واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




::: کیا ان کا درد ، درد نہیں ؟؟؟ :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 12:04 AM   #1
::: کیا ان کا درد ، درد نہیں ؟؟؟ :::
عادل سہیل عادل سہیل آف لائن ہے 06-01-09, 12:04 AM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
میرے ہم وطن مسلمان بھائی بہنوں ، آئیے کچھ کچھ جائزہ اپنے ایمان کا لیتے چلیں


یہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کا حال ہے ،جو چند میزایل حماس نے پچھلے دنوں یہودیوں پر داغے اُن کے نتیجے میں درندگی میں حیوانوں کو شرمندہ کرنے والے ، امن و سلامتی کے ٹھیکدار """دہشت گرد""" مسلمانوں کا یہ حال کر رہے ہیں ، سلامتی کونسل اور امن کمیٹیوں کے دروازوں کا بھکاری بننے کی بجائے اگر آغاز میں ہی یہ میزیل داغ دیے جاتے تو آج مسلمانوں کا یہ حال نہ ہوتا ، لیکن ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اللہ ہمارے پاس ایسا کوئی کام نہیں رہا جس کی بنا پر تیرے خوشی کی امید رکھیں ، بس تو اپنی خاص رحمت سے ہماری ذلت دور فرما دے ، فلسطین ، عراق ، کشمیر ، افغانستان ، وزیرستان غرض کہ ہر ایک جگہ تیرا اور تیرے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا کلمہ پڑھنے والوں کو بچا لے۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-01-09), ماسٹر مقسود (07-01-09)
جواب

Tags
com, آج, ایمان, اللہ, بھائی, حماس, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ ::: عادل سہیل عمومی بحث 3 09-02-11 12:10 AM
صدر کیا کریں گے؟؟؟ گلاب خان عمومی بحث 2 09-01-10 12:12 AM
اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟؟ Haya 786 سیاست 3 13-11-09 09:51 AM
سب کہاں ہیں ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 22 20-09-09 09:11 PM
کیا کریں ؟؟؟ فیصل ناصر تجاویز اور شکایات 7 06-11-08 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger