![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کافی دنوں سےملک میں خانہ جنگی کامعاملہ ھےایک طرف وطنِ عزیز کاسپوت پاک فوج ھےتودوسری طرف چندمٹھی بھرلوگ جہیں طالبان کےنام سےپہچاناجاتاھےلیکن سوال یہ پیداھوتےھیں کہ صرف ان چندھزارلوگوں کےلیئےلاکھوں لوگوں کوبےگھرکیوں کیاگیاکیاصرف امریکہ بھادر کوخوش کرنےکےلیئے؟یاکیاواقعی پاکستان کوطالبانائزیشن سےخطرہ آخریہ لوگ ملک میں عیسائیت یایہودیت تونھیں نافذکررھےتھےحالانکہ یہ پھی نماز پڑھتےھیں مسلمان ھیں پھرآخران لوگوں سےپاکستان کوکیاخطرہ تھایہ بات سمجھ میں نھیں آرھی ھےآپ اس کوکس تناظر میں دیکھتےھیں کوئی مجھےنکالےگااس کشمش سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آراؤں کامنتظر
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
طالبان کی اصطلاح کو القاعدہ سے گڈمڈ کر دیا گیا ہے اور پاکستان میں جو لوگ لاقانونیت کا بازار گرم کر رہے ہیں انہیں بیرونی قوتوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔ آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ چند سو یا ہزار لوگوں کے لیئے اتنے بڑے پیمانے پر آپریشن کی ضرورت کیاتھی؟کیا یہ بات ہماری مسلح افواج کے خلاف نہیںکہ چند شر پسندوں کو کچلنے میں ہماری اسٹیٹ - آف - دی - آرٹ فوج ناکام؟ کیا وجہ یہ ہے کہ یہ چند بہت زبردست تربیت یافتہ ہیں؟ یا ہماری افواج اب نکمی ہو چکی ہیں؟ کیاوجہ ہے کہ پاکستان اب دوسرے کی جنگ کو اپنے گھر لے کر آچکا ہے؟ افغان طالبان سے خوفزدہ غیر ملکی افواج پاکستان کو فرنٹ لائن پر لا رہی ہیں؟ والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (04-07-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,239
کمائي: 117,992
شکریہ: 14,179
5,243 مراسلہ میں 11,704 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال تو اہم ہے لیکن جواب کے لئے وقت درکارہے۔
جیسے ہی وقت میسر ہوا ضرور کوشش کروں گا |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| پاک, پاکستان, لوگ, نماز, آپریشن, امریکہ, جواب, خلاف, طالبان, ظالم, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر | عادل سہیل | آخرت | 35 | 12-10-09 11:57 PM |
| اللہ کی قدرت سے لکھا گیا """ اللہ """ کا نام | پیاسا | توحید | 21 | 26-06-09 12:53 PM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 4 | 08-06-09 01:51 AM |
| میچ فکسنگ کیس:"انو بھائی کون ہے؟" تحقیقات جاری | عدنان | کرکٹ | 0 | 12-04-08 12:09 PM |
| جستجو: انشاء جی اٹھو، اب "کوچ" کرو | Hashims | اپکے کالم | 2 | 10-02-08 06:26 AM |