واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




72گھنٹے اہم ہیں، کیانی، حقانی یا گیلانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-09, 09:53 PM   #1
72گھنٹے اہم ہیں، کیانی، حقانی یا گیلانی
کنعان کنعان آن لائن ہے 08-10-09, 09:53 PM

72گھنٹے اہم ہیں،کیانی، حقانی یا گیلانی!!!


2009-10-08 11:15:59 :تاریخ اشاعت



نیویارک (محسن ظہیر سے ) معتبر ذرائع کے مطابق پاکستان کی سیاست میں آئندہ 72گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ اس عرصے کے دوران ملک کے موجودہ حالات کوئی غیر معمولی شکل اختیار کرسکتے ہیں ۔اس تمام تر صورتحال کا امریکی حکام بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان جو کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم و فرنٹ لائین اتحادی ہے، کی سیاسی وعسکری قیادت کی دہشت گردوں کی بجائے آپس میں شروع ہونے والی لڑائی پہ ان امریکی حکام کو تشویش لاحق ہے اور وہ درون خانہ اپنی میٹنگز میں اس خدشے کا اظہار کررہے ہیں کہ اگر معاملات فوری طور پہ سنبھالے نہ گئے تو اس کے پاکستان کی مجموعی صورتھال کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار پہ بھی منفی اثرات مرتب ہونگے جو کہ امریکہ کے لئے باعث تشویش ہے ۔

صدر آصف زرداری کے حالیہ دورہ نیویارک کے دوران ان کے وفد میں شریک ایک اہم غیر سیاسی شخصیت کے مطابق عسکری اور حکومتی قیادت کے درمیان گذشہ کچھ عرصے سے جاری اختلافات اپنے عروج پہ پہنچ گئے ہیں جو کہ کیری لوگر بل کی منظوری کے بعد منظر عام پہ آگئے ۔سیاسی پنڈتوں کے مطابق ان اختلافات کو اگر اس موقع پہ کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ کوئی غیر معمولی موڑ لے سکتے ہیں ۔

پاکستان کے عسکری ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں بعض اہم حلقوں میں امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر حسین حقانی کو تبدیل کرنے کے بارے میں گذشتہ کچھ عرصے سے سنجیدگی سے سوچ بچار کی جارہی ہے اور وہ راستے تلاش کئے جا رہے ہیں کہ جن کے ذریعے اس تبدیلی کو ممکن بنایا جائے ۔انہی ذرائع کے مطابق پاکستان میں اقتدار کی ٹرائیکا کے درمیان اگر کوئی ان دنوں میں سمجھوتہ ہوا تو عین ممکن ہے کہ آنیوالے دنوں یا مہینوں میں امریکہ میں حسین حقانی کی جگہ کوئی نیا سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے۔ذرائع سے جب پوچھا گیا کہ صدر زرداری کے قریبی ساتھی حسین حقانی ،صدر کے ہوتے کیسے تبدیل ہو سکتے ہیں تو کہا گیا کہ صدر زرداری اگر دباو میں آنے کے بعد جسٹس عبدالحمید ڈوگر کے بعد جسٹس افتخار چوہدری کی تقرری پہ رضا ند ہو سکتے ہیں تواس تبدیلی پہ بھی دباو میں وہ راضی ہو سکتے ہیں ۔

امریکہ کے اہم امریکی سیاسی حلقوں میں پاکستان میں وزیراعظم شاہ محمود قریشی یا آرمی چیف جنرل کیانی کی تبدیلی کے حوالے سے بھی قیاس آرائیاں ہو تی رہیں ۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 252
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-10-09)
پرانا 08-10-09, 10:05 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملک میں واپس مارشل لا لگنی چاہیے اور ان سب لوٹوں سیاستدانوں کا بھٹا کی طرح پھانسی چڑھا دینی چاہیے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (08-10-09)
پرانا 08-10-09, 10:34 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ، نہ ہمارے حکمران نہ ہماری قوم ۔ ۔ ۔ ماضی سے کچھ سیکھتے ہیں۔ آہ جانے کوئی کیسی ہے یہ بے بسی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 10:36 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہااہاہاہہاہاہاہاہہاہہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 10:37 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرداری کا کیا اس کو تو بس ڈالر چاہئیے
اور اس سے جس مرضی چیز پہ دستخط کروالیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 11:22 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں ملک کو فوج کے حوالے کرنے کی بجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عوام کے حوالے کرنا چاہیئے تاکہ عوام بھی کچھ کھا پی سکیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (08-10-09), محمدعدنان (08-10-09), عامرشہزاد (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 04:28 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں کچھ بھی کرے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کنٹرول, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, موقع, موجودہ, ممکن, معلوم, آصف زرداری, امریکہ, تلاش, خلاف, زرداری, سیاست, عروج, صورتحال, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حنا ربانی، ہیلری کی ہم منصب نہیں، امریکیوں نے مذاکرات کے التواء کا جواز بنالیا گلاب خان خبریں 0 14-02-11 05:14 AM
حکومتی رابطہ اور کوششیں، متحدہ نئی کابینہ میں شامل ہوجائے گی، سرکاری ذرائع گلاب خان خبریں 0 06-02-11 05:43 AM
حملے خود کش ہوں یا فدائی، اسلام میں جائز نہیں، علمائے کرام ابن جلال خبریں 1 17-10-08 04:06 PM
جیو پر پابندی عائد کی، نہ دبئی حکام کو کوئی ہدایات جاری کی ہیں، شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:11 PM
پاکستان کمزور حریف نہیں، ہرانے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی، کمبلے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger