واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


سیپ کے موتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 06:20 PM   #46
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ شکریہ تو مجھے ادا کرنا چایےکہ اتنی چھوٹی سی گڑیا نے اتنے خوب صورت انداز میں اپنی آب بیتی ہمیں پڑھنے کودی ۔ یہ کہانی کی صورت میں ایک پیغام ہے ۔۔۔۔ ان بیٹوں کے لیے جو بڑی ہو کر بھی ذہنی طور پر بچیاں بنی رہتی ہیں ، یہ ایک نصیت ہے ان لوگوں کے لیے جو بے صبرے ہوتے ہیں ۔ اپنی دعاوں کے قبول نا ہونے پر اللہ پاک سے گلہ کرتے ہیں ۔ بیٹا یہ ایک معصوم بچی کی کہانی ہے ، جس نے اپنے فرائض کو سمجھتے ہوئے اپنے ماں باپ کی عزت کا خیال کیا ۔ ۔۔۔۔ یہ اس بندے کے لیے جو محبت کے نام پر ایک دھبہ ہے ۔۔۔ کاش وہ اس بچی سے کچھ سیکھ لے ۔۔۔۔جو اپنے اندر بےشمار سچے موتی رکھے ہوئے ہیں ۔ جو نایاب بھی ہیں کیماب بھی ہیں ۔ بس ان کو دیکھنے والی آنکھ چاہیئے ۔۔۔ اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں نصیب کرئے۔۔۔ آمین

آمین ثم آمین یا رب العالمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), ایس اے نقوی (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (15-12-10), حیدر (14-12-10), رضی (14-12-10), سیپ (15-12-10), عبدالرحمن سید (18-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:49 PM   #47
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
ثوبی تم نے تمام موتیوں کو بہت اچھے انداز میں اپنی کہانی میں پرویا ہے ۔ تم ایک بہترین رائٹر ہو ۔ تمہاری تحریر میں وہ سب کچھ ہے جو پڑھنے والے کے دل کی گہرایوں کو چھو سکے ۔ میں اسے ایک درجن دفعہ پڑھ چکا ہو اور ہر بار ایسا ہی لگتا ہے کہ پہلی بار پڑھ رہا ہوں ۔ بہت خوب ، شیرنگ کا شکریہ ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ کی تعریف کا شکریہ
میں کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہوں گی
اگر بحث شروع ہوگئی
تو بات بہت لمبی ہو جائے گی
آپ کے لیئے یہی دعا ہے کہ اپنی زندگی میں خوش رہیں[/QUOTE]
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (15-12-10), پاکستانی (15-12-10), نبیل خان (22-11-11), مون (27-01-12), بزم خیال (15-12-10), حیدر (14-12-10), رضی (14-12-10), عبدالرحمن سید (18-12-10), عروج (23-01-11)
پرانا 14-12-10, 11:52 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
تحریر بہت ہی اچھی ہے تعریف کے لیے الفاظ ہی نہیں ہے کیونکہ یہ کسی رائٹر کی تحریر نہیں ہے
آپ بیتی ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (15-12-10), پاکستانی (15-12-10), نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), بزم خیال (15-12-10), رضی (18-12-10), سیپ (15-12-10), عبداللہ آدم (19-12-10), عبدالرحمن سید (18-12-10), عروج (23-01-11)
پرانا 15-12-10, 03:50 AM   #49
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عظیم ماں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ماشاء اللہ
سیپ
اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور
اپنی حفاظت میں رکھے
شروع سے لے کر اب تک میرے لئے ایک ہی مسئلہ رہا ہے کہ
ایسے الفاظ سمیٹ نہیں پایا جو ’’عظیم ماں کی اس بیٹی کے لئے ادا کرسکوں‘‘۔

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (15-12-10), نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10), سیپ (15-12-10), عروج (23-01-11)
پرانا 15-12-10, 08:21 AM   #50
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ماشاء اللہ
سیپ
اللہ آپ کو نظر بدر سے بچائے اور
اپنی حفاظت میں رکھے
شروع سے لے کر اب تک میرے لئے ایک ہی مسئلہ رہا ہے کہ
ایسے الفاظ سمیٹ نہیں پایا جو ’’عظیم ماں کی اس بیٹی کے لئے ادا کرسکوں‘‘۔

میرا کیا قصور ہے یارو۔ مجھے کیوں گھسیٹ رہے ہو اس معاملے میں ۔ مجھے تو عین سے عینک لگی ہوئی ہے اس لیے میری نظر کسی کو نہیں لگ سکتی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-04-12), نبیل خان (22-11-11), آبی ٹوکول (15-12-10), احمد نذیر (10-09-11), رضی (15-12-10), سیپ (15-12-10), عامرشہزاد (15-12-10), عبدالقدوس (16-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10), عبدالرحمن سید (18-12-10), عروج (23-01-11)
پرانا 15-12-10, 12:57 PM   #51
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپ کی تصیر میں تو عینک نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), حیدر (15-12-10), رضی (18-12-10), سیپ (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 10:06 PM   #52
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی تحریر اور شخصیت سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ پچھلے ایک سال کے حوالے سے بہت دردناک کہانی ہے نا صرف آپکے لیے بلکہ ہم سب کے ۔ محبت میں ہار محبت کی جیت کہی جاتی ہے ۔ آپ مایوس نہ ہوں اللہ آپکے لیے اچھا اچھا ہی کریں۔ انشاللہ
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), رضی (18-12-10), سیپ (15-12-10), عبدالرحمن سید (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 10:14 PM   #53
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
وہ اس تاریک جنگل میں اکیلی نہیں گئ ، وہاں کوئ بھی اکیلا نہیں جاتا ۔ اور حقیقت تو یہ ہے کہ جانے والوں کو خبر تک نہیں ہوتی کہ وہ کب اور کیسے یہاں پہنچے ۔ جب احساس ہوتا ہے تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے اور واپسی کا کوئ راستہ نہیں ہوتا ۔ محبت کا احساس خود سے نہیں بلکہ اپنے ساتھی سے ملتا ہے ۔ اور یہی احساس بار بار یقین دلاتا ہے کہ اس کا ساتھی کتنا سچا ہے یا کتنا جھوٹا ۔

عشق کے بھی کئ رتبے ہوتے ہیں ، مثلاً عشق خدا ، والدین سے عشق یا پھر اپنے محبوب سے عشق ۔ وہ کہانیاں جھوٹی نہیں تھیں ، سچی تھیں ، وہ شخص دروغ گو نہیں بلکہ اتنا ہی بھولا اور معصوم تھا جتنا اس کا الزام تراش ساتھی ۔

اس شخص نے اپنے باپ کو آٹھ ماہ کی عمر میں ہی کھو دیا تھا۔ اس کی ماں کا اس پر دوہرا قرض تھا ۔ ماں اور باپ دونوں کا ۔ پتا نہیں اس ماں کے دل میں کیا آئ کہ اس نے اپنے بیٹے کی ضد کو اپنی انا کا مسلہ بنا لیا۔ ضیعف تو وہ تھی ہی بیمار بھی ہو گئ اور صبح و شام اپنے بیٹے کو منانے کے لئے آنسو بہانےلگی ۔ گھر کا ماحول بدل گیا سب نے اس بیٹے کے خلاف محاذ بنا لیا۔ بیٹے نے بہت ہاتھ پاوں مارے ، بہت کوششیں کی لیکن آخر کار ماں کے سامنے سر جھکا دیا ۔

بیٹا ہار گیا ، اس نے اپنے ساتھی سے پوچھا کیا کروں؟ اس سے کہا آو بھاگ چلیں ۔ کہیں اور چل کر گھر بساتے ہیں ۔ ساتھی نے کہا نہیں ، ماں تو ماں ہے۔ اس کا دل کبھی نہ توڑنا ۔ چاہے تمہیں اپنے پیار کی قربانی ہی کیوں نہ دینی پڑے ۔ وہ اپنے ساتھی کو شیرنی کہا کرتا تھا اور آج بھی کہتا ہے ۔ لیکن یہ شیرنی کئ مہینوں سے بڑے بڑے دکھ سہہ رہی تھی ۔ اسے کچھ ہوش نہ تھا کہ وہ زندہ بھی ہے یا نہیں ، یا وہ کس دنیا میں ہے۔

یہ سوچ کر اس شخص نے فیصلہ کیا کہ وہ اسے ابھی کچھ نہیں بتائے گا ۔ اپنی شیرنی کو ایک نئے صدمے سے بچانے کے لئے اس نے سب کچھ چھپا لیا ، لیکن بات کسی طرح اس کے بتانے سے پہلے ہی کھل گئی اور وہ مجرم قرار پایا ۔ وہ دونوں ابھی بھی اس جنگل میں ہی ہیں ، اور مرتے دم تک رہیں گے ۔
بہت دکھ ہوا آپکے حالات پڑھ کر۔ ہمیں کسی پر کوئی الزام نہیں لگانا چاہیے کیونکہ تمام فیصلے اللہ ہی کرتا ہے ۔ جو کچھ ہوا اس میں آپ دونوں کی بہتری ہی ہوگی ۔ بس اس کا شکر ادا کریں اور خوش رہیں ۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
saraah (07-03-11), نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), آبی ٹوکول (15-12-10), رضی (18-12-10), سیپ (13-04-12), عبدالرحمن سید (18-12-10), عروج (23-01-11)
پرانا 18-12-10, 10:13 AM   #54
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوبصورت تحریر ہے،!!!!!! الفاظ جو خوبصورت موتیوں کو مالا میں ایک سلیقے اور ہنرمندی کی ترتیب سے پرویا گیا ہے، اس کا کوئی جواب نہیں،!!!!!!
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), رضی (18-12-10)
پرانا 19-12-10, 12:41 AM   #55
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے نزدیک خود کو express کرنا سب سے مشکل کام ہے جو اس "کہانی" میں کمال پر نظر آتا ہے....

روتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں

روتی ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں

کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے میرے نقل مکانی میں مرے ہیں

اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں

کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (07-09-11), نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), رضی (19-12-10), عبدالرحمن سید (19-12-10), عروج (23-01-11)
پرانا 23-01-11, 01:48 PM   #56
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 456
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

is kehani k kuch chappers rah gaye hain
sister ager ejazat ho to me kehani puri kron
ap ko pta he k me is kehani ko shuru se akher tak janta hon
to kahani k baqi chapters b pury hony chahiye
ap ne kuch cheezon ko esy liye he jesy wo ap k khilaf gai hon laken ager thora ghor kerain to ye us duaa ki weja se ap k sath acha hoa jo manga kerti thi k
"ay Allah mujh ko wo ata ker jo mery haq me behter he"
akser hamri duaa qabool hoti he lekn hamain pta nhi chalta k wo hamary haq me he
balkeh kabhi to ham ye b ghalti kerty hain k us ko apny khilaf samjh rhy hoty hain
plz mujhy ye story mukammal kerny dain
Bhatti آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Bhatti کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (07-09-11)
پرانا 23-01-11, 04:50 PM   #57
Junior Member
اجنبی
 
Thinkme1stتھینک می فرسٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 10
کمائي: 242
شکریہ: 3
4 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
میری آپ سے بہت کم بات ہوئی ہے مختلف فورم میں آپ کا کام ڈییزانگ وغیرہ پر کمنٹس کر دیتا تھا آپ کافی دیر فورم کی دنیا سے غایب رہی۔
مجھے نہیں پتا تا یہ کچھ ہو گیا آپ کے ساتھ میں نے اس کو آدھا پرا تھا کہ میرے انسون نکل آئے اور سٹیل ابھی تک میں رہ رہا ہوں کہ اتنا کچھ ہو گیا آپ کے ساتھ اور میں ابی تک خیران ہوںاور سوچتا ہوں آپ نے کسیے لکھا ہو گا مجھ سے تو مکمل پرا نہیں جا رہا۔۔۔۔۔۔بہت اچھے الفاظ میں اس کو قلمبند کیا ہے۔۔
میں اس وقت دبئی میں کام کر رہا ہوں میرے ساتھ میرے دوست بھی تھے جو اس کو پڑھ رہے تھے سب کی آنکھیں نم ہو گئی۔۔۔سب نے پرھنے کے بعد کیا اور ایک کمنٹس دیا کہ آپ نے یہ لاین جو لکھی ہے۔۔
جو ٹل جائے وہ مقدر نہیں۔ اندیشہ ھے۔ جو بدل جائے وہ صرف امکان ھے مقدر نہیں۔
جو نہ بدلے مقدر ھے۔۔۔
جو اٹل ھو وہی امرالہی ھے۔۔۔۔ وہی نصیب ھے۔ ہمارا نصیب۔۔۔۔۔۔
محبتوں میں بسنے والی یہ لڑکی اب آپ سب سے اجازت چاہے گی اور ان الفاظ کے ساتھ ’’تعریف اُس خدائے با برکت کی جس نے مجھے بولنا، لکھنا اور پڑھنا سیکھایا اور محبتوں کا راز اس پر کشف کر دیا‘‘


یہ لاین کو عام آدمی نہیں لکھ سکتا کمال لیکھا ہے۔۔ دعا ہے اللہ تعالی آپ کی تمام نیک تمنا پوری کرے اور آپ کو اپنی پناہ میں رکھے خوش رہو
Thinkme1stتھینک می فرسٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Thinkme1stتھینک می فرسٹ کا شکریہ ادا کیا
saraah (07-03-11), پاکستانی (23-04-12), ننھا بچہ (18-05-11), نبیل خان (22-11-11), منتظمین (23-01-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), رضی (24-01-11)
پرانا 20-08-11, 12:03 AM   #58
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 14
کمائي: 120
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‎تم جانتی ہو گی یے سب پڑھنے کہ بعد میرا جواب کیا ہو گا۔ اللہ کی رضا کہ اگے کبھی کسی کی چلی ہے ؟؟؟؟ لیکن کچھ باتیں تم پہلے سے جانتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
khan_z آف لائن ہے   Reply With Quote
khan_z کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 06-09-11, 11:25 PM   #59
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 7
کمائي: 290
شکریہ: 21
6 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کے حق میں اچھا کرے اور آنے والی زندگی میں خوشیاں نصیب فرمائے
Hope آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 11:43 PM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, گھر, گئی, پہلے, پاک, وقت, لوگ, نواز, ماں, اللہ, بھائی, بچوں, جلد, خود, دیکھا, دعائیں, زندگی, سال, سالگرہ, شاندار, شروع, عورت, علاقے, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو ہوں اک سیپ کا موتی سیپ میری ڈائری 3 05-02-11 01:33 PM
ایک سیپ میں دوجڑواں موتی سیپ میری ڈائری 1 01-02-11 11:51 PM
سمندری سیپ سے موتی سیپ میری ڈائری 2 01-02-11 11:43 PM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger