واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




1947 اور 2009 کا رمضان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 05:48 AM   #1
1947 اور 2009 کا رمضان
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 25-08-09, 05:48 AM

1947ء کا رمضان بھی رمضان کا کچھ حصہ اگست کے مہینے میں‌آیا تھا اور 2009ء کے رمضان کا بھی کچھ حصہ اگست کے مہینے میں گزرے گا

ان دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ

اگست 1947ء کو ایک قوم وطن کی تلاش میں تھی
اور اگست 2009ء کو ایک وطن قوم کی تلاش میں ہے

آئیے مل کر عہد کریں کہ ہم اپنے پاک وطن کے لئے وہ قوم ثابت ہوں گے جس کی اسےتلاش ہے

اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔آمین

رمضان کی ان بابرکت اور قبولیت کی گھڑیوں میں وطن عزیز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں


محتاج دعا
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (25-08-09), shafresha (25-08-09), فیصل ناصر (25-08-09), ابو عمار (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 07:14 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی سلام،
بہت اچھی اور جامع تحریر ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 08:05 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ بھائی جان
اللہ پاکستان کو قائم دائم اور شاد باد رکھے۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-09, 12:33 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو خوش رکھے راجہ بھائی
اقتباس:
اگست 1947ء کو قوم ایک وطن کی تلاش میں تھی
اور اگست 2009ء کو وطن ایک قوم کی تلاش میں ہے


بھائی وہ کیا جملہ ہے
اللہ کرے زورِ قلم اور بھی زیادہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 01:03 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ کو خوش رکھے راجہ بھائی



بھائی وہ کیا جملہ ہے
اللہ کرے زورِ قلم اور بھی زیادہ
السلام علیکم فیصل بھائی

دیانت داری کا تقاضا یہ ہے کہ داد اسی کو ملے جس کی کوشش ہے
یہ جملہ میرا نہیں، مجھے sms میں موصول ہوا، میں نے تو بس اسے ایک انداز کے ساتھ پیش کیا ہے۔
آپ کے شکریے کے ساتھ ساتھ ان کا بھی شکریہ جس کسی نے بھی یہ جملہ ترتیب دیا

و السلام
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-08-09)
جواب

Tags
sms, پاک, پاکستان, پسند, اللہ, بھائی, تلاش, تحریر, خوش, رمضان, عہد, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
1947 سے پہلے کا پاکستان ۔ احمد بلال میرا پاکستان 14 16-07-10 06:13 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 08:30 PM
آزادی کی تقریب1947 پاکستانی میرا پاکستان 2 02-09-09 04:28 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 12:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 11:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger