|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1182
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام ان جیالوں پر جنہوں نے ہمارے سروں کو بلند کرنے کے لیئے اپنے سر کٹوادئیے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
میرے بھائی یہی تو ہمارے خلاف پراپیگنڈہ ہو رہا ہے اور ہم اسی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ کسی بھی ملک کو تباہی کی جانب لیجانا ہو تو یہ سب سے آسان طریقہ ہوتا ہے کہ اسکی عوام کو اسکی فوج کے خلاف کردو اور یہی ہمارے ساتھ کیا جارہا ہے۔ خدارا کچھ ہوش کریں۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=Razi;196481]مجھے ثبوت پیش کریں کہ انہیں پاکستانی فوج نے قتل کیا ہے۔ جو کچھ ہمیں دیکھایا جاتا ہے ہم صرف اس پر اندھا اعتماد کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
کیوںآپ کو افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر جنرل پرویز مشرف کےوہ الفاظ یاد نہیںہے کہ ہم تمہیںوہاںسے ہٹ کریںکہ تمہیںپتہ بھی نہیںچلے گااور پھر اکبر بگٹی جیسے انسان کو( بقول فوج کہ دھماکہ اورغار بیٹھ جانے سے ہلاک ہوگیا)قتل کردیا گیا۔ |
|
|
|
| yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (18-08-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اکبر بگٹی والے موضوع پر بحث نہیں کر سکتا مگر کسی ایک کا گناہ آپ سب پر نہیں تھوپ سکتے ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (18-08-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سب کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںکسی ایک کا نہیں بلکہ سب کے بڑے کا کہ رہا ہوںاور یہی ایک نہیںبلکہ گزرے ہوئے بڑوں ضیاء وغیرہ کا بھی۔جب بڑے اچھے نہیںہوں گے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اور آپ کو جب میںایک ثبوت پیش کیا تو آپ کہتے ہیں کہ میںاس پر بحث نہیںکرنا سکتا۔
|
|
|
|
| yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (18-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ کہا کہ میں بحث نہیں کرنا چاہتا ۔ کیونکہ یہ متنازعہ معاملہ ہے ۔ میری نظر میں اکبر بگٹی بھی کوئی فرشتہ نہیں تھا۔ خامیاں اس طرف بھی موجود تھیں ۔ آجکل اس کے بیٹے کو ہی دیکھ لیں۔بحث نہ کرنے سے مراد یہ نہیں کہ میں آپ کے موقف سے اتفاق کرتا ہوں۔
اگر آپ سب کے بڑے کی بات کرتے ہیں تو اس وقت پاکستانی صدر ایک کرپٹ ترین شخص ہے آپ کی بات کے مطابق تو میں اور آپ بھی کرپٹ ترین ہیں۔ میرے خیال میں میرا نقطہ سمجھ گئے ہوں گے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-08-09), سحر (30-08-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افواج پاکستان اور عام پاکستانی میں فرق یہ ہے کہ ایک فوجی اگر آئین پاکستان کو توڑتا ہے اور اس کی مخالفت کرتا ہے اور اپنی مرضی کا آئین لاتاہے توریٹایرمنٹ کے بعد بھی ان کے ساتھ پاکستان فوج کے حاضر سروس محافظ ہوتے ہیں اور اس کے خلاف پاکستانی قانون کچھ نہیںکرسکتااور ایک عام پاکستانی اگر اپنے حقوق کیلئے پاکستانی آئین کی مخالفت کرتا ہے اور اسے نہیںمانتا ہے تو غداراور موت کے لائق ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (18-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل آپ نے صحیح فرمایا ہم پر ہمارے اعمال مسلط ہیں۔ہم من حیث القوم سب ہی کرپٹلوگ ہیں۔فرق بس صرف اتنا ہے کہ کسی کا بس ذیادہ ہوتاہے اور اور وہ بڑے پیمانے پر کرپشن کرتا ہے اور کسی کا کم۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے yousafdummar کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, چور, مفت, موت, معلوم, آج, آدمی, اکبر, انسان, اسلام, بھائی, خلاف, دھماکہ, رات, راستہ, سٹاف, سپریم, سیاست, صاف, صحیح, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|