واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان کی سالمیّت کا سودا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-08, 05:59 PM   #1
پاکستان کی سالمیّت کا سودا
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 04-10-08, 05:59 PM

پنٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سے کچھ فوجی ماہرین پاکستانی فوجیوں کو جنگ کا طریقہ سکھانےکے لئے جلد پاکستان آرہے ہیں جسکا معاہدہ موجودہ حکومت کے ساتھ طے ہوا ہے اور اسکی راہ میں رکاوٹ بننے والی باتوں پر قابو پایا گیا ہے ۔
یعنی یہودیوں کے ناکام آلہء کار لوگ ہم کو اب لڑائی سکھائیں گے۔ یہ غلامی کا وہ طوق ہے جو زرداری اور کیانی نے ملک کے لئے چند ڈالروں کے عوض حاصل کیا ہے۔ اب وہ براہ راست ملک کے دفاع میں مداخلت کریں گے اور یہ اس ملک کی سالمیّت کے زوال کا آسان راستہ ان کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
جواب

Tags
Sovereignty for Dollars, پاکستان, پاکستانی, لوگ, موجودہ, امریکہ, جلد, راستہ, زرداری, سودا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں یاسر عمران مرزا سیاست 7 03-03-11 07:05 PM
پاکستانی سوال و جواب.... پاکستانی میرا پاکستان 53 03-03-11 07:01 PM
جدید سواری ان افغانستان شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 4 29-09-09 08:29 AM
ریاضی کے استاد نے سوال کیا: The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 10:19 PM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger