واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


عمیر کے متعلق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-11, 03:03 PM   #31
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ
مبارک ہو کنعان بھائی
اللہ عمیر کو آئیندہ بھی ہمیشہ کامیابی اور کامرانی نصیب کرئے آمین
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-12, 02:11 AM   #32
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ سب بہت اچھا ہے لیکن کمپویٹر فیلڈ میں کامیاب وہی ہوتا ہے جو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کسی ایک فیلڈ میں عملی مہارت حاصل کرئے وگرنہ پڑھائی کے بعد دو تین سال خوار ہوتے ہی گزر جاتے ہیں۔

والسلام
السلام علیکم

ایک مرتبہ پھر آپکے ساتھ،

عمیر کا گریجوئیشن کے لئے یہ دوسرا سال جا رہا ھے جو جون میں ختم ہو جائے گا بیچ میں چھٹیان اور پھر اکتوبر میں تیسرا سال شروع ہو گا۔ اب اس کی مرضی ھے کہ یہ چاہے تو جون سے جون ایک سال مکمل کر لے۔

یہ تیسرا، ایک سال انٹرم شپ کا ھے، اس ایک سال میں جاب ٹریننگ ہو گی اور پھر چوتھے سال پوسٹ گریجوئیٹ۔

انٹرم شپ، اس کے لئے بہت سی کمپنیاں وولینٹئر بیس پر ٹریننگ پروائیڈ کرتی ہیں۔ اور میرا پروگرام تھا کہ عمیر الامارات میں انٹرم شپ کرے مگر جب چیک کیا تو الامارات میں کوئی بھی سرکاری و نیم سرکاری کمپنی میں ایسی کوئی سہولت موجود نہیں صرف ایک سیمی گورنمنٹ کمپنی انٹرم شپ کرواتی ھے مگر وہ بھی الامارات نیشل کے لئے۔

انٹرم شپ پر جنوری میں سرچ ورک شروع ہونا تھا جسے عمیر نے مختلف کمپنیز میں اپلائی کیا ہوا تھا اور ابھی تک اسے 3 کمپنیز سے کالز موصول ہوئی تھیں جس میں سے ایک اس نے ریجیکٹ کر دی کیونکہ وہ بہت دور تھی اور دو کا ایکسپٹ کیا اور اس میں فونک انٹرویوز بھی ہو گئے ہیں اس ہفتہ میں اور ان دو کمپنیز میں 24 اور 26 فروری کو ٹیبل انٹرویوز اور ٹیسٹ ہیں۔ یہ کمپنی بھی تھوڑی دور ہی ہیں مگر یہ ہمارے گھر سے کور ہو جائیں گی۔ مزید بھی بہت سی کمپنیز سے کالز موصول ہوتی رہیں گی جس پر ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ خیال رہے یہ کمپنی بہت اچھی اور بڑے پیکیج کے ساتھ آفر کر رہی ہیں۔

منتظمین بھائی اب یہ دو ویب ایڈریس سے چیک کر کے بتائیں کہ ان میں سے کونسی کمپنی بہتر رہے گی۔



ان دونوں میں کونسی بہتر ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-02-12), حیدر (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 02:44 AM   #33
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت پیارا اور قابل ہے، اللہ دین و دنیا میں ہمیشہ کامیاب کرے، اللہ نیک درازئ عمر دے، ہر بری نظر سے محفوظ رکھے،آمین۔۔۔!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:45 AM   #34
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں معذرت خواہ ہوں‌کہ کنعان بھائی اپکا مراسلہ پڑھ نہیں سکا۔ اب کیا سچویشن ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-02-12), ننھا بچہ (10-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 09:59 AM   #35
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
میں نےآج ہی یہ تھریڈ پڑھا ہے کنعان بھائی۔
ماشاءاللہ ماشاء اللہ بہت پیارا اور قابل ہے بیٹاہے آپکا۔
اللہ سوہنااسے دین و دنیا میں کامیاب کرے، اللہ نیک لمبی عمر دے آمین
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 10:37 AM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں معذرت خواہ ہوں‌کہ کنعان بھائی اپکا مراسلہ پڑھ نہیں سکا۔ اب کیا سچویشن ہے؟
السلام علیکم

ایسا کوئی معاملہ نہیں کہ جس کے لئے معذرت کی جائے کیونکہ میں رات کو لکھتا ہوں اور اس وقت سب جگہ صبح ہونے والی ہوتی ھے اور جب وقت ملے تب ہی پوسٹ پڑھی جا سکتی ھے۔

مسئلہ یہ ھے کہ یہاں نیشنل کے لئے یونی ایڈمشن کے وقت ہی اگر ایڈمشن پوسٹ گریجویٹ کے لئے کی جائے تو پھر گریجویٹ میں پہلے دو سال ایجوکیشن اور تیسرے سال جاب ایکسپیرئنس اور پھر چوتھے سال دوبارہ یونی میں پوسٹ گریجوئیٹ مکمل ہو گی۔ یہ تیسرا سال انٹرم شپ کورس کا حصہ ھے۔ جیسا کہ پاکستان میں بھی ایسا ہی ھے۔

اوپر جو دو لنک پیش کئے ہیں ان میں سے کونسی کمپنی بہتر نظر آ رہی ھے یہ بتانا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 11:19 AM   #37
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=کنعان;496133][COLOR="Blue"]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ایسا کوئی معاملہ نہیں کہ جس کے لئے معذرت کی جائے کیونکہ میں رات کو لکھتا ہوں اور اس وقت سب جگہ صبح ہونے والی ہوتی ھے اور جب وقت ملے تب ہی پوسٹ پڑھی جا سکتی ھے۔

مسئلہ یہ ھے کہ یہاں نیشنل کے لئے یونی ایڈمشن کے وقت ہی اگر ایڈمشن پوسٹ گریجویٹ کے لئے کی جائے تو پھر گریجویٹ میں پہلے دو سال ایجوکیشن اور تیسرے سال جاب ایکسپیرئنس اور پھر چوتھے سال دوبارہ یونی میں پوسٹ گریجوئیٹ مکمل ہو گی۔ یہ تیسرا سال انٹرم شپ کورس کا حصہ ھے۔ جیسا کہ پاکستان میں بھی ایسا ہی ھے۔

اوپر جو دو لنک پیش کئے ہیں ان میں سے کونسی کمپنی بہتر نظر آ رہی ھے یہ بتانا ھے۔

والسلام
وعلیکم السلام!
کنعان بھائی آپ نے رائے منتظمین بھائی کی مانگی ہے اِسلئے زیادہ کچھ نہیں کہوں گی کیونکہ منتظمین بھائی کا تجربہ مجھ سے کافی زیادہ ہے ماشاء اللہ۔
اپنی ناقص رائے دوں گی کہ یہ کمپنی CRM, eCommerce and Email Marketing | ProspectSoft زیادہ بہتر ہے کیونکہ دُوسری کمپنی میں لیمیٹڈ مواقع ہیں جبکہ اس میں آگے بڑھنے کے مواقع بھی زیادہ ہیں اور ترقی کے چانسز بھی۔
And I think Umair bhai should apply there rather than to other one
باقی منتظمین بھائی زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 04:59 PM   #38
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=زارا;496209]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
[COLOR="Blue"]


وعلیکم السلام!
کنعان بھائی آپ نے رائے منتظمین بھائی کی مانگی ہے اِسلئے زیادہ کچھ نہیں کہوں گی کیونکہ منتظمین بھائی کا تجربہ مجھ سے کافی زیادہ ہے ماشاء اللہ۔
اپنی ناقص رائے دوں گی کہ یہ کمپنی CRM, eCommerce and Email Marketing | ProspectSoft زیادہ بہتر ہے کیونکہ دُوسری کمپنی میں لیمیٹڈ مواقع ہیں جبکہ اس میں آگے بڑھنے کے مواقع بھی زیادہ ہیں اور ترقی کے چانسز بھی۔
And I think Umair bhai should apply there rather than to other one
باقی منتظمین بھائی زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔ جزاک اللہ
السلام علیکم

سسٹر اس میں کوئی غلط نہیں کہ اس مسئلہ پر جس سے رائے مانگی جائے اور دوسرا اس میں باہر رہے ایسا نہیں اس پر جس کے پاس بھی جو رائے ہو وہ دے سکتا ھے آئیڈیا ہونا ضروری ھے، باقی بعد میں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-12, 09:49 AM   #39
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں کمپنیوں‌کا دائرہ کار بہت مختلف ہے ایک سی ار ایم ہے، جب کہ دوسرا نیٹ ورکنگ میں آپریٹ کرتی ہے دونوں کی ڈائریکشن 180 ڈگری ایک دوسرے کے متٍضاد ہے۔ اس لیے فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لینا چاہیے کہ عمیر کیا کرنا چاہتے ہے۔ اس کا طبعی رجحان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ضروری نہیں ہوتا کہ ایک کمپنی کا جو بنیادی بزنس ہے اپ کو جاب بھی اسی بزنس سیکشن میں ہی ملے مثال کے طور پر میرا ایک دوست امریکہ میں وارنر بروز میں نیٹ ورکنگ کی جاب کرتا ہے جب کہ سب لوگ وارنر بروز کو ایک ملٹی میڈیا کمپنی کے حوالے سے جانتے ہیں۔ اس لیے جاب ڈسکرپشن بھی معنی رکھتی ہے کہ کمپنی میں جاب کونسی دی جارہی ہے۔ مزید تفصیل فراہم کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-02-12), حیدر (12-02-12), رضی (12-02-12), عبدالقدوس (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 03:41 PM   #40
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

عمیر کے حوالہ سے آپ نے درست فرمایا، وہ بھی کہتا ھے کہ میں جو کروں گا اپنی یونی کے ایڈوائزروں کی رائے سے ہی کروں گا کیونکہ میں ان کے ساتھ ٹچ ہوں لیکن میری اپنی بھی ایک سوچ ھے کہ انجینئرنگ کرنے کے بعد جاب کے حوالہ سے بہت سے سیکشن ہوتے ہیں مگر ہر سیکشن میں سیلری مارجن بھی اس حساب سے ڈفرنٹس ہوتے ہیں جو عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتے اور بدلتے بھی رہتے ہیں لیکن اگر اس پر گائیڈ لائن ہو تو ابتدا میں ہی کسی بڑی فیلڈ میں جمپ کیا جا سکتا ھے، اگر اس پر لکھوں تو مضمون لمبا ہو جائے گا اصل تھوڑی کی طرف آتے ہیں۔

یہاں پر میرے اوریجن ٹیلی کام کے ساتھ بزنس مراسم ہیں اسی دوران میری وہاں ایک انگلش انجینئر ایمپلائی سے میٹنگ تھی اور میں نے اسے بھی اس پر رائے لی تو "گاما" کمپنی کا نام سن کر پہلے وہ تھوڑا سا ہلا اور اس نے کہا کہ اگر عمیر کو "گاما" کمپنی میں اسے انٹرمشپ مل جاتی ھے تو وہ لکی بوائے ہو گا، بریلئنٹ!
کمپنی ورک کے حوالہ سے جب میں نے اسے "پراسپکٹ سافٹ" کی ریشیو بتائی تو اس نے کہا کہ گاما بھی اسے سافٹویئر میں ہی ایکسپیرنس دے گی اس کا اس سے کوئی تعلق نہیں جو میں اس کو پوچھ رہا ہوں۔ اس پر اس نے کہا کہ پراسپکٹ کرافٹ چھوٹی کمپنی ھے اس لئے ان کے پاس امپلائی بھی کم ہیں اور انہوں نے 12 گھنٹہ کا کام 8 گھنٹوں میں لینا ھے۔

جیسا آپ نے ڈگری پر لکھا اسی طرح اس نے بھی ایک اس جیسا کوئی آئی۔ٹی میں استعمال ہونے والا لفظ کہا تھا جو مجھے یاد نہیں رہا وہ گاما پر کہہ رہا تھا کہ ان کی اس میں سپیس بہت زیادہ ھے۔

خیر میری اپنی مرضی بھی سوفٹوئرکرافٹ کی تھی مگر جو یہاں آلریڈی اسی فیلڈ میں ھے اور اسے تمام کمپنیوں کے بارے میں بھی علم ھے اس نے "گاما" جوئن کرنے پر بہت زور دیا ھے۔

اب آپ بتائیں کہ آپ اس کے بعد کیا کہتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
رضی (12-02-12), عبدالقدوس (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 03:51 PM   #41
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیٹ ورکنگ میں چارم اور مال دونوں بہت ہے۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 05:28 PM   #42
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نیٹ ورکنگ میں چارم اور مال دونوں بہت ہے۔۔۔
مجھے آپ کی بات سے بالکل اتفاق نہیں ہے

تجربے کی بنیادپرکہہ رہاہوں
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-02-12), رضی (20-02-12), عبدالقدوس (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 05:40 PM   #43
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی سی بھی فیلڈ ہو پیسہ اور چارم خود بخود ہی بن جاتاہے۔ لوگ تو کدو پر تحقیق کرکے بھی نام کما لیتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-02-12), کنعان (12-02-12), پاکستانی (15-04-12), حیدر (24-02-12), راجہ اکرام (23-02-12), طاھر (12-02-12), عبدالقدوس (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 05:46 PM   #44
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کوئی سی بھی فیلڈ ہو پیسہ اور چارم خود بخود ہی بن جاتاہے۔ لوگ تو کدو پر تحقیق کرکے بھی نام کما لیتے ہیں۔
ویسے بھی زندگی کے اس دور میں پیسہ اور چارم کو مطمع نظر رکھنادرست نہیں ہے۔

اس وقت کیسی ایسی کمپنی کوترجیح دینی چاہیئے جو مارکیٹ لیڈر ہو۔ اس کے بیس بزنس فنکشن میں آپ کی اپنی دلچسپی ہو۔ جیسا کہ نیٹ ورک کمپنی کے ساتھ انٹرن شپ کرنا اچھا ہےاگر آپ کا اپنا انٹرسٹ بھی نیٹ ورک فیلڈ سے ہو،آپ کے تعلیمی کورسسز میں مارکس بھی اچھے ہوں،

صرف اس بناء پر فیلڈ سلیکیٹ کرنا کہ ادھر پیسا بہت ہے کوئی اچھا خیال نہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-02-12), رضی (20-02-12), عبدالقدوس (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 05:46 PM   #45
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں بنیادی بات عمیر کے طبعی رجحانات کی ہے کہ وہ کس فیلڈ میں زیادہ بہتر محسوس کرتا ہے یا پھر اج تک وہ کونسا کام زیادہ کرتا رہا ہے ۔ عمومی طور پر فیلڈز دو طرح سے منتخب کی جاتی ہے چیلنج کے طور پر اور کام کی بہتری کے طور پر۔ چیلنج کے طور پر جو جابس ہوتی ہیں یہ زیادہ تر ٹین ایجرز منتخب کرتے ہیں‌ کام کا تجربہ کم ہوتا ہے لیکن چلنج کے طور پر لے کر کرنا چاہتے ہیں‌جیسا کہ ہیکنگ، کریکنگ ، کرپٹالوجی اور پروگرامنگ طرز کی جابس۔ زیادہ تر لڑکے ان کاموں میں ناکام ہو کر کافی سارئے سال ضائع کر دیتے ہیں۔
اس کے متضاد جو لوگ اس بات کو ایسس کر لیتے ہیں کہ وہ کونسا کام بہتر اور زیادہ آسانی سے کر لیتے ہیں اور اسی کو جاب / بزنس کے طور پر لیتے ہیں وہ لوگ زیادہ کامیاب رہتے ہیں۔ میں ہمیشہ لڑکوں‌ کو ایسی فیلڈ میں ہے جانے کی رائے دیتا ہوں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-02-12), ننھا بچہ (12-02-12), عبدالقدوس (12-02-12)
جواب

Tags
فارم, کمپیوٹر, کالج, کارڈ, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, قرآن, مکمل, ماں, مجید, معذرت, آج, انگلش, امتحان, اردو, بچوں, تعلیم, تصویر, جواب, دوست, دبئی, دریافت, سال, سائنس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger