| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن یعنی KESC ملک دشمن ک | |||
| ہاں |
|
6 | 54.55% |
| نہیں |
|
5 | 45.45% |
| ووٹ دینے والے: 11. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 482
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-12-08), چیتا چالباز (31-12-08), محمدعدنان (03-01-09), ابن جلال (05-01-09), حسن مغل (04-01-09), سیپ (31-12-08), طارق راحیل (05-01-09) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
|
کہاںسے شروع کروں ۔۔۔ نااہل حکومت۔۔ اداروںمیں ان پڑھ جاہل و گوار افراد اللہ اور اسکے رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کو چھوڑ دینا۔۔ وڈیرہ شاہی فیوڈل ازم یا پاکستان کو تباہ کرنے کی شازش ۔۔
اصل میںپاکستان کے بننے کے فوراًبعد ہی ایک مخصوص لوبی ہم لوگوںکے پیچھے لگ گئی تھی ۔ اول تو ان لوگوں یقین ہی نہیںآیا کہ صرف ایک شخص اور اسکے ساتھیوںکے پیچھے عوام کا جم ِ غفیر لبیک کہتا ہوا ایک الگ مملیکت و ریاست بنا لےگا۔ اسکے بعد سے ہی ہمارے لیڈرز جو واقعی حکمران تھے حق مران نہیںتھے رفتہ رفتہ ہمکو چھوڑ چلے ۔۔اور پھر چوروں اور یہود کے ایجنٹ جو بظاہر پاکستانی تھے آہستہ آہستہ دیمک کی طرح ہمیںکھوکلا کرناشروع کردیا۔ اس وقت کے لوگ بھی سادہ لوح ہوا کرتے تھے ۔ پھر ایک ایک کرکے ہم پر جیسے مصبت کع پہاڑ ٹوٹنا شروع ہوئے ۔ سنہ اڑتالیس میں قائد کی وفات کے بعد آج تک کوئی ایسا دن نہیںگزرا جس میں پاکستان کو زخمی نا کیا ہو۔راقم پاکستان کی نصف عمر کا ہے ابھی تک کوئی بھی خوشگوار دن نہیں نصیب ہوا۔ ہم لوگوں کو ہی اتنا ذہنی بیمار کردیا کہ ہم ہی ایک دوسرے کا گوشت نوچ رہیے ہیں ۔ اصل وجہ کچھ نہیں سوائے پاکستان کے ایٹمی ہتھیار کے جس دن پاکستان نے اپنا ایٹمی ہتھیار سرنڈر کردیا آپ یقین نہیںکر سکتے کہ پاکستان کئی ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑدےگا جو ملک ستر فیصد خودکفیل ہو اسکو کسی اور سے امداد لینےکی کیا ضرورت اصل میںجب انسان گھر بناتا ہے تو پلاننگ کرتا ہے بلکل اسی طرح ہمکو پاکستان کے لئے بھی پلاننگ کی ضرورت تھی مگر جن کو پلاننگ کرناتھی ان کو یا تو شہید کردیا یا پھر وہ علالت کے باعث کوچ کر گئے جو با عمل و قابل افراد تھے انکو اوپر نا آنے دیا آدھا ملک وڈیرا شاہی لے ڈوبی ۔۔ آپکو معلوم ہے کی انڈیا میں اندرا گاندھی نے سب سے پہلے فیوڈل ازم کا خاتمہ کیا ۔۔ پاکستان سے زیادہ وہاں نواب چودھری راجہ مہاراجہ پٹھان تھے میر عثمانی کا کیا حشر کیا انکی آخری تقریر میں کسی بھی القاب کا استعمال نہیںکیا گیا انکا پروٹوکول سب ختم کردیا گیا ۔۔۔ جب تک ہمارے ملک سے وڈیرا شاہی ختم نہیں ہوگی جب تک ہمارے لوگ پڑھے لکھے نہیںہونگے ( ایک اندازے کیمطابق پاکستان میں ساٹھ فیصد جاہل افراد موجود ہیںباقی بچے چالیس ان میںسے بھی بیس فیصد پڑھے لکھے جاہل ہیں باقی بچے بیس فیصد وہ کیا کریںگے) جب تک ہمارے ادارے مضبوط نہیںہونگے جب تک اداروںمیں کام کرنے والے افراد دیانت دار نہیںہونگے جب تک ہم اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے نہیںپکڑیںگے جب تک ہم سفارش و رشوت کے خلاف جہاد نیہںکریں گے جبتک کچھ نہیںہوگا ہم کو اپنی تقدیر اپنے ہاتوں بدلنی ہوگی فرنس آئل خریدہ جا سکتا ہے مگر جنکو ان اداروں کا سربراہ بنایا ہے انکے بنکوں کے ڈبے کون بھرے گا ۔۔ ہمارے موجودہ صدر صاحب کو اربوں روپوںکا بھتہ کو فراہم کرے گا انٹرنشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت کچھ بھی ہو اس سے انکو کیا فرق پڑھتا ہے میٹینس کے نام پر بجلی گھر بند نہیںہوتے یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تہت کیا جاتا ۔۔ اپکو معلوم ہے کہ کچھ عرصہ پہلے سی ۔ این ۔ جی کی قیمتیںبڑھ گئی اور ایک دن بعد وزیروں کا بیان آتا ہے کہ غلطی سے ہوگیا تھا۔۔ اس ملک میں اس وقت پچاس سے زائد نیوز چینلز ہیںکیا کسی وزیر کی نظر چوبیس گھنٹوں میںکسی خبر پر نہیںپڑی۔۔ سب بہتی گنگا میںہاتھ دھو رہے ہیںکہاں ہیں نیوز چینلز والے وہ کیوں نہیںبناتے ان خبروںپر پرگرامزانکا کام بس معاشرے کی فرسٹریشنز کو سامنے لانا رہ گیا ہے۔ حکومتی سطح پر کوئی نوٹس نہیں لیا جارہا، کسیے لیا جائے سب کے سب چور جو ہیںآخر نو دس سال بعد اقتدار میں آئے ہیںنو دس سال میںجتنا نقصان ہوا ہے وہ کہاں سے پورا ہوگا ۔۔ عوام ان کو قبول نہیںکرتے سب دھاندلی سے ھی اوپر آتے ہیں ۔۔ حقیر ایک بات دعوے سے کہتا ہے کہ اگر صاف و شفاف انتخابات ہوں تو میرا نہیںخیال کہ موجودہ حق مران اور ماضی کے غدارو میںسے کسی کو ووٹ ملے۔ اب کسی صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے مگر طالبان والا نہیں۔۔ سدباب کیا ہونا ہے دعاء ہی کی جاسکتی باقی اب پاکستان کو اللہ کے علاوہ کوئی بھی نہیںبچا سکتا دعاء کریںمنا کریں روکے اگر کچھ نا ہو تو تیسرے طبقے میںہو جائے دل میںبرا جانیں ۔۔ اللہ ہمارے ملک اور ہماری قوم کا حافظ و ناصر ہو آمین اپنا اور اپنے چاہنے والوںکا خیال رکھیئے گا اللہ ہمارے پاک وطن کو چوروںو ڈاکوںسے محفوظ فرماے آمین جاتے جاتے ایک بار محبت سے درود پاک پڑھتے جائے مع سلام و اکرام محمد سعد نسیم |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے saadunleashed کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-12-08), میاں شاہد (31-12-08), محمدعدنان (03-01-09), حسن مغل (04-01-09), عرفان حیدر (02-01-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
LESCO نے گزشتہ 3 دن سے حد ہی کر دی ہے 24 گھنٹوں میں 20 گھنٹے بجلی بند اور تو اور گزشتہ 2 ماہ سے عام گھریلو صارف کو 600 سے 800 یونٹ کا اضافی بل ڈالا جا رہا ہے
خدا ان کو ہدایت دے اور ہمیں ظاہری و باطنی دشمنوں سے نجات دلائے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو اچانک آئے گا اور ہم سب کی تقدیر بدل دے گا اور سارے مسئل یکدم ختم ہوجائیں گے پر یہ قانون نہیں ہے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا حکمران ٹولے کا شروع سے ہی یہ نظریہ ہے کے جس عوام کے یہ گن گاتے ہیں اس کو ہمیشہ ڈرا کر رکھو اس کو ہمیشہ پریشان رکھو اس کو مسائل میں الجھا کہ رکھو تاکہ کوئی نظر اٹھا کر ہماری طرف نہ دیکھے اور اس کے لئے یہ جائز ناجائز ہر طریقہ استعمال کرتے ہیں جو سب کو معلوم ہے پر ہم سب کبوتر بنے ہوئے ہیں آپ کی یہ بات بھی بالکل ٹھیک ہے اقتباس:
لیکن سوال یہ ہے کہ آخر کب تک ہم یونہی آنکھ بند کئے بیٹھے رہیں گے ؟ کون آئے گا ہمارے مسائل حل کرنے ؟ کوئی بھی نہیں
یہ آواز ہم کو خود بلند کرنی ہوگی |
||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | saadunleashed (01-01-09), چیتا چالباز (31-12-08), میاں شاہد (31-12-08), محمدعدنان (03-01-09), حسن مغل (04-01-09), عبدالقدوس (02-01-09) |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
|
یہ آواز ہم کو خود بلند کرنی ہوگی ۔۔۔۔۔ بلکل ۔۔۔ ہم ہی ہیں جو اپنے ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں ۔۔۔ ہم نظام بدل سکتے ہیں ۔۔۔ ہم اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہو سکتے ہیں۔۔۔ ہم اپنے بچوں کی تربیت اچھی طرح کر سکتے ہیں ۔۔ ہم چھوٹی چھوٹی چیزوںسے آغاز کرسکتے ہیں ۔۔۔ ہم دوسرے ممالک میں بھی رہتے ہیں ۔۔۔ وہاں کیوںاصولوںکو اپناتے ہیں۔۔کوئی تو وجہ ہوگی۔۔۔ فقیر نے آج تک ووٹ نہیںڈالا۔۔۔۔ کیوں۔۔۔؟؟؟ اس لئے کہ مرنا بھی ہے ۔۔۔ مرکر کیا جواب دونگا کہ میرے ایک ووٹ سے خلق خدا کو کتنا نقصان ہو تھا ۔۔۔ کتنوںکی عزت تار تار ہوئی تھی۔۔۔ کتنے جان سے مارے گئے تھے۔۔۔ اگر آپ تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات روز اول سے عیاں ہے کہ اللہ والے سیاست اور اقتدار سے دور ہی رہتے تھے۔ امام ابو حنیفہ علہ رحمہ کہ شہادت کیونکر ہوئی ۔۔۔ وہ شائد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہم تھے جو فرماتے ہیں کی فلاں جگہ سے اگر کسی کی بکری چوری ہوتی ہے تو وہ میرے ذمے ہے۔۔۔ حالانکہ علماء فرماتے ہیں کہ وہ علاقہ آُپکی سرحد میںآتا ہی نہیںتھا۔۔۔
خیر ہمارے پیچھے ایک لوبی کام کر رہی ہے اس سے چھٹکارا حاصل کرنا ناممکن نہیںمگر مشکل ضرور ہے۔۔ آج کے دور میںفورمز بھی ابلاغ کا درجہ رکھتے ہیںہم لوگ پاک نیٹ کے توسط سے اپنے ملک اپنے شہر کے مسائل کے بارے میں آواز اٹھاسکتے ہیں۔۔ اللہ پاک ہمارا اور آپکا حامی و ناصر ہو جاتے جاتے ایک بار درود پاک پڑھلیں سعد نسیم |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میرا موضوع کھولنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ہم احتجاج کریں. کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو کے ای ایس سی اسوقت ہماری دشمن ہے اسکو ختم کرو وسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری طرف سے کی گئ لا پرواہی
اور بے جا بجلی کا استعمال بھی حکومت کے ساتھ ہم بھی ذمہ دار ہیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (05-01-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری طرف سے کی گئ لا پرواہی
اور بے جا بجلی کا استعمال بھی حکومت کے ساتھ ہم بھی ذمہ دار ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 9
کمائي: 297
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگوں کی بات مجھے بالکل منظور ہیں لیکن چلو یار یہ مان بھی لو کہ سب کچھ ہو رہا ہے ہم ہی سے ہو رہا ہے۔ کیا سندھی مٰیں آپ لوگوں نے نہیں پڑھا کہ جینو راج تینو بھاگ جیسا عوام ویسی حکومت ہم ہی ہیں جو حلف اٹھاتے ہیں کہ ملک کا مستقبل بہتر کرینگے اور بعد میں خود ہی چند روپیوں کے لیے اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں۔ جب پیسے ملنے شروع ہوجاتے ہیں تو ہم عوام کو تو کچرا سمجھتے ہیں اور ملک کو بزنس کی دکان سمجھتے ہیں۔ جب تک ہم خود کو نہیں سنبھالتے دوسرے کہاں سے صحیح ہوں گے؟۔ جیسے ایک مچھلی پوری تالاب کو خراب کردیتی ہے ویسا کچھ ہمارے دماغ میں آتا ہی نہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے ملک کو سدھارتا بھی عوام ہے اور بھگاڑتا بھی عوام ہے۔ یہ ہمارے اعمال ہیں کی ہر بار ہمیں چور ، ڈاکو اور جعلی سرٹیفیکٹ والے جرنل ملتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علی بلوچ خوش آمدید
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 9
کمائي: 297
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ فیصل ناصر۔ آپ لوگوں کی محفل بہت اچھی ہے مجھے بہت پسند آئی۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() |
میرے خیال سے اس میں واپڈا کا کوئی قصور نہیں ہے اصل مسلہ تو خکومت کی ناقص پالیسیوں کا ہے ، بجلی کی کمی نہیں ہے مسلہ صر ف اس کو تقسیم کرنے کی ناقص خکومتی پالیسی کا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-01-09) |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 1
کمائي: 144
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکی وجہ حکومت کی جانب سے بل کی عدم ادائگی ھے۔ علاج کوی ممکن نھین اسکا۔ عرصے سے ایسا ھی چلرا ھے۔
|
|
|
|
| اسد محمد خان کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (09-01-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, پاکستان, پاکستانی, نیوز, نظر, موجودہ, محبت, مسائل, معلوم, آج, اللہ, انسان, احتجاج, جواب, جاہل, حل, خوش, خلاف, خدا, طالبان, علی, صلاح, صارف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ | زارا | دلچسپ اور عجیب | 0 | 26-02-11 12:03 PM |
| ای اسلام ایکسپلورر | محمدعدنان | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 4 | 11-01-11 05:24 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر میں پوشیدہ گیم | ابو عمار | قہقہے ہی قہقے | 12 | 27-12-08 02:34 PM |
| لگا ہوا فالسہ یعنی پودے پر لگا ہوا کچا فالسہ | بھائی | گپ شپ | 8 | 16-11-08 10:54 AM |