|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 663
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور ان بچوں کا حال، معصوم ننگی زمین پرچھت کے بنا کس سکون سے سویا ہوا ہے۔
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (10-01-12), shafresha (28-08-10), محمد عاصم (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), ابن آدم (11-10-10), ابن جلال (30-08-10), حیدر (27-10-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (28-08-10), عروج (11-10-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک ایسے گھر کی چھت ہے جو انہیں تعمیر کراکے دئیے جارہے ہیں۔
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (10-01-12), shafresha (28-08-10), فیصل ناصر (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), محمد عاصم (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), ابن آدم (11-10-10), ابن جلال (30-08-10), حیدر (27-10-10), عبدالقدوس (27-08-10), عبداللہ آدم (28-08-10), عروج (11-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم سب کو آفتوں سے محفوظ فرما ئے
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (25-12-11), rana ammar mazhar (10-01-12), shafresha (28-08-10), محمد عاصم (28-08-10), مرزا عامر (11-10-10), ام طلحہ (28-08-10), ابن آدم (11-10-10), ابن جلال (30-08-10), حیدر (27-10-10), عبداللہ آدم (28-08-10), عروج (11-10-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مولوی ڈیزل اور اس کا بھائیوں کا گھر بچانے کے لیے یہ سب کیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (10-01-12), مرزا عامر (28-08-10), ام طلحہ (28-08-10), ابن آدم (11-10-10), حیدر (27-10-10), عبدالقدوس (28-08-10), عدنان دانی (28-08-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ بھی سیلاب زدگان کے لیے کام کر رہی ہیں؟ تو اپنے کام کی تفصیل بھی ہمیںبتائیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کوئٹہ سے پشاور ہجرت کر لی ہے۔ یہاں میں نے ایک آرگنائزیشن جوائن کی ہےجو بچوں اور خواتین کی فلاح کیلئے کام کرتی ہے۔تعلیم صحت اور حصول آمدن کیلئے۔ یہاں آئی تو حالات کا درست اندازہ ہوا۔ کافی مخیر حضرات نے ہماری مدد کی ہے جسکا استعمال کرکے ہم دیہاتوں میں خوراک اور ادویات پہنچا رہے ہیں فوری ضرورت سمجھتے ہوئے۔مزید اپنے اختیارات کا استعمال کرکے تمام پراجیکٹس کا غیر ضروری پیسہ ریلیف کی جانب منتقل کرا تودیا لیکن تباہی ہمارے وسائل سے کہیں زیادہ ہے۔ اب ہم تعمیر نو کیلئے گرانٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ذاتی طور پر تعلقات سے بھی کچھ رقم جمع کی ہے جو انکے ٹھکانے تعمیر کرنے پر خرچ کر رہے ہیں جو اب جلد کرنا پڑے گا کیونکہ سردی کاٹنی مشکل ہو جائے گی۔ یہ جو چھت والی تصویر ہے یہ بھی ان میں سے ایک ہے۔ ہم نے جان پہچان کے تمام افراد سے زکٰوۃ فطرات جمع کرکے یہاں لگا دئیے ہیں کیونکہ ان دنوں یہی بہترین مصرف ہو سکتا تھا۔آرگنائزیشن کی سطح پر مزید کوشش کر رہی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ فنڈز مل سکیں۔ کل بھی دو جگہ درخواست بھیجی ہے۔ دعا کریں کام بن جائے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (10-01-12), shafresha (11-10-10), فیصل ناصر (28-08-10), ھارون اعظم (28-08-10), یاسر عمران مرزا (28-08-10), منتظمین (29-08-10), مرزا عامر (28-08-10), اویسی (08-11-10), ابن آدم (11-10-10), ابن جلال (30-08-10), حیدر (27-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10), عروج (11-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی ام طلحہ، اللہ آپکو اپنے مقصد میں کامیاب کرے ۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امّ طلحہ ،اللّہ جسے ًچاھتاً ھے مدد کرنے کا موقع دیتا ھے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (10-01-12), shafresha (11-10-10), مرزا عامر (11-10-10), ابن آدم (11-10-10), حیدر (27-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل یہ اللہ کا احسان ہی تو ہے۔ جو درخواستیں بھیجی تھیں ان میں سے ایک منظور ہو گئی جس کی بنا پر بنوں میں کافی تیزی سے کام جاری ہے۔ اللہ ان لوگوں کو جلد بحال کرنے میں ہماری مدد کرے۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (10-01-12) |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 11
کمائي: 406
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الله يرفع عنهم ويعطيهم من فضله ويطعمهم من جوع ويامنهم من خوف
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن سعودي کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہماری, کریں۔, کس, گھر, گئی, ٹیم, ڈیرہ, ڈیرہ اسمٰعیل خان, چند, ملاحظہ, معصوم, اپنی, اسمٰعیل, بچوں, بنا, تباہی, تعمیر, تصاویر, جارہے, حال،, خان, زمین, سکون, سویا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 21 | 09-08-11 01:20 AM |
| ڈیرہ اسماعیل میں عجیب و غریب جانور | گلاب خان | دلچسپ اور عجیب | 9 | 28-05-11 04:19 PM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| ::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان ::: | ابو کاشان | خبریں | 3 | 11-10-10 12:31 PM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |