واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پورنستان کہنے والوں کے منہ میں خاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-10, 11:26 AM   #1
پورنستان کہنے والوں کے منہ میں خاک
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 24-07-10, 11:26 AM

فاکس نیوز پر کسی شہزادے کو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ اس نے آنکھیں بند کے ایک رپورٹ بنا ڈالی جس کے آخر میں پاکستان کو پورنستان یعنی اخلاقیات سے گری ہوئی ویب تلاش میں اول ترین ملک قرارد دے دیا۔ اس خبر کو دیکھتے ہوے کئی پاکستانی میڈیا سے وابسطہ نے اس خبر کا اردو میں ترجمہ کر اپنے اخبارات کی زینت بنا دیا۔ لیکن بھلا ہو ایک اور شہزادے کا جس نے اس پر تحقیق کرنے کا سوچا اور نہ صرف گوگل والوں کو ای میل کر کے اس کی بابت دریافت کیا بلکہ خود گوگل ٹرینڈ نامی سروس استعمال کرتے ہوے درست حقائق کو ہم سب پر واضح کر دیا۔ یہ تحقیق سب سے پہلے کول میوزون نامی ایک انگریزی بلاگ پر پیش کی گئی۔ جن صاحب نے یہ تحقیق کی انہوں نے اپنا نام بھی ظاہر نہیں کیا۔ لیکن اسے خبر سے نہ صرف پاکستانی اخبارات کی کریڈیبلٹی بھی واضح ہو گئی بلکہ انٹرنیشنل میڈیا کی خبروں کے حقیقت بھی سب کے سامنے آگئے۔ مغربی میڈیا اور امریکہ تو کب سے اسامہ اور القاعدہ کا ڈرامہ رچا کر نہ صرف اپنے مقاصد پورے کر رہے ہیں بلکہ پوری دنیا کو ایک انجانے خوف میں بھی ڈالے ہوے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کوئی مرد حق اٹھے اور اسامہ والے اس ڈرامے کا پردہ بھی فاش کرے۔
ان صاحب نے تحقیق پر مبنی یہ تصاویر پیش کیں جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔۔ اس کے علاوہ گوگل والے اس رپورٹ کو جھوٹا قرار دے چکےہیں۔


لکھاری کے بلاگ سے۔۔۔۔ یہ خوبصورت تحریر آپ کی نظر۔ ہمارا پیار ملک پاکستان جو چاہے بہت سے مسائل میں گھرا ہوا ہے پھر بھی کسی کو اس کا خوبصورت نام "پاکستان" بگاڑنے کی اجازت نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-10), فرحان دانش (24-07-10), پاکستانی (24-07-10), ھارون اعظم (24-07-10), محمدخلیل (24-07-10), محمدعدنان (26-07-10), مرزا عامر (24-07-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (24-07-10), بلال اویسی (24-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (25-07-10), عبدالقدوس (24-07-10), عبداللہ آدم (26-07-10)
پرانا 24-07-10, 12:17 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باشاہو دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10), ابن آدم (25-07-10), بلال اویسی (24-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (25-07-10), عبداللہ آدم (26-07-10)
پرانا 24-07-10, 12:42 PM   #3
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اچھا ہوا سانس بحال ہوئی، پاکستان کے خلاف انڈیا نے کچھ عرصہ پہلے ایک مہم شروع کی تھی جس پر کچھ غلط قسم کی لڑکیاں اور لڑکے تھے اور عنوان یہ تھااگر میں بھول نہیں رہاتو"" ایک مسلم ملک کہلانے والا ملک جس میں یہ سب کچھ ہوتا ہے"" یہ بھی لگتا ہے انڈین سازش ہے۔ بہرحال اچھا جواب ملا ہے، شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-07-10), یاسر عمران مرزا (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10), ابن آدم (25-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (25-07-10), رضی (25-07-10), عبداللہ آدم (26-07-10)
پرانا 24-07-10, 10:25 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
باشاہو دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پسند کرنے کا شکریہ بلال صاحب۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-07-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (25-07-10), بلال اویسی (26-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 10:58 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ پورن کیا ہوتا ہے
لعنتی شخص۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-07-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (25-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 01:59 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ پورن کیا ہوتا ہے
لعنتی شخص۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی؟؟؟ ؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (25-07-10), عبداللہ آدم (26-07-10)
پرانا 25-07-10, 05:23 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ پورن کیا ہوتا ہے
لعنتی شخص۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یقین کرنے والی بات تو نہیں
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-07-10), حیدر (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 08:21 AM   #8
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ پورن کیا ہوتا ہے
لعنتی شخص۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم پورن کہتے ہیں ہندی میں چاند کو اور ماشی کہتے ہیں ڈوبتا ہوا، یعنی پورن ماشی کی رات، کا مطلب بنے گا، ڈوبتے ہوئے چاند کی رات
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (26-07-10), حیدر (26-07-10)
جواب

Tags
com, pakistan, گوگل, پہلے, پورے, پاکستان, پاکستانی, ویب, نیوز, میڈیا, ملک, مسائل, انگریزی, امریکہ, اجازت, اردو, استعمال, تلاش, تحریر, تصاویر, خود, خبر, دنیا, دریافت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا گلاب خان خبریں 6 28-08-10 02:31 AM
امریکا پاکستانی قبائلی علاقوں پر یک طرفہ حملہ کر سکتا ہے،رپورٹ ھارون اعظم خبریں 2 30-05-10 12:54 AM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
پاکستان میں جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے میں بھرپورمددکرینگے،امریکا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:31 AM
بیرونی خلاء پوری دنیا کے انسانوں کا مشترکہ ورثہ ہے، پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger