|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 671
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فیس بک پر یہ ویڈیو دیکھی تھی۔ اچھا جواب دیا اس لڑکے نے۔
کہیں پر جوش اور جذبہ بھی ضروری ہوتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاسٹ کراچی کیمپس کا گریجیوئیٹ ہے یہ لڑکا ۔ میں پہلے بھی اس ویڈیو کو سن چکا ہوں ۔بہت خوب جواب دیا ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو ایسا لگا کہ منجن بیچ رہا ہے۔ معذرت
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-11-10), پاکستان دوست (07-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), نیلم خان (08-11-10), ابرارحسین (08-11-10), بلال اویسی (08-11-10), حسنین ایوب (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بنگش بھائی واپسی مُبارک ہو!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکا بچارہ ۔ تقریر اس نے اکیلے میں کی اور اس لڑکی نے سب لوگوں کے سامنے کی اور ۔لڑکی کی تقریر جارحانہ تھی اور لڑکے کی دفاعی تھی ۔مگر جواب اس طرح نہیں دیا ۔جیسے اس لڑکی نے للکارا۔ بہر کوشش اچھی تھی
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-11-10), نیلم خان (08-11-10), بلال اویسی (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی چیئر سے اٹھ کر
پاکستان کے لئے بانی پاکستان کے لئے حافظ عثمان کے لئے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-11-10), یاسر عمران مرزا (08-11-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کہتے ہیں
سمجھدار ایشارہ کافی ایست مجھے تو اس لڑکی کی باتوں میں پاکستانیوں کے لئے پیغام نظر آرہا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دشمن ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے اس طرح کی جوشیلی تقریر اور بھڑکیاں تو مارا ہی کرتے ہیں۔۔۔
دونوں کی تقاریر میں صرف "لفاظی" میں زور دیا گیا ۔۔۔تاہم ہندو ضرورت سے زیادہ بکواس کرگئی ۔۔۔۔ اور لڑکا ضرورت سے زیادہ جوش دکھا رہا تھا ۔۔۔ تاہم اس نے غلط نہیں کہا اور کسی پاکستانی کو تو جواب دینا ہے ۔۔ پر یہ جواب ہندوستان کیسے سنے گا۔۔۔۔یہ سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ہر کوئی "یو ٹیوب" پر جاکر اسے تلاش کرنے سے رہا۔۔۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہمارا میڈیا ہماری بجائے انکا ترجمان ہے ۔۔ ایک بات یہ کہ دشمن کیا بکواس کرتا ہے اس کی پرواہ ہی نہیں کرنی چاہیے ۔۔۔ہاں دشمن کیا کرچکا اور کیا کرنے جا رہا ہے اس پر توجہ دینی چاہیے ۔۔۔یہ سب تو "تفریح" اور ذہن کو دوسری باتوں میں لگانے کی سوا کچھ بھی نہیں۔۔ پاکستان پہلے اپنی اندرونی مسائل سے تو نبٹے ۔۔۔امریکہ کے آگے پیچھے ہوکر اس نے اپنی ساکھ خراب کردی ۔۔۔ اور پاکستانی بھارتی فلموں اور ثقافت کے سحر سے باہر نکلے ۔۔یہ منافقت کی باتیں چھوڑ دے ۔۔ ہندوستان سے نفرت ہے تو اسکے خاتمہ تک چین سے نہ بیٹھے ۔۔۔ Last edited by عقاب; 08-11-10 at 01:08 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عقاب کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (19-11-10), یاسر عمران مرزا (08-11-10), نیلم خان (09-11-10), ارشد کمبوہ (08-11-10), عبدالقدوس (10-11-10) |
![]() |
| Tags |
| فیس, ہوتا, ہے۔, ہندوستانی, کراچی, پہلے, ویڈیو, لڑکی, لڑکے, لڑکا, چکا, معذرت, السلام, اچھے, بک, بھائ, بھائی, تھی۔, جواب, جوش, جذبہ, خوب, دیکھی, زبردست, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک بیچارے شوھر کی داستان | Haya 786 | گپ شپ | 5 | 27-01-11 07:28 PM |
| ہندوستانی امداد قبول کرنے پر پاکستانی تقسیم :بھارتی نیوز ایجنسی | جاویداسد | خبریں | 1 | 21-08-10 10:46 PM |
| متنازعہ فلم دوستانہ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 12-11-08 07:19 AM |
| پاکستان نے قبائلی علاقیاں وچ ہندوستانی کاروائیاں د | پیاسا | خبریں | 0 | 13-08-08 10:36 AM |