|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 260
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے رازی
رازی میں سمجھتا ہوں کہ یہ آپ کی وطن سے محبت کا بھر پور اظہار ہے کہ میرے وطن کے پرچم لگانے کی بجائے پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم لگانا غیر اخلاقی حرکت ہے آج کا یہ دن پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم کا نہیں پیارے ملک کے پرچم کا ہے آج تو بچہ بوڑھا نوجوان سینے پر پرچم لگا رہا ہے گھروں بازاروں میں پاکستان کے پرچم ہیں میں یہاں اس واقے کی مذمت کرتا ہوں |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (14-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی شاہ جی اور یہاں ہر اہم شاہراہ پر پی پی کا پرچم لگایا ہوا ہے میں آپکو بتاتا ہوں میں اس دن اسلام آباد سے پنڈی گیا تو کیا دیکھا کہ اسلام آباد ھائی وے پر 400 ، 500 کے قریب جھنڈے لگے ھوئے ہیں اور ان میں صرف 4 جھنڈے پاکستان کے تھے اور باقی سب پی پی کے اور کملپلیکس موڑ کے پاس بھی ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا ۔ مجھے بہت غصہ آیا۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ رپورٹ بھی دیکھیں سو فیصد سچی ہے میں بھی اس بات کا چشم دید گواہ ہوں قومی پرچم کہاں گیا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (18-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کمال, پیارے, پاکستان, پاکستانی, نظر, محبت, اسلام, بھائی, زرداری, سال, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |