 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم! میرے خیالات بھی بالکل فیصل ناصر بھائی جیسے ہیں۔ طالبان ہوں یا امریکہ ، پاکستان پر حملہ ہماری شناخت پر حملہ ہے۔ اور میرے خیال میں ہماری گورنمنٹ میں تبدیلی اور بہتری کی ضرورت ہے کہ نا کہ کوئی اور قابض ہو جائے اسلام کے نام پر۔۔۔ وطن عزیز کا دفاع اولین ترجیح ہونی چاہیے یقین جانیے ایک ملک ہونا کتنی بڑی نعمت ہے یہ آپ کو دیار غیر میں احساس ہوتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-10-11), ھارون اعظم (22-10-11), محمد یاسرعلی (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہماری, کرتی, گے, پاکستان, پاکستانی, لوگوں, نافذ, نظام, موقف, آئیں, افغان, افغانستان, امریکہ, اسلامی, جنگ, جائے, حکومت, حملہ, دفاع, راستے, سوال, طالبان, عوام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger