واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان کی قومی چیزیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-08, 03:15 PM   #1
پاکستان کی قومی چیزیں
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 15-11-08, 03:15 PM

السلام علیکم
میں آپ سب کے لیئے پاکستان کی قومی چیزیں لے کر آیا ہوں۔

قومی دن
یوم پاکستان، 23 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ 23 مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن پاکستان پا پہلا آئین 1956 میں منظور ہوا۔

قومی شاعر
حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

قومی پرچم

گہرا سبز رنگ جس پر ہلال اور پانچ کونوں والا ستارہ بنا ہوا ہے۔ جھنڈے میں شامل سبز رنگ مسلمانوں کی، سفید رنگ کی بٹی پاکستان میں آباد مختلف مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ قومی پرچم گیارہ اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی نے دی تھی۔ اس پرچم کو لیاقت علی خان نے دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

قومی پھول
یاسمین

قومی لباس
شلوار قمیض، جناح کیپ، شیروانی (سردیوں میں)

جانور
مارخور قومی جانور ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں پائے جانے والے منفرد جانور نیل گائے، چنکارہ، کالا ہرن، ہرن، چیتا، لومڑی، مارکوپولو بھیڑ، سبز کچھوا، نابینا ڈولفن، مگر مچھ ہیں۔

قومی پرندہ
شاہین کو قومی پرندے کی حیثیت حاصل ہے۔

قومی مشروب
گنے کا رس

قومی نعرہ
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا للہ

پرندہ چکور
پھول یاسمین
درخت دیودار'
پھل آم
کھیل ہاکی
کیلنڈر عیسوی

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 926
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-11-08), چیتا چالباز (07-12-08), محمدعدنان (15-11-08), معظم (15-11-08), ابو عمار (19-11-08), تفسیر حیدر (09-12-08), شاہد جمیل حفیظ (15-11-08), طارق راحیل (22-11-08), عبدالقدوس (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 03:35 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

واہ وسیم بھائی بہت ودھیا شئرنگ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 03:35 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

یہ مارخور کون سا جانور ہے؟ کچھ انفارمیشن نہیں اس بارے میں پہلی بار نام سنا ہے؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 04:09 PM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ وسیم بھائی بہت ودھیا شئرنگ ہے
عدنان بھائی شکریہ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 04:16 PM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
یہ مارخور کون سا جانور ہے؟ کچھ انفارمیشن نہیں اس بارے میں پہلی بار نام سنا ہے؟
مارخور ایک چرندہ ہے جو عام بکرے سے ملتا جلتا ہے۔
مارخور کا نام تھوڑا عجیب ہے۔ اس کا مطلب فارسی میں "ایک سانپ کھانے والا پہاڑی جانور" ہے۔ ویسے یہ ایک چرندہ ہے اور سانپ کھا نہیں سکتا۔
Attached Images
 
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
معظم (19-11-08), شاہد جمیل حفیظ (15-11-08), عبدالقدوس (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 04:40 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

مارکوپولو بھیڑ اچھا یہ بھی ہوتی ہے یہاں پر
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (15-11-08)
پرانا 19-11-08, 11:07 AM   #7
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

جی ہان آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 12:22 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

اچھی معلومات ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (20-11-08)
پرانا 19-11-08, 02:26 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

پر یہ قومی جانور کیسے ہو گیا ۔۔ جو ہم نے دیکھا اور سنا بھی نہیں ۔۔ ویسے کوئی بعید نہیں پاکستان ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 03:46 PM   #10
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 04:15 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

بھائی یہ تو ہمارا فرض تھا۔ آپ ایسے اچھی اچھی شیئرنگ کرتے رہیں اور ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے رہیں گے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 12:59 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

پہلی بار پاکستان کا قومی جانور دیکھا ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 05:31 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
وجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Home
مراسلات: 108
کمائي: 5,828
شکریہ: 99
27 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
پر یہ قومی جانور کیسے ہو گیا ۔۔ جو ہم نے دیکھا اور سنا بھی نہیں ۔۔ ویسے کوئی بعید نہیں پاکستان ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
میرے خیال میں یہ جانور بلوچستان کے پہاڑی بکرے سے ملتا جلتا ہے اور اسی طرح کا جانور ہیمالیاں کی پہاڑیوں میں بھی پایا جاتا ہے
میرے خیال میں آپ ان میں برفانی تیندوا اور بھالو بھی شامل کر لیجیے
وجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 05:55 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
وجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Home
مراسلات: 108
کمائي: 5,828
شکریہ: 99
27 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

برفانی تیندوا اور مارخور
وجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-08, 02:04 PM   #15
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کی قومی چیزیں

اچھی شیئرنگ ہے۔آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فرض, پھول, پاکستان, لیاقت علی خان, آم, بھائی, جواب, جلتا, خان, دستور, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 2:::: عادل سہیل کفروشرک 8 02-02-12 06:18 PM
دو کام آنے والے چیزیں شریف گپ شپ 2 19-04-10 01:18 AM
پانچ چیزیں اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 07:00 PM
پانچ چیزیں میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 0 01-06-09 10:32 AM
پانچ چیزیں ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 07-10-07 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger