واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




کیا فرماتے ہیں علماء پاک ڈوٹ نیٹ بیچ اس مسئلے کے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-11, 07:23 PM   #1
کیا فرماتے ہیں علماء پاک ڈوٹ نیٹ بیچ اس مسئلے کے
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 23-06-11, 07:23 PM

یہ ایک معتصب ہندوستانی لڑکی کی تقریر ہے لیکن کوئی بات نہیں یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ کون جیتا اور کون ہارا اور برائے کرم مجھے اس فیصلہ میں شامل رکھئے گا شکریہ


M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 09:15 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تقریر پہلے بھی پاک نیٹ‌پر شئیر ہوچکی ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 09:54 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ميں بات فتوي كي نہيں‌تقريري مقابلے لفاظي اور جذبات كي ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور فتوي حكم شرعي كا بيان ہوتا ہے جس ميں‌كسي كي لفاظي ، قوت گويائي اور جذبات و احساسات كي كوئي اہميت نہيں ہوتي۔۔۔چاہے وہ كتنا ہي بڑا كوئي عالم ، مفتي يا مفكر ہو۔۔۔۔۔ اس كے‌جذبات ، الفاظ، احساسات اپني جگہ قابل قدر ضرور ہوں‌گے۔۔۔۔۔‌ليكن سب بہر حال شريعت نہيں ہيں۔۔۔۔ اور جو شريعت ہے اس ميں ان كي ضرورت نہيں۔۔۔ اور چوں كہ فتوي حكم شرعي كا بيان ہوتا ہے۔۔۔۔ اس ليے اس ميں ان احساسات، جذابات اور لفاظي كي اہميت نہيں‌ہوتي۔۔۔۔۔ لہذا فتوي كا لفظ ميري رائے ميں يوں جگہ جگہ استعمال كرنا درست نہيں ہے۔۔۔۔۔۔

باقي رہي بات دونوں كے مقابلے كي تو ميري نظر ميں مقابلہ مساوي فريقين ميں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ وہاں لڑكي ہے يہاں لڑكا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

البتہ شيئر كرنے‌كا شكريہ۔ بھائي۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن جيسا كہ كہا گيا پہلے بھي اس دھواں دار مقابلے پر طويل مباحث يہاں ہو چكے ہيں۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 23-06-11 at 09:57 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 03:35 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس لڑکی کی بکواس کا ایک پاکستانی لڑکے کی جانب سے بھرپور جواب بھی دیا جاچکا ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 08:51 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیر کون ہو تا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہوچکی, ہوتا, ہندوستانی, ہارا, فرماتے, کوئی, کرم, پہلے, پاک, پاکستانی, لیکن, لڑکی, نیٹ, نیٹ‌پر, نظر, مقابلہ, مسئلے, تقریر, جیتا, رکھئے, شکریہ, شئیر, شامل, علماء


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ووٹ دیں نیلم خان عمومی بحث 24 26-04-11 05:46 PM
پاک ڈوٹ نیٹ نے مجھے کیا دیا M A Ansari تعارف 10 10-04-11 08:00 PM
ووٹ ضرور دیں گلاب خان عمومی بحث 6 05-02-10 11:44 PM
پاک ڈوٹ نیٹ کے بارے میں ایک شعر عرض ہے lordforkland گپ شپ 2 21-02-09 11:53 PM
آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ عرفان حیدر سیاست 0 16-02-08 02:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger