واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان کے تین قابل فخر "خان"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-09, 10:38 AM   #1
پاکستان کے تین قابل فخر "خان"
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 20-03-09, 10:38 AM

80 1ور 90 کی دہائی میں پاکستان کی تین خانوں کا طوطی بولتا تھا۔ ان تین خانوں نے اپنے اپنے میدان وطن پرستی اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار قابل فخر کار نامے سر انجام دیے۔

1۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان (محسن پاکستان) ۔ ایٹم بم بنا کر پاکستان کو نا قابل تسخیر بنایا۔
2۔ جہانگیر خان۔ (سکوائش کا بے تاج بادشاہ)- سکوائش میں عالمی ریکارڈ قائم کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔
3۔ عمران خان ۔ پاکستان کی کر کٹ ٹیم کو جو مسلسل ہار رہی تھی۔ اپنی ولولہ انگیز قیادت سے ٹیم میں جیت کا جزبہ اُبھارا اور 1992 میں کرکٹ کا عالمی کپ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے اونچا کر دیا۔

ان تینوں خانوں کے بارے میں اپنے اپنے تاثرات شئیر کیجیئے۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-03-09, 05:00 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کے تین قابل فخر "خان"

تینوں گریٹ ہیں
جبکہ عمران خان میرا پسندید بندہ ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-03-09)
پرانا 20-03-09, 05:02 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کے تین قابل فخر "خان"

واقعی سب اپنی مثال آپ ہیں سب نے ہی کمال کردیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-03-09)
پرانا 20-03-09, 07:52 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
mujeeb's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 10
کمائي: 328
شکریہ: 8
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے تین قابل فخر "خان"

میرے لیے بلکہ پورے ملک وقوم کے لیے انتھائی قابل قدر شخصیت پاکستان کا ہیرو عبدالقدیر خاں ہیں
باقی بھی اچھے ہیں
mujeeb آف لائن ہے   Reply With Quote
mujeeb کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-03-09)
پرانا 20-03-09, 08:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکڑ عبدالقدرخان جیسا تو ایک بھی نہیں‌ ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (06-04-09), Zullu230 (21-03-09)
جواب

Tags
کمال, پاکستان, ایٹم بم, تاج, جیت, خان, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت سیپ شعبہ طب 2 23-01-11 11:16 PM
مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے جاویداسد خبریں 4 03-12-10 11:19 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
تین"ہیرو"گراﺅنڈ سے"کٹہر ے"میں آ گئے جاویداسد خبریں 0 02-09-10 03:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger