|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), ابو عمار (03-11-09), حیدر (01-11-09), راجہ اکرام (27-09-09), سحر (31-10-09), عامرشہزاد (02-11-09), عبداللہ حیدر (27-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں کوئی شک نہیں کہ شاید پاکستانی قوم دنیا کی سب سے بڑی بیوقوف قوم ہے۔ حدیث مبارکہ ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جا سکتا ہے۔ ہماری قوم ایک ہی سوراخ سے نہ جانے کتنی بار ڈسی جا چُکی ہے۔ یہ قوم قومی، علاقائی، شخصی، و مذہبی تعصبات کے اندھیروں میں اس قدر گم ہو چکی ہے کہ اس کو روشنی عذاب لگتی ہے اور اندھیرا امان لگتا ہے۔
اس قوم کی حالت پہلے پارے میں بیان کردہ اس مثال کی سی ہو گئی ہے جس میں الل تعالی ایک شخص کی حالت بیان کرتے ہیں کہ جو ہدایت کو چھوڑ کر گمراہی کو قبول کرتا ہے تو گویا کہ وہ اندھیرے میں آگ جلاتا ہے ، اور جب اس آگ کی روشنی میں ماحول کا جائزہ لینے کے قابل ہونے پی لگتا ہے تو اللہ انکے نور کو لے جاتا ہے اور پھر سے اندھیروں میں بھٹکنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے۔پھر اللہ کہتا ہے کہ یہ لوگ تو اندھے،گونگے اور بہرے ہیں یہ نہیں پلٹتے۔ پھر اللہ کہتا ہے کہ اندھیری رات کی بارش کی گرچ چمک سے موت کے ڈر سے یہ لوگ اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں اور جب آسمانی بجلی چمکتی ہے تو یہ چل پڑتے ہیں اور جب اندھیرا ہو جاتا ہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں۔ پاکستانی قوم بھی اسی طرح ہی ہے اس قوم کو سمجھا سجھا کر تھک گئے کہ اپنی خواہشات اور تعصبات سے باہر نکلو مگر یہ تو اندھی ،گونگی اور بہری ہو چکی ہے۔اس کے لیے اسکی اپنی خواہشات سب سے اہم ہیں ۔ کوئی قاضی کو پوج رہا ہے، کوئی الطاف کو،کوئی زرداری کو تو کوئی نواز کو، کوئی فضل الرحمان کو تو کوئی اسفند یار کو۔ اسی وجہ سے جب بھی یہ قوم کسی ترقی کی جانب قدم بڑھاتی ہے تو اللہ انکا نور ان سے چھین لیتا ہے۔ یہ لوگ طرح طرح کے خوفوں میں مبتلا ہیں ۔ایک خوف نہیں تو اللہ کا نہیں۔ آج یہ قوم اسی اندھیری رات کی طوفانی بارش میں گھر چکی ہے۔ جب کبھی بجلی کی چمک میں راستہ نظر آتا ہے تو قدم چل پڑتے ہیں ورنی ٹھہرے رہتے ہیں بجلی کی کڑک اور موت کے خوف سے نہ جانے کب عقل آئے گی اس قوم کو۔ اس ملک کے حکمرانوں کو نہیں ۔ ۔ ۔قوم کو سدھرنے کی ضرورت ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بدر بھائی ، کیا ہی بھلا ہو کہ آپ اپنا یہ مذکورہ بالا پیغام ::::::: پاکستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ::::::: میں بھی ارسال کر دیں ، ان شا اللہ وہاں اس کی افادیت مزید ظاہر ہو گی ، اور میرے پیغام کے لیے مددگار حامی تبصرہ ہو گا ، جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں ایک بات کرنا چاہوں گی جس قوم میں پڑھے لکھے لوگ خدا پر کم اور پیر فقیروں سے مانگتے ہوں ۔ اسکے بارے میں کچھ کہنا بیکار ہے ۔ آج وہ پیر کہاں ہیں ۔ کیوں نہیں بتاتے کہ فلاں تاریخ تک ہمارے ملک سے یہ دشتگردی ختم ہو جائے گی اور کس ملک کا ہمارے ملک پر سایہ ہے ۔۔۔
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عامرشہزاد (02-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بہین ثانیہ ، آپ کا کہنا درست ہے جب انسان اور خاص طور پر مسلمان اللہ کے چھوڑ کر غیر اللہ سے وہ امیدیں رکھنے لگے جو اللہ سے رکھنا اللہ کا حق ہے تو وہ اللہ کے کسی بھی عذاب کا شکار ہو جاتا ہے ، دنیاوی علوم میں سے کسی کا کچھ علم حاصل کرنا اور اللہ کی توحید کو جاننا دو مختلف معاملات ہیں ، اس لیے ہم ہمیشہ سے پڑہتے اور سنتے چلے آرہے ہیں کہ اکثر دنیاوی علوم کے عالم اللہ کی توحید تو کیا اللہ تبارک و تعالی کے بارے میں بیادی معلومات سے بھی عاری ہوتے ہیں ، اور اس سے بڑی مصیبت یہ ہے کہ خود کو عالم اور اللہ کے فرامین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرامیں کے مطابق اللہ کی معرفت رکھنے والوں کو جاہل کہتے ہیں ، ایسی مثالیں اب بھی ہمارے ارد گرد موجود ہیں ، جی میری بہن ، اس قوم پر کبھی کوئی خیر نہیں نازل ہو سکتی جو اللہ کو بالکل چھوڑ کر ، یا اللہ کا نام تو لیتی ہو لیکن اللہ کے بندوں سے مشکل کشائی اور حاجت روائی کا یقین رکھتی ہو ، جی میری بہن ، ایسے لوگ جو خود کو ایسی ہستی بنائے ہوتے ہیں ، یا ان کے پیروکار ان کو ایسی ہستی بنا دیتے ہیں کہ گویا وہ سب ہی کچھ جانتے ہیں اور سب ہی کچھ کر سکتے ہیں وہ بے چارے تو اپنے اگلے لمحے کی خبر نہیں رکھتے ، اور اگر اپنے جنات ساتھیوں کی چوری کردہ خبروں میں سے کچھ خبر دیں بھی تو ہر گز اس کی صداقت کا دعویٰ نہیں کر سکتے ، اللہ ایسے دعووں کو باطل کرہی دیتا ہے ، اور اگر اللہ کی طرف سے کسی کو ایسے لوگوں کے فتنے میں ڈالنا ہو تو اللہ اس کے لیے ایسے لوگوں کو سچا بنا کر دکھاتا ہے ، عمومی طور پر ایسے لوگوں کی حقیقت سوائے جھوٹ اور دھوکے کے اور کچھ نہیں جس کا بسا اوقات وہ خود بھی شکار ہو رہے ہوتے ہیں اور بسا اوقات اپنی حقیقت کو جانتے ہوئے دوسروں کا اِیمان اور مال لوٹ رہے ہوتے ہیں ، بدعقیدگی ہی وہ اصل سبب ہے جس کی بنا پر ہم لوگ اللہ کی مقرر کردہ راہوں سے پٹ چکے ہیں پس اللہ نے بھی ہمیں گمراہی میں چھوڑ رکھا ہے ، اور یہ اس وقت تک رہے گا جب تک ہم اللہ کی طرف توبہ کرتے ہوئے واپس نہیں ہوتے ، اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمادے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Wahid Mahmood (19-11-09), عامرشہزاد (02-11-09) |
![]() |
| Tags |
| 9/11, color, coming, country, food, generation, government, pakistan, پاکستانی, قدم, لوگ, نظر, موت, ایمان, اللہ, اسلامی, ترک, حدیث, خدا, راستہ, زرداری, عقل, عجیب, غیرت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز | جاویداسد | خبریں | 3 | 14-01-11 08:50 PM |
| جی ایچ کیو آپریشن مکمل پاکستان آرمی زندہ باد | Real_Light | خبریں | 43 | 13-10-09 11:33 PM |
| میڈ ان پاکستان | ام طلحہ | 14اگست | 11 | 18-08-09 08:59 AM |
| نیو ریکارڈ پاکستان | محمدخلیل | خبریں | 2 | 05-10-08 01:20 AM |
| پا کستان پر میڈ یا کے منفی اثرات | فیصل شیخ | عمومی بحث | 0 | 24-12-07 02:08 AM |